اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 164 )

اخلاقی نفسیات (23) ۔ جواز/وہاراامباکر

“ہم جھوٹ بولتے ہیں، دھوکہ دہی کرتے ہیں اور اس سب کے اس قدر اچھے جواز بنا لیتے ہیں کہ ہم دیانتداری سے یہ یقین رکھتے ہیں کہ ہم دیانتدار ہیں”۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برطانیہ میں ممبرانِ پارلیمنٹ کو اجازت تھی کہ←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا کے قاری۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

مارک زکربرگ نے پہلے ہارورڈ یونیورسٹی کے طلباء اور پھر بتدریج امریکہ کی دوسری یونیورسٹیوں کے طلباء کو تعلق اور ڈیٹنگ کی خاطر جوڑنے کے لیے “دی فیس بک ” کا آغاز کیا تھا۔ امریکہ کی یونیورسٹیوں میں طلباء کے←  مزید پڑھیے

مجھ سے پھر مانگ۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

فیض احمد فیض کی نیک روح سے معذرت کے ساتھ مجھ سے پھر مانگ وہ پہلے سی محبت ، مری جاں انقلاب آنے میں تاخیر تو تھی قاف تا قاف اور ہم نے اسے بس ایک درہ سمجھا تھا فیضؔ←  مزید پڑھیے

جنگل کا قانون ۔۔قادر خان یوسف زئی

جنگل کا قانون ۔۔قادر خان یوسف زئی /آج کی عالمی صورت حال میں جہاں امن عالم کو شدید خطرات لاحق ہیں، انسانیت امن کے لئے سسک رہی ہے وہاں ملک کو درپیش حالات کو بغور دیکھنے کی ضرورت کہیں زیادہ بڑھ جاتی ہے۔←  مزید پڑھیے

وزیراعظم آلو مٹر کی قیمتیں ٹھیک کرنے نہیں آئے۔۔آصف محمود

وزیر عظم صاحب کا ارشاد تازہ ہے کہ وہ آلو پیاز کی قیمتیں ٹھیک کرنے سیاست میں نہیں آئے بلکہ وہ تو ہمیں ایک قوم بنانے آئے ہیں۔ گویا انہوں نے بالآخر اس بات کا اعلان کر دیا ہے کہ←  مزید پڑھیے

کیا پاکستانی ٹیم یہ ٹیسٹ میچ بچاپائے گی؟۔۔اطہر ملک

اگر یہ ٹیسٹ میچ بھی برابر ہوا تو یقینی طور پر آسٹریلیا کا پاکستان کو فالو آن نہ کرنا ہی بنیادی اور بڑی وجہ ہو گا۔کراچی ٹیسٹ کے تیسرے دن کے اختتام پر آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی پوزیشن انتہائی مستحکم ہو چکی ہے لیکن اگر یہ ٹیسٹ برابر ہوا تو وجہ صرف یہی ہو گی کہ آسٹریلیا نے پاکستان کو فالو آن نہیں کیا۔←  مزید پڑھیے

ارنسٹ ہیمنگوے اور ہوانا۔۔جاوید چوہدری

سینٹرل ہوانا کے دو حصے ہیں، پہلا حصہ خلیج نما ہے، سمندر نے زمین کاٹ کاٹ کر شہر کے سامنے ایک وسیع دیوار بنا دی ہے، یہ پہاڑی نما دیوار ہے، اس کی پشت پر گہرا سمندر ہے، دیوار کی←  مزید پڑھیے

نظام البتّہ ویسے ہی رہے گا۔۔نصرت جاوید

ایک مشہور لطیفہ میں بیان ہوا دیہاتی مصر رہتا ہے کہ شہر میں سجایا میلہ در حقیقت اس کا ” رومال چرانے”کی سازش تھی۔ مذکورہ لطیفہ کے برعکس وطن عزیز میں ان دنوں وزیر اعظم عمران خان صاحب کے خلاف←  مزید پڑھیے

نزار قبانی (عرب مشاہیر)۔۔منصور ندیم

نزار قبانی نے بطور شاعر ہمارے اردو تراجم میں خوب جگہ بنائی، نزار بن توفیق القبانی (سنہ ہجری پیدائش ۱۳۴۲ - سنہ ہجری انتقال ۱۴۱۹ / سنہء پیدائش 1923 - سنہء انتقال 1998) بطور شامی سفارت کار Syrian Diplomat اور بطور عوامی شہرت بطور شاعر مقبولیت پائی تھی←  مزید پڑھیے

