اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 63 )

صدر کی جانب سے انتخابات کی تاریخ کا تعین/محمد مشتاق

پنجاب اور خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیاں تحلیل ہوچکی ہیں لیکن ابھی تک انتخابات کی تاریخ کا تعین نہ گورنرز نے کیا اور نہ ہی الیکشن کمیشن نے۔ لاہور ہائی کورٹ کے سامنے گورنر نے یہ موقف اختیار کیا کہ←  مزید پڑھیے

آہ!ثاقب نقوی/سیّد تنویر حیدر

اک شخص جو تھا رشکِ کواکب، چلا گیا بزمٍ جہانِ علم کا ثاقب، چلا گیا برادر ثاقب مرحوم و مغفور کی نمازِ جنازہ پڑھ کر ابھی میں بوجھل دل اور بوجھل قدموں کیساتھ گھر پہنچا ہی تھا کہ میرے ہاتھ←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (31) ۔ دودھ کی ملائی/وہاراامباکر

گوالے سے دودھ لے کر برتن میں رکھا ہے۔ اس میں مالیکیول ایک دوسرے سے ٹکراتے پھر رہے ہیں۔ گریویٹی کی وجہ سے ان میں سے ہر کوئی زمین کی طرف کھنچا جا رہا ہے۔ تہہ تک پہنچے جانے کی←  مزید پڑھیے

پنجابی شاعری، عظیم شاعر اور مشاعرہ/عاطف افضل

مشہور شاعر انور مسعود کے داماد حاشر بن ارشاد نے شعرا ء کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ انور مسعود حیات شعراء میں اس وقت سب سے “عظیم پنجابی شاعر” ہیں۔ ذکر ہے 02-2001ء کے موسمِ سرما کا، ماہ ہوگا←  مزید پڑھیے

قرآن اور تصوّف/ڈاکٹر اظہر وحید

فی زمانہ تصوف ایک ایسی اصطلاح کی صورت اختیار کر گیا ہے اور اس کے متعلق ایسا ابہام پیدا کر دیا گیا ہے کہ اتفاق کم اور اختلاف زیادہ واقع ہو چکا ہے۔ اتفاق سے اختلاف تک کے اس سفر←  مزید پڑھیے

مشرف خدا کی عدالت میں (دوم، آخری حصّہ )-وقاص رشید

الغرض جو معاملات سیاستدان افہام و تفہیم اور کچھ لو ،کچھ دو کی حکمت عملی کے تحت حل کر لیتے ہیں وہاں طاقت کے زعم میں بندوق کی زبان میں بات کر کے بارود سے مسئلوں کو حل کرنے کی←  مزید پڑھیے

زبانی منافقت/سیّد محسن علی

میں وہ ہوں جو جب بھی وطن ِ عزیز کے کسی گوشے میں سفر کرتا ہے تو بجائے اس علاقے کی مقامی بولی میں بات کرنے کے اردو زبان میں ابلاغ کو ترجیح دیتا ہوں۔ حتیٰ کہ  ان میں سے←  مزید پڑھیے

عمران خان کی احتجاجی تحریک/سیّد محمد زاہد

اس وقت ملک کو ایک مرتبہ پھر غیر آئینی طریقے سے چلانے کی تیاری ہو رہی ہے۔ دونوں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات نوے دن کے اندر کروانا آئینی پابندی ہے۔ صدر پاکستان اپنے اختیارات سے تجاوز کر کے الیکشن کی←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (29) ۔ چائے کا داغ/وہاراامباکر

کسی جگہ پر چائے گر جائے تو اس کا چھوٹا سا تالاب بن جائے گا۔ اگر اسے خشک ہونے دیا جائے تو یہ درمیان سے خالی ہونے لگے گا لیکن بھورے رنگ کا خاکہ رہ جائے گا۔ سوال یہ کہ←  مزید پڑھیے

مشرف خدا کی عدالت میں (حصّہ اوّل )-محمد وقاص رشید

یہ 14 اکتوبر 99 کی سرد شام تھی۔ کوارٹر نمبر 54/اے خواب نگر (ملکوال) کے آنگن میں زندگی کی یادگاروں  میں سے ایک چھوٹے سے ریڈیو  پر خبریں سنتے ان تمام یادوں اور یادگاروں کے سردار نے  مجھے بتایا کہ←  مزید پڑھیے

