قتل، - ٹیگ

سانحہ نوشکی/عامر حسینی(1)

میرے ایک دوست نے مجھ سے سوال کیا کہ سانحہ نوشکی کے بارے میں ، میرا کیا خیال ہے؟ میں سب سے پہلے تو یہ واضح کردوں کہ میرے نزدیک نہتے غیر مسلح شہریوں کا قتل کسی بھی وار زون←  مزید پڑھیے

بھٹو کا قتل! قانونی غلطی نہیں، قومی جرم ہے/ارشد بٹ

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے نو رکنی بنچ نے بھٹو شہید کی سزائے موت کے فیصلے کو انصاف کے تقاضوں کے منافی قرار دے دیا ہے۔ ملک کی اعلیٰ ترین عدالت نے←  مزید پڑھیے

غزہ میں صحافتی سچائی کا قتل/قادر خان یوسفزئی

فلسطین کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لئے دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔ اس مذمت کا واحد مقصد اسرائیل کی جانب سے حماس کے حملوں کا انتقام معصوم اور نہتے شہریوں ، بچوں اور←  مزید پڑھیے

سرائیکی محنت کشوں کا قتل/عامر حسینی

میں سرائیکی قوم کے پانچ محنت کشوں کے تربت بلوچستان میں متعصب رجعت پسند نام نہاد بلوچ عسکریت پسند گروپ کے ہاتھوں قتل کی شدید مذمت کرتا ہوں ۔ اس اقدام کے ارتکاب کرنے والوں نے مظلوم و محکوم سرائیکی←  مزید پڑھیے

میانوالی میں ڈاکٹر سدرہ کے قاتل باپ کے نام ایک خط/محمد وقاص رشید

” ڈاکٹر سدرہ مرحومہ کے باپ کے نام ایک کھلا خط “           جشن منا بے ! خوشیوں کے شادیانے بجا۔ پوری میانوالی کی سرزمین میں چراغاں کا اہتمام کر ۔ اپنے ہم خیال “غیرت مندوں”←  مزید پڑھیے

جھنگ میں ایک ڈاکٹر کا ناحق قتل/ڈاکٹر محمد شافع صابر

واقعہ سن لیجیے، ماتم پھر اکھٹے کریں گے۔ ضلع جھنگ کے ضلعی ہیڈ کوارٹر میں ایک ڈاکٹر صاحب نوکری کرتے تھے۔ ڈاکٹر صاحب شادی شدہ تھے ۔ایک پولیس والا، جسکی بیوی اسی ہسپتال میں سائیکالوجسٹ (ڈاکٹر نہیں ) تھی۔ پولیس←  مزید پڑھیے

بجٹ 24-2023ء: محنت کش عوام کے معاشی قتل کی تیاریاں عروج پر/ولید خان

پاکستان گورکھ دھندوں کی منڈی ہے جس میں حکمران طبقہ اور اس کے دلال نوسر باز ہر روز ایک نیا تماشہ لگا کر دن گزار رہے ہیں۔ چند دنوں میں عوام کے ساتھ دھوکے بازی اور فریب کا ایک نیا←  مزید پڑھیے

مردان واقعہ اور الفاظ کا غلط استعمال/محمد عرفان

میرا موقف اس حوالے سے تب تبدیل ہُوا جب میں نے اس مردان واقعے کی ویڈیو دیکھی۔ اس واقعے کے نتیجے میں قتل ہونے والا شخص بظاہر کوئی کم درجے کا عالم دین دکھائی  دے رہا ہے اور جس شخص←  مزید پڑھیے

غیرت (اپنے بیٹے کے نام ایک خط )-محمد وقاص رشید

یارا ! بس میں ہوتا تو تیرا نام “ازالہ” رکھتا معلوم کیوں ؟ نہیں، نہیں یار۔۔۔۔خود ہی پتا چل جائے گا جب تیری نئی نئی بھیگتی مسیں وقت کی طشتری سے اٹھا کر چاندی کے ورق خود پر اوڑھ لیں←  مزید پڑھیے

عتیق کا نہیں، قانون کا خون ہُواہے/ابھے کمار

میڈیا نے عتیق احمد کے بارے میں جو شبیہ بنائی تھی، ہم بھی اس سے متاثر ہوئے  بغیر نہیں رہ سکتے تھے۔ان کی اِمیج ایک گینگسٹر کی تھی۔کہا گیا کہ ان کے تار بڑے بڑے سیاست دانوں سے جُڑے  تھے۔الزام←  مزید پڑھیے

