اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 179 )

عزیزی گھُرکن سلّمہا(المعروف عابدمحمود عابد)۔۔کبیر خان

ہم شریف ، امّاں باوا شریف ، ہمارے چاچے تایے  شریف ، پاس پڑوس ’’جماندروُ‘‘شریف ۔ یوں ہمارے موہڑے گراں کا نام پوٹھہ شریفاں ہونا چاہیے تھا – مگر نجانے کس کم بخت پٹواری نے کاغذوں میں پوٹھی مکوالاں لکھ←  مزید پڑھیے

سیاست کا ظالم دھندہ۔۔نصرت جاوید

سیاست دان کا بنیادی وصف “من باتوں سے” موہ لینا ہے اور یوسف رضا گیلانی صاحب مذکورہ ہنر کے انتہائی تجربہ کار کھلاڑی ہیں۔ گزرے جمعہ کے دن وہ سینٹ کے اجلاس میں موجود نہیں تھے۔ ان کی عدم موجودگی←  مزید پڑھیے

تین م کی کہانی(پہلا حصّہ)۔۔شاہین کمال

تمہاری پہلی چیخ مانو  میری زندگی کی تجدید تھی۔ تمہارا سارا پہلا پل مجھے یاد ہے۔ وہ تمہارا پہلا دانت ہو ،پہلا قدم یا اسکول کا پہلا دن، سب ابھی بھی میری یادداشت میں جھلملاتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے اولاد←  مزید پڑھیے

خلع یا طلاق کا حق۔۔جمیل آصف

دو عام افراد کے تنازعےسے زیادہ خطرناک معاشرے کے بگاڑ میں ازدواجی تناؤ ہے ۔ یہ تنازع  میاں بیوی کے درمیان نہیں ہوتا بلکہ دو گھرانوں اور پھر ان دو گھرانوں سے پھیل کر دو خاندانوں، پھر ان سے منسلک←  مزید پڑھیے

ٹیکنالوجی کا تاوان اور ذہنی سکون کی مجبوری۔۔تنویر سجیل

ٹیکنالوجی کےان نمونوں میں اتنی سکت نہیں ہے کہ وہ انسان کے ذہنی سکون سے کھیل سکیں ان کو صرف اس لئے ڈیزائن کیا گیا ہے کہ یہ انسان کے مشقت طلب کاموں میں معاون و مددگار ہوں اس کی سہولت کا ایسا بندوبست کریں کہ وہ اپنے وقت اور توانائی دونوں کو بچا سکے←  مزید پڑھیے

امریکہ: پانچ سال سے کم عمر بچوں کے لیےکورونا ویکسین فروری کے آخر تک دستیاب ہوگی

(نامہ نگار/مترجم:نسرین غوری)واشنگٹن پوسٹ کے مطابق فائزر انٹرنیشنل اور جرمنی کی بائیو اینٹیک کمپنی امریکہ کے خوراک اور ادویات کے ادارے [ایف ڈی اے]سے منگل تک ہنگامی طور پر بچوں کی ویکسین کے اجازت نامے کے لیے درخواست کرنے والے←  مزید پڑھیے

مجھے فیمینسٹ نہ کہو۔۔سلیم مرزا

بیگم کے آپریشن کے بعد میرا خیال تھا کہ ڈاکٹر ان کو شام کی واک منع کردے گا ، مگر انہیں پھر سے سیر کرنے کا لکھ دیا گیا ۔ “بیگم کی بلا، شوہر کی ٹنڈ ” چنانچہ میں وہ←  مزید پڑھیے

خوش حال ریلوے کے بدحال ضامن۔۔محمد سعید

خوش حال ریلوے کے بدحال ضامن۔۔محمد سعید/ایسا نہیں کہ ہم لکھنا بھول گئے تھے بلکہ ہوا کچھ یوں کہ ستمبر کے وسط میں ہم نے ایک پوسٹ کی جس میں کمرشل پوائنٹ آف ویو سے مستقبل میں آنے والے اچھے وقت کی نشاندھی کی←  مزید پڑھیے

اپوزیشن کے غریب عوام کی غمخواری کے ڈرامے۔۔نصرت جاوید

عملی رپورٹنگ سے عرصہ ہوا ریٹائر ہوجانے کے باوجود محض سماجی تعلقات کی بدولت میں بخوبی جانتا ہوں کہ یوسف رضا گیلانی کو طویل گوشہ نشینی سے نکال کر اسلام آباد کے لئے مختص سینٹ کی ایک نشست سے منتخب←  مزید پڑھیے

