فیصلے۔۔۔جواد بشیر/اختصاریہ

کیا آپ کو کبھی دو  یا دو سے زیادہ چیزوں میں فیصلہ کرنے یا انتخاب کرنے میں مشکل پیش آئی ہے؟
اگر ایسا ہے،تو آج کی یہ گفتگو آپ کے لیے ہی ہے۔

آسان سی بات ہے Mcqsمیں چار آپشن ہوتے ہیں۔ہم سمجھتے ہیں کہ زیادہ آپشن ملنے کی وجہ سے سوال کا جواب آسان ہوجاتا ہے،جبکہ بات اس کے بالکل برعکس ہے۔

آپشنز ہمیشہ کنفیوژن  کا شکار کرتے ہیں۔۔مثلاً آپ آئسکریم کھانے گئے،تو جہاں پر صرف مینگو کا فلیور دستیاب ہے،وہاں آپ کے پاس  چوائس نہیں ہے،اس لیے کنفیوژن بھی نہیں ہے۔اور جہاں مختلف طرح کے فلیورز کی بھرمار ہے،وہاں چوائس بھی ہے،لیکن وہاں آپ کنفیوژ بھی زیادہ ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

میرا ماننا ہے زندگی میں کچھ چیزوں میں چوائسز نہیں ہونی چاہئیں،تاکہ ہم بغیر کنفیوژن کے فیصلہ کرکے اُس پر راضی رہیں،زیادہ آپشن میں سے انتخاب انسان کو اکثر مایوسی دیتا ہے۔

Facebook Comments

جواد بشیر
تحریر بارے اپنی رائے سے کمنٹ میں آگاہ کیجیے!

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply