• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • حکومت کا عوام دشمن اقدام،1700 سے زائد اشیاء پر ٹیکس لگانے کی تیاری

حکومت کا عوام دشمن اقدام،1700 سے زائد اشیاء پر ٹیکس لگانے کی تیاری

(مکالمہ ویب ڈیسک)پی ٹی آئی حکومت نے آئی ایم ایف کے کہنے پر   عام شہری کی زندگی مزید اجیرن بنانے کی تیاری شروع کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے منی بجٹ میں 1700 سے زائد اشیاء پر ٹیکسز بڑھانے کی تیاری کرلی ہے۔ مختلف اقسام کی اشیاء پر ٹیکسز کی شرح 5 سے 7 فیصد ہوگی، میک اپ، امپورٹڈ اور مقامی گاڑیاں، بجلی، پٹرول اور گیس مزید مہنگی ہوجائے گی۔ منی بجٹ کا منظور بل 12 جنوری کو آئی ایم ایف اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

مکالمہ ویب کے ذرائع کے مطابق منی بجٹ کا مسودہ آج کابینہ کے خصوصی اجلاس میں پیش کیا جائے گا،   جس میں 1700 سے زائد اشیاء پر ٹیکسز اور ڈیوٹیز میں اضافہ کیا جائے گا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply