اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 327 )

اِک بھرم جو ٹوٹ گیا۔۔۔فراست محمود

عمران خان سے مجھے ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں اختلاف ہیں مگر ایک نقطہ جو کبھی کبھی خان کی طرفداری پہ مجبور کرتا ہے، وہ یہ  ہے کہ خان صاحب کی نیت۔۔۔۔مگر صرف اچھی نیت سے جیت تو نہیں مل سکتی←  مزید پڑھیے

عروج اورنگزیب اور عمار علی جان کے نام اک پیغام۔۔۔ محمد علی وفائی

عروج تم نے جب سے سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے کو اپنی آواز بخشی ہے یقین جانیں ملک بھر میں موجود نظام سرمایہ داری کے دلالوں اور اس نظام کے مخالف بعض ترقی پسندوں اور بائیں بازو←  مزید پڑھیے

وہ سوتیلا ہے۔۔سہیل وڑائچ

جو سگّا تھا اس کا درد سیدھا سینے میں محسوس ہوتا تھا، اُس کا بلڈ پریشر بڑھتا تھا تو جذبات بھڑکتے تھے، پلیٹ لیٹس گرتے تھے تو دل کی دھڑکن کمزور پڑ جاتی تھی، اُس کی طبیعت بگڑتی تھی تو←  مزید پڑھیے

خود کو ’’بااختیار‘‘ دکھانے کیلئے ڈٹے ہوئے ہمارے وزیراعظم۔۔۔نصرت جاوید

نواز شریف صاحب ’’سزا یافتہ مجرم‘‘ ہوتے ہوئے بھی جس انداز میں بیرون ملک روانہ ہوئے اس نے تحریک انصاف کی Baseکو یقینا بوکھلادیا ہے۔وزیر اعظم عمران خان صاحب بھی اس کے باعث یہ سوچنے کو مجبور ہوئے کہ ’’اصل←  مزید پڑھیے

اگر کیوبا کر سکتا ہے۔۔جاوید چوہدری

میاں نواز شریف علاج کے لیے لندن چلے گئے‘ آصف علی زرداری بھی چلے جائیں گے اور چودھری شجاعت حسین‘ جہانگیر ترین‘ محمد میاں سومرو‘ حفیظ شیخ اور شاہ محمودقریشی بھی علاج اور فزیو تھراپی کے لیے جرمنی‘ فرانس اور←  مزید پڑھیے

برطانیہ میں اسلام دشمنی کی بے قابو ہوتی آگ۔۔آصف جیلانی

عین اس وقت جب کہ برطانیہ کی حکمران ٹوری پارٹی اقتدار کے لیے انتخابی جنگ میں مصروف ہے، ٹوری پارٹی کی ممتاز رہنما اور پارٹی کی سابق چیر پرسن، سعیدہ وارثی نے پارٹی میں اسلامو فوبیا، اسلام سے منافرت کے←  مزید پڑھیے

پیڈوفیلیا کامحرک سویا ہوا ضمیر۔۔رابعہ احسن

جتنی بار سوشل میڈیا پر یہ پوسٹ میری آنکھوں سے گزرتی ہے تو اپنا آپ مجرموں کے کٹہرے میں کھڑا ہوا ملتا ہے۔ کہ ہم سب کچھ دیکھتے ہوئے بھی کچھ کر نہیں سکتے ۔ہر بار اس خبر کو پڑھ←  مزید پڑھیے

بیجنگ سے دو شکایتیں ۔۔یاسر پیرزادہ

بیجنگ سے دو شکایتیں تھیں، ایک سردی جعلی ہے اور دوسرے کافی پینے کا سلیقہ نہیں۔ سردی کا گلہ تو بیجنگ نے ایسے دور کیا ہے کہ چودہ طبق روشن ہو گئے ہیں۔ چنگ شا سے جب جہاز بیجنگ میں←  مزید پڑھیے

’’مڈل مین ‘‘کے بغیر کاروبار چلانے کی تھیوری۔۔۔نصرت جاوید

افغانستان میں استعمال ہونے والی فارسی جسے وہاں کے باسی’’ دری‘‘ پکارتے ہیں خوب صورت محاوروں سے مالا مال ہے۔ان محاوروں کے پیچھے کئی قصے ہیں جو اساطیری کرداروں سے وابستہ ہیں۔ایسے ہی محاوروں میں ایک ’’رحمِ ازبک‘‘ کی حقیقت←  مزید پڑھیے

خاتم النبین ﷺ حضرت محمد ﷺ کی دنیا میں بعثت کے اغراض۔۔۔بدر غالب

گو کہ نوع ِانسانی خطا کا پتلا ہے، لیکن حضرات انبیاء معصوم عن الخطاء ہوتے ہیں۔ انسانی شعور اور علمی معراج کا محور سماوی علوم ہیں جو کہ حضرات انبیاء کو ودیعت کیے گئے۔ انبیاء کو یہ علوم اور سماوی←  مزید پڑھیے