اُنہوں نے فرمایا۔۔پروفیسررفعت مظہر

اقتدار میں آنے سے پہلے عمران خاں نے بلند بانگ دعوے کیے، قوم کو سہانے سپنے دکھائے اور کرپشن کے خاتمے کا عہد کیا۔ تب زورآوروں نے بھی سوچا کہ چلو حکمران بدل کے دیکھتے ہیں۔ پھر 2018ء کے عام←  مزید پڑھیے

ماں ۔۔ناصر خان ناصر

وہ سیالکوٹ کا کوئی  مضافاتی گاؤں تھا جہاں ایک کچے کرائے کے مکان میں ہم رہتے تھے۔ ابا فوج کے معمولی ملازم تھے، ان کی یونٹ بیس بلوچ کا تبادلہ آزاد کشمیر ہو گیا۔ وہاں انھیں فیملی کوراٹر کی آسائش←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم بمقابلہ لاہور ہائی کورٹ۔۔نجم ولی خان

مجھے لوگوں سے ملتے اور ان کے دلائل سنتے ہوئے عشرے گزر گئے مگر یقین کیجیے کہ مفادِ  عامہ کی رِٹ درخواستیں دائر کرنے والے نوجوان وکیل شیراز ذکا نے اپنے دلائل سے مجھے جس طرح متاثر کیا ہے اس←  مزید پڑھیے

آلو کچالو۔۔انور اقبال

1756 میں فرانس اور برطانیہ کے درمیان بڑے پیمانے پر ایک جنگ چھڑ گئی جو سات برس تک جاری رہی اور سن 1763 میں اپنے اختتام کو پہنچی۔ یورپ کی جنگی تاریخ میں اس جنگ کو “سیون ایئرز وار” کے←  مزید پڑھیے

92 سالہ لتا منگیشکر نے کورونا کو شکست دے دی

بھارتی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر 21 دن بعد ’کورونا اور نمونیا کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئی ہیں، تاہم تاحال وہ اسپتال کے آئی سی یو میں ہی داخل ہیں۔ لتا کے ٹھیک ہونے کی تصدیق ریاست مہاراشٹر کے←  مزید پڑھیے

ویکسین مخالف ڈرائیوروں کا احتجاج: کینیڈا کے وزیراعظم خفیہ مقام پر منتقل

اوٹاوا: ٹرک ڈرائیوروں کی جانب سے کیے جانے والے احتجاج کے بعد کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اپنے خاندان کے ہمراہ خفیہ مقام پر منتقل ہو گئے ہیں۔ مؤقر انگریزی جریدے دی ویک اور برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے ←  مزید پڑھیے

بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 12 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 12 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے، نیپرا سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پرکل سماعت کرے گی۔ اضافے کی صورت میں صارفین پر30 ارب سے زائد اضافی بوجھ پڑے گا۔ بجلی کی←  مزید پڑھیے

یومِ یکجہتی کشمیر وغیرہ وغیرہ۔۔نذر حافی

یومِ یکجہتی کشمیر ہم سب مناتے ہیں۔ ہر سال 5 فروری کو یہ دن منایا جاتا ہے۔ ہمارے ہاں کسی زمانے میں دن منانے کو بدعت و خرافات کہا جاتا تھا، دن منانے پر لڑائی اور پٹائی بھی ہوا کرتی←  مزید پڑھیے

یو اے ای: اُڑن کشتی – دنیا کی پہلی ہائیڈروجن پاور بوٹ

اُڑن کشتی صاف ٹیکنالوجی کی صنعت اور اور اس کشتی ساز اسٹارٹ اپ کے لیے ایک اگلا قدم ہے۔ یہ اسٹارٹ اپ دس ملین یورو پر مشتمل فنڈز حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ ←  مزید پڑھیے

ترکی اسرائیل سے تعلق بہتر بنانےکو کیوں بے چین ہے؟

کس دور کے اتحادی اسرائیل اور ترکی کے تعلقات صدر اردگان کے دور میں سردمہری کا شکار ہونے ہیں، جس کی وجہ ترک صدر کی تنقید ہے ،جو وہ عموماً فلسطین کے مسئلے کو لے کر اسرائیل پر کرتے ہیں اُدھر اسرائیل کو ترکی کے حماس کے ساتھ اچھے تعلقات پر بھی تشویش ہے۔←  مزید پڑھیے

معافی ؟۔۔فرزانہ افضل

لوگ کہتے ہیں کہ معاف کر دینا چاہیے۔ ان لوگوں کو معاف کرنے کی گنجائش ہوتی ہے جو اپنی غلطی تسلیم کرلیں اور اپنی زیادتی کو مان لیں مگر کچھ لوگ اس قدر ہٹ دھرم ہوتے ہیں وہ نہ تو←  مزید پڑھیے