خوف کے سائے سے زندگی کی مسکراہٹ تک/زبیر بشیر

سال 2020 سے ہم سب کی بہت سی تلخ یادیں وابستہ ہیں۔ دنیا کے تمام ممالک اور خطے سو برس میں پہلی بار سامنے آنے والی وبا کے سامنے بے بس نظر آرہے تھے۔ وائرس ایک ایسا ان دیکھا دشمن←  مزید پڑھیے

ہم پوٹھوہاری کیا چاہتے ہیں۔۔۔ فیصل عرفان

نادرا اور مردم شماری سے پوٹھوہاری زبان کے اخراج کے رد عمل  میں خطہ پوٹھوہار کے باسیوں میں اپنی مادری زبان سے محبت کی نئی اور تازہ دم لہربیدار ہوئی ہے،پوٹھوہاری زبان پر ”متواتر”حملوں سے خطہ پوٹھوہارکی شعر وادب اورسول←  مزید پڑھیے

دیماقريطس/مبشر حسن

دیماقریطس کی پیدائش ہوئی 460 قبل مسیح اور وفات ہوئی 370 قبل مسیح یونان کایہ رہنے والا تھا۔ کائنات کا ایٹمی نظریہ پیش کر نے والا یونانی فلسفی دیما قریطس ابدیرا میں پیدا ہوا۔ کچھ محققین اس کا سن پیدائش←  مزید پڑھیے

نہر فرات(قیامت کی ایک نشانی پوری ہونے جارہی ہے)-مشرف اسد

تقریبا ًپانچ چھ   مہینوں سے اس  موضوع پر بحث کی جارہی ہے، لوگ اپنی  اپنی آراء پیش کررہے ہیں مختلف قسم کی  ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں تو کچھ لوگ یہ بھی تہیہ کر بیٹھے ہیں کہ قیامت کب آئےگی ۔ان←  مزید پڑھیے

پاکستان مخالف ہائبرڈ وارفیئر کی نوعیت اور مضمرات /قادر خان یوسف زئی

ہائبرڈ جنگ کا تصور سرد جنگ کے بعد کے دور میں تنازعات کی بدلتی ہوئی نوعیت اور جدید جنگ کی بڑھتی ہوئی پیچیدگی کو بیان کرنے کے ایک طریقے کے طور پر اُبھرا۔ ”ہائبرڈ وارفیئر” کی اصطلاح ایک قسم کے←  مزید پڑھیے

قصہ شہر بدر کا(10)-شکور پٹھان

پنج ستارہ ہوٹل کے مختلف آؤٹ لیٹس کے مشاہدے اور معائنے کے بعد اگلے ہفتے سے باقاعدہ ملازمت شروع ہونے والی تھی۔ اگلے دن جمعہ تھا یعنی چُھٹی تھی، جمعہ کی پوری رات تھی اور ہفتہ کا پورا دن تھا۔←  مزید پڑھیے

بیچارے سیاستدان/پروفیسر رفعت مظہر

ہماری سیاست تو خیر گزشتہ 7 عشروں سے زخمی ہے لیکن اب بیچارے سیاستدان بھی زخمی ہونے لگے ہیں۔ 16 اپریل 2022ء کو پنجاب اسمبلی میں وزیرِاعلیٰ کے انتخاب کے موقعے پر چودھری پرویز الٰہی کو “شدید” زخمی کر دیا←  مزید پڑھیے

کتاب تبصرہ: ہندوکش کے دامن میں/رابعہ رفیق

سارے جہاں کا درد اپنے جگر میں لیے وادیوں، پہاڑوں اور فطرت کے حسین نظاروں میں گھومنے، ان کا مشاہدہ کرنے اور ان کے ماضی سے ہمکلام ہونے والے جاوید خان صاحب کا سفر نامہ “ہندو کش کے دامن میں”←  مزید پڑھیے

پاک- افغان حالیہ  تنازعات کی اصل وجہ/غزالی فاروق

پچھلے کچھ عرصے سے ڈیورنڈ لائن کے دونوں جانب  افغان اور پاکستانی سکیورٹی فورسز کے درمیان وقتاًفوقتاً  تصادم اور جھڑپیں دیکھنے  کو ملتی رہتی  ہیں۔ ان جھڑپوں میں دونوں ممالک  کے دسیوں افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔اگست←  مزید پڑھیے

سولہ سنگھار اور آرسی مصحف/ابو جون رضا

یہ اس دور کا ذکر ہے جب برصغیر میں خواتین کے بناؤ سنگھار اور زیب و زینت کے لیے سولہ چیزوں کو لازمی مانا جاتا تھا اور ان تمام لوازمات کو ان کی تعداد کی مناسبت سے سولہ سنگھار کہا←  مزید پڑھیے