عمران خان کے حواس پر سوار موت کا خوف/سیّد محمد زاہد

زندگی انسان کے ہاتھ سے یوں کھسک رہی ہے جیسے پانی کو چُلو میں بھر لو تو وہ انگلی کی درزوں سے کھسک جاتا ہے۔ جو بچتا ہے وہ موت ہے۔ موت ایک ایسا معمہ ہے جو سمجھنے کا ہے،←  مزید پڑھیے

علی ابن ابی طالب ؑ شہیدِ عدل/ تحریر : میثم اینگوتی

کائنات کا نظام عدل کے ستون پر کھڑا ہے ۔ کائنات میں بڑے بڑے سیاروں سے لے کر چھوٹے چھوٹے ذرات تک، سب میں عدالت کار فرما ہے اور اگر ان میں سے کسی میں بھی عدالت کا توازن ذرا←  مزید پڑھیے

گوجر خان کا راجہ اشتیاق سمجھ گیا تھا، کندھ کوٹ کا اجمل ساوند نہیں سمجھا/تحریر-عاطف ملک

پیرس  میں اُس کے کمرے سے ایفل ٹاور نظر آتا تھا۔ اونچی عمارتوں  سے پرے  ایفل ٹاور  کے  جنگلہ شدہ         فریم   کا       اوپری حصّہ  جس کے سِرے پر ایک علیحدہ تاج براجمان ہے ،دن میں بھی  عجب منظر  دیتا تھا،←  مزید پڑھیے

کوئی معجزہ ہو گا (پروفیسر ڈاکٹر اجمل ساوند کے نام )-تحریر/محمد وقاص رشید

اس تصویر کو غور سے دیکھیے ۔۔کیا دِکھا ؟ غور کیجیے ۔۔میری تو نیند آنکھوں سے جاتی رہی۔ آنکھیں بند کرتا ہوں تو ہنستے ہوئے اس آدمی کی تصویر دھاڑیں مارنے لگتی ہے۔ آنکھیں کھولتا ہوں اس تصویر سے ٹپکتے←  مزید پڑھیے

زمان پارک میں قتل : فریال علی گوہر/مترجم: ارسلان محمد اعجاز

اس سال میری پیدائش کے شہر لاہور میں بہار نہیں آئی۔ اس کے باوجود زمان پارک میں سنبل اور چری چونچ کھلے ہیں اور آسمان کو آگ لگا رہے ہیں۔ اس سال، آم کے درختوں کی خوشبو معمول سے پہلے←  مزید پڑھیے

وہ جو کنویں میں کود گئی /سعید چیمہ

دن اب ڈھلنے لگا  تھا۔ سورج اور دُھند میں مقابلہ ہنوز جاری تھا مگر ابھی تک دھند نے سورج کو مفتوح بنا رکھا تھا۔ دھند کے اثر نے سورج کو سفید کر دیا تھا جس کی وجہ سے سردی اس←  مزید پڑھیے

قائداعظم کی بہن کے قتل کا مقدمہ بھی درج نہ ہوسکا/ثاقب اکبر

ان دنوں اس امر پر بہت اعتراض کیا جا رہا ہے کہ وزیرآباد میں سابق وزیراعظم پر ہونے والے حملے کی ایف آئی آر ان کی شکایت پر درج نہیں کی گئی بلکہ سپریم کورٹ کے اصرار پر پولیس کی←  مزید پڑھیے

ارشد شریف، غمِ حیات زیادہ ہے اور خوشی کم ہے/سیّد ثاقب اکبر

پاکستان کی دھرتی کے بہادر سپوت، ریسرچ جرنلزم کے ستون، محبِ وطن صحافی، با کردار اور قابل اینکر پرسن اور شہیدوں کے وارث ارشد شریف کو کینیا کے دارالحکومت نیروبی کے مضافات میں سر پر گولی مار کر شہید کر←  مزید پڑھیے

ارشد شریف قتل دو الگ ممالک کا معاملہ ہے، عدالت نے فی الوقت جوڈیشل کمیشن قائم کرنے سے منع کردیا

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ارشد شریف کا قتل دو الگ ممالک کا معاملہ ہے، ابھی جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کی ضرورت نہیں،ریاستی ادارے اس معاملے کو زیادہ بہتر حل←  مزید پڑھیے

اسٹبلشمنٹ کا کراچی میں پیدل سپاہی/محمد عامر حسینی

شاہ رخ جتوئی کو سپریم کورٹ نے بَری کردیا، لیکن پاکستان کا اردو۔انگریزی میڈیا اور کراچی کی سول سوسائٹی کا ایک اشراف دھڑا اس کا الزام بھی پی پی پی کے سر ڈالے گا ۔ میں آپ کو اس بارے←  مزید پڑھیے