اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 195 )

ریڈر اور رہنما۔۔حسان عالمگیر عباسی

ریڈر اور رہنما۔۔حسان عالمگیر عباسی/سیاست دراصل مثبت تصویر کو اجاگر کرنے کا نام ہے اور مثبت رنگ نمایاں ہو کر ہی رہتا ہے کیونکہ قرآن کریم کہتا ہے کہ: صبغة اللّٰہ و من احسن من اللہ صبغة یعنی خدا کا رنگ سب سے اچھا اور بہترین ہے۔ حقیقی سیاست خدا کے رنگ میں رنگ جانے کا نام ہے۔←  مزید پڑھیے

افغان طالبان کی پاکستانی بارڈر کی باڑ اُتارنے کی اصل کہانی۔۔اقصٰی اصغر

سوشل میڈیا پر کچھ ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہوئیں جن تصاویر میں ہم افغان طالبان کو ڈیورنڈ  لائن پر استعمال ہونے والی باڑ کے بنڈلز کے ساتھ دیکھ سکتے ہیں۔ ان تصاویر کے وائرل ہوتے ہی ہر طرف یہ بات←  مزید پڑھیے

مارٹن سیموئیل برق (حصہ ششم)۔۔اعظم معراج

بچپن کے کچھ واقعات ہمیشہ ذہن میں نقش ہو گئے۔ جس دن میں پیدا ہوا میرے دادا کہیں سے ایک کتے کا ایک پلا لے آئے۔ میری بچپن ہی سے اس سے دوستی ہو گئی۔ اس کا نام دانہ تھا۔←  مزید پڑھیے

بابا گرو نانک کے دوارے۔۔عامر مغل

کرتارپور دریا راوی کے کنارے نارووال میں شکرگڑھ روڈ پر واقع ایک گاؤں ہے۔ کرتار پور کا لفظی مطلب  دیکھا  جائے تو ‘خدا کی بستی’ بنتا ہے۔ کرتار یعنی سب کی کرنے والا، خالق و مالک۔ سکھ مذہب کے سب←  مزید پڑھیے

معاشی دانشمندی کا فقدان: لیرا کی قیمت میں مسلسل کمی

معاشی قوانین کو ماننے سے بھی انکاری ہیں مگر اب اس انکار میں ان کا ساتھ دینے والا کوئی نہیں ہے۔ جہاں دنیا کی کچھ ابھرتی ہوئی معیشتیں مہنگائی کا مقابلہ کرنے کے لیے شرحِ سود کو اوپر لے کر گئی ہیں ترکی نے بالکل اس کے خلاف قدم اٹھائے ہیں۔←  مزید پڑھیے

جہنم سے اللہ بچائے پر جنت ۔۔ ڈاکٹر مجاہد مرزا

جہنم بارے سوچ کر تو ویسے ہی روح کانپ جاتی ہے، اللہ اس سے تو حفظ و امان میں رکھے مگر جب جنت سے متعلق سوچتا ہوں تو بہت پریشان ہو جاتا ہوں۔ ٹھیک ہے وہاں دودھ اور الکحل سے←  مزید پڑھیے

انقلاب کو پکارتی عوام۔۔آدم پال

ملکی تاریخ کی بدترین مہنگائی اور بیروزگاری مسلط کرنے کے بعد مہنگائی کے ایک نئے طوفان کو ملک کی کروڑوں عوام پر نافذ کرنے کی حکمت عملی بنائی جا رہی ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں ایک دفعہ پھر 4.33 روپے←  مزید پڑھیے

راشد منیر کی بیوی اور کیلے کا چھلک۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

راشد منیر کا حلقہ احباب ایسے لوگوں کا تھا جن میں بزعم خود لبرل بھی تھے اوراسلام شناس دنیا سے ہم آہنگ افراد بھی جن میں سے بہت سوں کو حقوق نسواں اورآزادی نسواں سے متعلق منصف ہونے کا دعوٰی←  مزید پڑھیے

وٹس ایپ گروپس کے ممبران کی درجہ بندی۔۔عاطف ملک

وٹس ایپ گروپس کے ممبران کی درجہ بندی۔۔عاطف ملک/ٹیکنالوجی نے کئی رنگ دیے ہیں، چوپال کا متبادل واٹس ایپ گروپس کی شکل میں آیا ہے، جہاں مختلف لوگ ارشادات، فرمودات اور خرافات پیش کرتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

پھس گئی جان شکنجے اندر۔۔ناصر منصور

پَھس گئی جان شکنجے اندر جیویں ویلنے وچ گنّا رہو نوں کہو ہن رہوے محمد ہُن رہوے تے منّاں ( میاں محمد بخش ) جان شکنجے میں اس طرح پھنسی ہے جیسے بیلنے میں گنا پھنس جاتا ہے۔ رس سے←  مزید پڑھیے

مارٹن سیموئیل برق ( حصّہ پنجم)۔۔اعظم معراج

ایک بھرپور زندگی از سیموئیل مارٹن برق انتساب اپنی محبوب بیوی لوئز کے نام جس نے اچھی صحت، دنیاوی کامیابی اور خوشی کے حصول میں مدد دی مندرجات پیش لفظ اظہارِ تشکر باب اول: پیدائش، آباواجداد اور تعلیم (1928-1906) میرے←  مزید پڑھیے

کینسر (66) ۔ جین/وہاراامباکر

ایک طرف کینسر کے خلیے کی میکانکی سمجھ وائرس اور کروموزوم کے درمیان معلق تھی۔ لیکن دوسری طرف بائیولوجی میں نارمل خلیے کی سمجھ میں انقلاب برپا تھا۔ اس انقلاب کے بیج آسٹریا کی خانقاہ میں گریگور مینڈیل نے بوئے←  مزید پڑھیے

اَنا اور عقلی شعور۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

انسان کی انا اور اس کا عقلی شعور ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے آگے چلتے ہیں، البتہ ان دونوں میں واضح فرق یہ ہے کہ عقلی شعور مکمل طور پر حواس خمسہ کا محتاج ہے، اور اسی کو←  مزید پڑھیے

لیے پھرتا ہے قاصد جابجا خط(2)۔۔عاصم کلیار

ہمارے ہاں نجانے کیوں محبت کی داستانوں کو سرگوشیوں میں بیان کرنے کی روایت ہے مگر امرتا پریتم نے احوال دل و عشق کو رسیدی ٹکٹ میں لکھ کر ایک عالم کو اپنا واقف حال کر دیا میں نے جب←  مزید پڑھیے

متھیرا کی شوہروں سے متعلق نصیحت

پاکستان میں اپنے بولڈ انداز اور بولڈ باتوں سے جانی جاتی متیرا نے اپنے مداحوں کو نصیحت کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اپنے شوہر کے نام کا ٹیٹو کبھی نہ بنوائیں، کیونکہ شوہر چھوڑ کر چلے جاتے ہیں←  مزید پڑھیے

ہندوستانی دانشوروں کا مسلمانوں بارے نفرت انگیز تقاریر کرنیوالوں کیخلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ

(مکالمہ ویب ڈیسک)سپریم کورٹ آف انڈیا کے  وکلاء کے ایک گروپ  نے چیف جسٹس کو ایک خط ارسال کیا  جس میں مسلم معاشرے کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ آف انڈیا←  مزید پڑھیے

کرسمس پر کرونا کا نیا وار،دنیا بھر میں ہزاروں فلائٹس منسوخ

(مکالمہ ویب ڈیسک)سال کے آخر میں کرسمس کی خوشیاں منانے اور سیر و تفریح کے لیے نکلنے والوں ہزاروں افراد   جو ہوائی اڈوں پر پھنسے ہوئے ہیں اومیکرون کے پھیلاؤ میں اجافے اک باعث بن رہے ہیں ۔ اومیکرون نامی←  مزید پڑھیے

اسرائیل صرف دھمکیاں ہی دے سکتا ہے،آئی آر جی سی

(مکالمہ ویب ڈیسک)ایرانی اسلامی انقلابی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل رمضان شریف  کا کہنا ہے کہ  اسرائیل   اپنی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے اوروہ بیان داغنے کے علاوہ کچھ نہیں کرسکتا۔ منگل کے روز آئی آر جی سی←  مزید پڑھیے

حکومت کا عوام دشمن اقدام،1700 سے زائد اشیاء پر ٹیکس لگانے کی تیاری

(مکالمہ ویب ڈیسک)پی ٹی آئی حکومت نے آئی ایم ایف کے کہنے پر   عام شہری کی زندگی مزید اجیرن بنانے کی تیاری شروع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے منی بجٹ میں 1700 سے زائد اشیاء پر ٹیکسز←  مزید پڑھیے

اچھا مگر مقروض پڑوسی کیا کرے۔۔امر جلیل

ایک عام سی حکایت، ایک عام سی کہانی، ایک عام سی بات سمجھنے کیلئے آپ کا پی ایچ ڈی ہونا ضروری نہیں ہے۔ میرے کہنے کا مطلب ہے کہ ایک عام سی بات سمجھنے کے لیے آپ کا اعلیٰ تعلیم←  مزید پڑھیے