یہ نعرے مارتے, لاکھوں فیس دیتے ایلیٹ کلاس لوگ۔۔ مظفر عباس نقوی

عروج تین مرلے کے عالی شان مکان میں رہتی ہے ۔چنگچی رکشوں کی مزے کی رائیڈ انجوائے کرتے ہوئے سکول میں پڑھانے جاتی ہے۔گھر کا خرچہ خود چلاتی ہے پی یو سے گریجویٹ ہے۔ حیدر بٹ کے والد ایک عام←  مزید پڑھیے

فیصلے۔۔۔جواد بشیر/اختصاریہ

کیا آپ کو کبھی دو  یا دو سے زیادہ چیزوں میں فیصلہ کرنے یا انتخاب کرنے میں مشکل پیش آئی ہے؟ اگر ایسا ہے،تو آج کی یہ گفتگو آپ کے لیے ہی ہے۔ آسان سی بات ہے Mcqsمیں چار آپشن←  مزید پڑھیے

قلعہ گجر سنگھ کا گوگی بٹ۔۔۔عزیز خان/قسط1

تعارف میرانام عزیز اللہ خان ہے۔میرا تعلق ضلع بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ سے ہے۔میں نے 1982میں محکمہ پولیس میں بطور T/ASIملازمت کی یہ وہ دور تھا جب ملک میں جنرل ضیاع الحق کا مارشل لاء تھا۔شاید اسی وجہ←  مزید پڑھیے

فیض: رحلت کے پینتیس سال بعد۔۔۔۔شاہد ملک

فیض احمد فیض کی پینتیسویں برسی پہ بین الاقوامی جشن کی جھلک دیکھ کر نومبر 1984 ء کا ایک واقعہ یاد آ گیا۔ اُس صبح فیض کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے جاتے ہوئے مَیں روزنامہ پاکستان ٹائمز کے←  مزید پڑھیے

پورنو گرافک سائٹس: غیر فطری جنسی افعال اور ذہنی امراض کی آماجگاہ۔۔حِراایمن 

جبلت کی تسکین کیلئے انسان نے ہمیشہ سے ہی تجربات کرنا چاہے ہیں، فطری مرد اور عورت کے رشتے کے علاوہ ہم جنس پرستی بھی انسانی سفلی جذبات کا حصہ ہے۔ عہد قدیم میں جنسی تعلقات پر کتابچے ہمیں ہر←  مزید پڑھیے

مولانا کی پھر ناکامی۔۔۔منور حیات سرگانہ

تھی خبر گرم کہ غالبؔ کے اڑیں گے پرزے دیکھنے ہم بھی گئے تھے پہ تماشا نہ ہوا مولانا کے آزادی مارچ کا میڈیا کے مخصوص حلقوں کی جانب سے بنایا گیا ‘ہَوّا’،بالآخر ہوا بھرا غبارہ ثابت ہوا۔حکومت نے شروع←  مزید پڑھیے

سکوت کا شور۔۔۔پارس جان/بُک ریویو

مابعدجدیت کے بارے میں اردو میں بھی بہت کچھ لکھا، پڑھا اور ترجمہ کیا جا چکا ہے۔ یہاں اس موضوع پرکسی قسم کی تفصیلی بحث سے گریز کرتے ہوئے محض یہ کہنا کافی ہو گا کہ اس مابعدجدیدیت کا بنیادی←  مزید پڑھیے

نیند میں وقت۔۔۔وہارا امباکر

رات کو ذرا دیر سے آپ اپنے دوست کے ساتھ خوش گپیاں کرتے ہوئے گھر میں داخل ہوئے۔ آپ نے دیکھا کہ آپ کا بھائی صوفے پر لیٹا تھا۔ کوئی آواز نہیں، آپ کی طرف دھیان نہیں، سر ایک طرف←  مزید پڑھیے

قومی سیاست اور نیا فضل الرحمن۔۔۔آصف محمود

آزادی مارچ کے بعد مولانافضل الرحمن کا تعارف کیا ہے؟ ان کی شناخت ایک محدود علاقے یا ایک فرقہ بند مذہبی سوچ کے نمائندے کی ہے یا قومی سطح کے ایک سیا سی رہنما کی؟ مولانا فضل الرحمن کی تازہ←  مزید پڑھیے

دو ٹکے کی حقیقت۔۔۔رمشا تبسم

پاکستان میں اتنے ڈرامے ٹی۔وی کی زینت نہیں بنتے جتنے ڈ رامے عوام ڈرامہ دیکھ کر کرتی نظر آتی ہے۔اے۔آر۔وائی کے ڈرامہ سیریل “میرے پاس تم ہو” کا دو ٹکے والا ڈائیلاگ لے کر ٹکے کی حیثیت کافی حد تک←  مزید پڑھیے