تم نے خدائے لم یزل کی نافرمانی کی ہے۔ جاؤ اپنی زمین پر پلٹ جاؤ۔۔ اے ننھے فرشتوں خدا نے تمہیں سیارہ زمین کی جانب بھیجا تھا۔۔۔ اور تم چند ساعت میں ہی وہاں سے فرار ہو کر اس نئی← مزید پڑھیے
ہم پاکستانی سچائی کی تلخ حقیقت سے بچنے کے لیےآئی ہوئی مصیبت کو یا تو کسی اور کی سازش قرار دےکر اس پر الزام لگا دیتے ہیں، یا پھر اس کے وجود سے ہی انکاری ہو جاتے ہیں۔ ملالہ کا← مزید پڑھیے
کہنے لگی کورونا سے پہلے بھی میری محبت ہجر کے رنگوں سے رنگی ہوئی تھی۔۔۔ ہجر کے بھی رنگ ہوتے ہیں بھلا۔۔۔۔میں اس کے ماتھے کو چومتی ہوئی لٹ کو دیکھتے ہوئے بولا ہوتے ہیں۔وہ اپنا ہاتھ ٹھوڑی کے نیچے← مزید پڑھیے
کورونا وائرس نے مسلمان ممالک پر حاکم طبقات کی علم سے دوری اور عوام دشمنی کو نمایاں کر دیا ہے۔ ایرانی پریس ٹی وی نے فارس نیوز ایجنسی کے حوالے سے خبر دی ہے کہ ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے سربراہ← مزید پڑھیے
اس پیغام کو پڑھ کر اپنے آقا کریم رحمت اللعالمین خاتم النبیین شفیع المذنبین سردار الانبیاء ابوالقاسم سیدنا حضرت محمد رسول اللہ ﷺ کی سنت کو اپنانے کی کوشش کیجئے اور اپنے قرب و جوار میں اس سنت کا فیض← مزید پڑھیے
آج عید کا دن ہے، بہت سے لوگ ان المناک لمحات میں بھی عید منانے کے لیے بےچین ہیں۔ یہ بات تو اب سب ہی کے علم میں ہے کہ کرونا کی وبا نے دنیا بھر میں معمولاتِ زندگی مفلوج← مزید پڑھیے
کل رمضان شریف کا 28 واں روزہ،اور آخری جمعہ تھا۔ ۔ آنے والے کل کو عید بتلائی جارہی ہے۔ سہہ پہر کے وقت پی آئی اے کا بدقسمت طیارہ اپنی منزل یعنی کراچی پہنچنے ہی والا تھا کہ پائلٹ کے← مزید پڑھیے
انیسویں صدی کے آغاز میں عثمانیوں میں یہ احساس تھا کہ تبدیلی کی ضرورت ہے لیکن “تنظیمات” (اصلاحات) کی کوشش کی وجہ سے اسٹیبلشمنٹ نے سلطان مصطفٰے چہارم کو معزول کر دیا تھا۔ اس سے ہونے والی اقتدار کی جنگ← مزید پڑھیے
بچپن میں دادی نانی سے سنا کرتے تھے چندا ماموں دور کے بڑے پکائیں بور کے۔۔۔ خود کھائیں تھالی میں ہم کو دیں پیالی میں، پیالی گئی ٹوٹ،چندا ماموں گئے روٹھ ۔۔اور یہ بھی سنا کہ چاند پر ایک بوڑھی← مزید پڑھیے
ماہ رمضان اپنے اختتام کی طرف گامزن ہے، اس سال پوری دنیا کے مسلمان رمضان کو روایتی جوش و جذبے کے ساتھ نہ منا سکے،کرونا کی وجہ سے مذہبی اجتماعات پر بھی پابندی تھی، تو زیادہ تر لوگوں کا رمضان← مزید پڑھیے
طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے میں گزشتہ رات لکھ نہیں سکا تھا۔۔۔جس کی وجہ سے طبعیت اور بھی بوجھل محسوس ہورہی تھی۔ آج پورا دن غنودگی کی حالت میں سو کر گزرا، کسی بھی چیز کا ہوش نہیں تھا۔← مزید پڑھیے
ایک خاص مدت کے لئے کسی بیماری کی وجہ سے ایک جگہ پر رہنا Quarantine کہلاتا ہے اس کو طبّی قید بھی کہتے ہیں جس کی مدت چالیس دن ہے۔ قرنٹائن عربی کا لفظ ہے۔ یہ ایک ایسا مقام ہے← مزید پڑھیے
جمہوریت،سیاست اور قانون پر چند نامور اور شہرہ آفاق کتب لکھنے والے ارسطو کا ایک مشہور فقرہ ہے۔”کہ قانون مکڑی کا وہ باریک جالا ہے جس کو بڑے جانور توڑ کر نکل جاتے ہیں جبکہ چھوٹے چھوٹے حشرات الارض اس← مزید پڑھیے
والٹیئر کی عمر اس وقت 39 برس تھی مگر وہ غیر شادی شدہ تھا جب کہ 27 سالہ ایمیلی شادی شدہ اور تین بچوں کی ماں تھی اور اس میں جنسی کشش بے پناہ تھی۔ وہ اعلیٰ تعلیم یافتہ تھی۔← مزید پڑھیے
عثمانی سلطنت کا سنہری دور سلطان سلیمان کا دور تھا جو 1520 سے 1566 تک رہا۔ سلیمان کی ایک وجہ شہرت قوانین کے اجراء کی وجہ سے ہے۔ نظامِ انصاف کو شفاف اور ایفی شنٹ بنایا گیا۔ ترکی میں انہیں← مزید پڑھیے
جذبات بہت خوب ہوتے ہیں لیکن جذباتیت نہیں ۔ ہم عجب قوم ہیں، جذبات سے زیادہ جذباتیت ہماری شناخت بن چکی ہے۔ سنی سنائی باتوں پر ایسے پہرہ دیتے ہیں‘ جیسے کسی نوشتۂ دستاویز پر، تاریخ کا معاملہ ہو یا← مزید پڑھیے
کیا پاکستان میں صحافت آزاد ہے؟ یہ سوال سادہ نظر آتا ہے۔ سماجی سائنس کے ایک طالب علم کے طور پر میرے لیے یہ سوال اور اس کے ممکنہ جواب دونوں ہی بہت زیادہ دلچسپی کے حامل ہیں۔ پہلے اس← مزید پڑھیے
کسی شخص کے بارے میں یہ کہہ دینا کہ وہ مر گیا ہے،بے حد آسان بات ہے،لیکن ایک یار،فنکار،اور عظیم انسان کے بارے میں اُس کی موت کا یقین کوئی آسان مرحلہ نہیں،بیتے ماہ و سال کی لوح پر سعید← مزید پڑھیے
خلیل الرحمان قمر پاکستان کے ایک نامور ڈرامہ نگار اور شاعر ہیں۔ان کے اکثر ڈراموں نے بڑی شہرت حاصل کی۔ان کا ایک حالیہ ریلیز ہونے والا ڈرامہ ‘میرے پاس تم ہو’کافی مشہور ہوا۔اس کی شہرت کے بعد پاکستان کے نامور← مزید پڑھیے
ایک وقت ہوتا ہے جب زندگی کی گیم انسان کے اپنے ہاتھ میں ہوتی ہے۔ اس وقت وہ اصول طے کرتا ہے، ضابطے وضع کرتا ہے۔ ایسے اختیار کے وقت میں اکثر لوگ یک طرفہ اصول اور ضابطے وضع کر← مزید پڑھیے