• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • جلیانوالہ کا انتقام۔برطانوی ملکہ کے قتل کی کوشش۔۔معمہ

جلیانوالہ کا انتقام۔برطانوی ملکہ کے قتل کی کوشش۔۔معمہ

25 دسمبر 2021کرسمس ڈے کے سالانہ پیغام کی ریکارڈنگ سے پہلے ایک نوجوان Windsor Castle کی سکیورٹی کراس کر کے اندر داخل ہوتا ہے۔جسکا مبینہ ارادہ ملکہ الزبتھ کو قتل کرنا تھا۔
سکیورٹی حدود کراس کرتے کے فوراً بعد میٹرو پولیٹن پولیس نے بروقت نوجوان کو حراست میں لے لیا۔
یاد رہے کہ محل میں داخل ہونے سے ٹھیک 24 منٹ قبل نوجوان کی جانب سے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام اپلوڈ کیا گیا۔۔جس میں جلیانوالہ قتل عام 1919 (برطانوی سامراجی نظام کے خلاف پرامن احتجاج)کا بدلہ موجوہ برطانوی ملکہ الزبتھ سوم سے لینے کا اعادہ کرتاہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

“یہ اسکا بدلہ ہے جو 1919 میں نسل پرستی کی بنیاد پر کیا گیا۔ میں ایک ہندوستانی سکھ ہوں،میرا نام جسوانت سکھ چیل تھا۔
نوجوان انگریزی سیریزstarwars سے inspired معلوم ہوتا ہے۔
جسوانت سنگھ کے والد ایک ماہر کمپیوٹر انجنیئر کے طور پہ جانے جاتے ہیں،جن کی لگ بھگ 57 سال ہے۔
جسوانت سنگھ کے بارے میں ابھی حتمی رائے نہیں دی جا سکتی۔تاہم عمومی  تاثر یہی دیا جا رہا ہے کہ ٹین ایجر کیmind making کی گئی اور mental actکے تحت  ابتدائی تفتیش جاری ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply