اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 192 )

چین عالمی صاف توانائی کی تحقیق میں سرفہرست ہے: رپورٹ

 (نامہ نگار/مترجم:طلحہ نصیر)چین عالمی صاف توانائی کی تحقیق میں سرفہرست ہے ۔سائنس اور ٹیکنالوجی ڈیلی نے رپورٹ کیا ہے کہ صاف توانائی سے متعلق تحقیق اس وقت عالمی توجہ کا مرکز بن گئی ہے اور حالیہ برسوں میں شائع شدہ کاغذات اور مجاز پیٹنٹ کی تعداد میں چین سرفہرست ہے۔←  مزید پڑھیے

قازقستان میں کشیدگی بدستور جاری، حکومت کی مظاہرین کو روکنے کی کوشش

(نامہ نگار/آفتاب سندھی )قازقستان میں کشیدگی بدستور جاری ہے اور  حکومت   مظاہرین کو طاقت کے زور پر  روکنے کی کوشش کررہی ہے۔صدر توکایف نے الماتی کے مرکزی شہر میں خونریز جھڑپوں کے دوران درجنوں افراد کی ہلاکت کے بعد بدامنی پر زبردستی قابو پانے کا عہد کیا۔←  مزید پڑھیے

نذرانہ یا صدقہ۔۔فرزانہ افضل

نذرانہ یا صدقہ۔۔فرزانہ افضل/   کچھ  سال پہلے تک میرا خیال تھا کہ دنیا میں دو چیزیں انمول ہیں، ایک حسن اور دوسرا فن، کیونکہ دونوں ہی بنیادی طور پر خداداد ہوتی ہیں۔ مگر "کالے رنگ نوں گورا کردی تے گورے نوں چن ورگا" والی تبت سنو کے بعد فیئر اینڈ لولی کی مارکیٹ پر ایک لمبے عرصے تک اجارہ داری کے بعد سائنس نے ایسی ترقی ک←  مزید پڑھیے

اسلامی سال- کتنا اسلامی ہے ؟۔۔نذر حافی

اسلام میں قرآن مجید اور سنّتِ رسولﷺ ہی کسوٹی ہیں۔ اسلامی امور کو اِسی میزان پر جانچا جاتا ہے۔ جب ہم کسی بھی شئے کے بارے میں اسلامی یا غیر اسلامی کا حکم لگاتے ہیں تو اُس کو اسی ترازو←  مزید پڑھیے

ہندوستان کی اقلیتیں اور مودی سرکار۔۔ممتاز علی بخاری

انڈیا خودکو جمہوریت اور سیکولرازم کا مرکز کہتا ہے لیکن نہ وہاں جمہوریت ہے نہ سیکولرازم ۔۔ وہاں رہنے والی اقلیتیں روزانہ کی بنیاد پر ہندو انتہاپسندوں اور دہشت گردوں کے ہاتھوں نشانہ بن رہی ہیں۔۔۔۔ مسلمان,سکھ, عیسائی اور بدھ←  مزید پڑھیے

قازقستان میں بدامنی جاری،صدر کا امن فوجیں فراہم کرنے کا مطالبہ

(نامہ نگار/مترجم:ارم یوسف) قازقستان میں بدامنی جاری ہے، اور صدر، قاسم جومارٹ توکایف نے ماسکو کی قیادت میں قائم سکیورٹی اتحاد سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے میں مدد کے لیے "امن فوجیں" فراہم کرے۔←  مزید پڑھیے

مڈغاسکر میں سیڈ بینکنگ کے خطرے سے دوچار انواع کیوں ضروری ہیں؟

(نامہ نگار/مترجم:ارم یوسف)مڈغاسکر نے 2001 کے بعد سے اپنے جنگلات کا تقریباً ایک چوتھائی حصہ کھو دیا ہے۔ کھیتی باڑی، غیر قانونی کٹائی اور چارکول کی پیداوار کے نتیجے میں جزیرے کے ہندوستان سے الگ ہونے کے بعد سے 88 ملین سالوں کے دوران بڑے پیمانے پر ماحولیاتی نظام کی صفائی ہوئی ہے۔←  مزید پڑھیے

ظرف اور عالی ظرف۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

  انسانی کی پہچان اس کا ظرف ہے۔ ظرف کو ہم باطنی ہمت سے تعبیر کر سکتے ہیں۔ انسان کا باطنی رزق اِسے جس کاسے میں وصول ہوتا ہے اُسے کاسۂ ظرف کہتے ہیں۔ انسان اپنی ظاہری پرت میں اپنے ماحول اور معاشرے کا محتاج ہوتا ہے←  مزید پڑھیے

لندن:کووڈ کے مریضوں میں اضافہ،ہسپتالوں میں مسلح فوج تعینات کردی گئی

(نامہ نگار/مترجم:ارم یوسف)مسلح افواج کو لندن کے ہسپتالوں کو کووڈ کے مریضوں میں اضافے سے نمٹنے میں مدد کے لیے تعینات کیا جا رہا ہے کیونکہ اومیکرون ویریئنٹ بہت سارے عملے کو بیمار اور کام کرنے کے قابل نہیں چھوڑ رہا ہے۔←  مزید پڑھیے

کینسر (75) ۔ دو قسم کے کینسر جین/وہاراامباکر

جینیات میں جین “دیکھنے” کے دو الگ طریقے ہیں۔ ایک سٹرکچرل۔ جس میں اس کے فزیکل سٹرکچر کو دیکھا جاتا ہے۔ اس میں جین ڈی این اے کے ٹکڑے ہیں جو کروموزوم پر ہیں۔ جبکہ دوسرا فنکشنل۔ جس میں اس←  مزید پڑھیے

دوسرے سیارے کے دو افراد کی خیالی تصویر ۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

ایک پوسٹ گردش میں ہے جس میں دوسرے سیارے کے دو افراد کی خیالی تصویر ہے۔ ایک دوسرے سے پوچھتا ہے کہ یہ زمین والے تہوار کیا منا رہے ہیں۔ دوسرا جواب دیتا ہے کہ ان کے سیارے نے اپنے←  مزید پڑھیے

پُرتشدد مذہبی بیانیے: خود احتسابی کا وقت۔۔عمار خان ناصر

(سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں سری لنکن شہری کے قتل کے پس منظر میں اس موضوع پر سوشل میڈیا پر پیش کی گئی معروضات) توہین مذہب کے الزام پر کسی کو مار دینے کے واقعات میں وقفہ جتنا کم ہوا←  مزید پڑھیے

بیجنگ سرمائی اولمپکس میں کھلاڑی کیا کھائیں گے اور کیا نہیں؟۔۔زبیر بشیر

  بیجنگ شہر آنے والے مہمانوں کو خوش آمدید کہنے کے لئے تیار ہے۔ تمام تر تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔ آنے والے کھلاڑیوں کی تواضع کے لئے مینو ترتیب پا چکا ہے۔ اس میں کھانے کے لئے مزے مزے کی اشیاء  ہیں۔←  مزید پڑھیے

میرا جسم میری مرضی کا علمبردار کرونا وائرس۔۔ارشد غزالی

میرا جسم میری مرضی کا علمبردار کرونا وائرس۔۔ارشد غزالی/ ایک واقعہ نظر سے گزرا کہ کسی گاؤں میں باباجی کھیت میں بھینسوں کو جوت کر ہل چلوا رہے تھے اور چھپڑ  میں بیل آرام کر رہے تھے۔ کسی سیانے نے باباجی سے پوچھا یہ کیا تماشا  ہے؟←  مزید پڑھیے

دوسری شادی چھپانے کا شرعی حکم۔۔حافظ محمد زبیر

ایک دوست کا سوال ہے کہ دوسری شادی چھپا کر کرنے کا شرعی حکم کیا ہے کیونکہ مردوں میں یہ رجحان بہت تیزی سے بڑھ رہا ہے کہ پہلی بیوی کے علم میں لائے بغیر دوسری شادی کر لیتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

کینسر (74) ۔ پہلی تھیوری ۔ اندر کا عفریت/وہاراامباکر

سائنس کو اکثر قدم بہ قدم آگے بڑھنے والا عمل سمجھا جاتا ہے۔ ایک معمے کا حل اور پھر اگلے کا۔ ایک ٹکڑا اور پھر اگلا۔ یوں بڑی تصویر ابھرتی ہے۔ لیکن سائنس میں بڑی وضاحتی طاقت رکھنے والی بڑی←  مزید پڑھیے

دوسرا رُخ۔۔حسان عالمگیر عباسی

اسامہ بن زید مسجد میں نمازِ عشاء کے دوران تیسری رکعت کے بعد ‘حالت التحیات’ میں عین اس وقت پہنچا جب امام کے کیے کہے کے مطابق مقتدیوں نے دائیں بائیں دیکھ اور دعائیں لے دے کر آگے پیچھے ہونا←  مزید پڑھیے

یقین و ایمان۔۔عارف خٹک

ہسپتال کاؤنٹر پر دو لاکھ جمع کرواتے ہوئے میرے ہاتھ کپکپانے لگے۔ ریسیپشن پرموجود لڑکے نے جلدی جلدی کمپیوٹر انٹری کرکے مجھے وصولی کی رسید تھما دی اور میرے بقایاجات کا بل بنانے لگا۔ میں تیزی سے سیڑھیاں چڑھ کر←  مزید پڑھیے

خود کلامی۔۔عارف خٹک

دکھ، آزمائش، اور غیر متوقع حالات سے بھاگ کر ہم فطرت کی دنیا میں پناہ لینے کی سعی کرتے ہیں۔ ہمیں ترک دنیا نجات کا ذریعہ لگتا ہے۔ ہم انسانوں سے بھاگ کر تنہائی، اکیلےپن، اور خودی  کی کیفیت میں←  مزید پڑھیے

کہانی در کہانی۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

 کہانی میں حکمت اور حقیقت تلاش کرنا صاحبان حکمت اور متلاشیانِ حقیقت کا کام ہے، اور حقیقت کو کہانیوں میں گم کر دینا یقیناً ناعاقبت اندیشوں کا شیوہ ہے۔ جاہلوں نے احسن القصص کو اساطیر الاولین کہہ کر پسِ پشت ڈال دیا۔←  مزید پڑھیے