ریٹنگ زدہ اینکری ‘ تہذیب کا جنازہ اور معصوم بچوں کا استحصال۔۔عامر عثمان عادل

بابا کیا کرتے ہیں؟ ماما کے پاؤں باتے ہیں  چند روز قبل سوشل میڈیا پر ایک معصوم سی بچی کی گفتگو سنی، کسی ویب چینل کی خاتون اینکر جس سے ہم کلام تھیں۔ سوال تھا آپ کے بابا کیا کرتے←  مزید پڑھیے

کیا سامراج کا اگلا نشانہ عمران خان‌ ہیں؟۔۔ اورنگ زیب وٹو

کیا سامراج کا اگلا نشانہ عمران خان‌ ہیں؟۔۔ اورنگ زیب وٹو/برطانوی اور یورپی نوآبادیاتی نظام نے ایشیا،افریقہ اور امریکہ کو کئی صدیوں تک اپنے چنگل میں پھنساۓ رکھا اور ان خطوں اور اقوام کے وسائل لوٹتے رہے۔←  مزید پڑھیے

اکثریت ثابت کرنے کے اعتماد سے محروم حکومت۔۔نصرت جاوید

عمران خان صاحب کے اندازِ سیاست وحکومت کے بارے میں ہزاروں تحفظات کے باوجود میں خلوص دل سے یہ سوچتا ہوں کہ انہیں محلاتی سازشوں کے ذریعے تیار ہوئی تحریک عدم اعتماد کے استعمال سے وزارت عظمیٰ کے منصب سے←  مزید پڑھیے

امریکی تاریخ کے پہلےمسلمان غلام اسکالر کی سوانح عمری۔۔گوہر تاج

امریکی تاریخ کے پہلےمسلمان غلام اسکالر کی سوانح عمری۔۔گوہر تاج/سوانح عمر یاں تو بہت لکھی گئی ہیں لیکن مجبور و بے زبان اور وہ بھی امریکہ کےسیاہ فام غلام مسلمان کے قلم سے لکھی زندگی کی کہانی کچھ عجوبہ سی بات لگتی ہے ۔←  مزید پڑھیے

بھنور ۔۔حبیب شیخ

زندگی میں کتنا ٹھہراؤ تھا! آہستہ آہستہ رواں دواں زندگی کوئی مسئلہ نہیں، کوئی پریشانی نہیں لیکن ذ ہن کہیں کھویا ہوا اور جسم ہمیشہ تھکا ہوا یہ بے چین سوچیں اور ٹوٹتے ہوئے انگ نہ پھولوں کی مہک، نہ←  مزید پڑھیے

پاکستان میں صحافت کا بدلتا ہوا منظرنامہ۔۔محمد عدنان

پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک میں میڈیا ایک کم معاوضہ دینے والی صنعت ہے۔ عالمی معاشی بحران اور کورونا نے اس صنعت سے تعلق رکھنے والے نوجوان صحافیوں کےمستقبل کو مزید تاریک کردیا ہے←  مزید پڑھیے

عدم اعتماد کا چھکا۔۔نجم ولی خان

عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہو یا ناکام، یہ کسی طور اپوزیشن کے لئے گھاٹے کا سودا نہیں۔ یہ چھکا لگ گیا تو عمران خان وزیراعظم نہیں رہیں گے لیکن اگر نہ بھی لگا تو اپوزیشن کی پوزیشن میں کوئی←  مزید پڑھیے

اُمت ِمصطفےٰﷺ کے فقیر ۔۔گُل بخشالوی

رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں محمد آباد کے باسیوں نے ماہِ مبارک کے احترام میں بھرپور مذہبی جوش وخروش کا مظاہرہ کیا موسم بھی خوب تھا سردی تھی بڑوں کیساتھ بچوں نے بھی روزے ر کھے نماز مغرب سے←  مزید پڑھیے

آج اور کل۔۔محمد اسد شاہ

پاکستان میں آج سے بیس پچیس سال پہلے تک گوشت کی دکانوں پر صرف چھوٹا گوشت یا بڑا گوشت بِکتا تھا ۔ بڑے گوشت سے مراد گائے یا بھینس کا گوشت، جب کہ چھوٹے گوشت سے مراد بکرے یا مینڈھے کا گوشت تھا ۔←  مزید پڑھیے

بہروپیے۔۔آغر ؔندیم سحر

بہروپیے۔۔آغر ؔندیم سحر/  ہماری زندگی کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ ہمیں دشمنوں کے ساتھ ساتھ بہروپیوں کا بھی سامنا ہوتا ہے۔کوئی آپ کا دشمن ہے’ممکن ہے آپ اس سے آسانی سے بچ نکلیں مگر بہروپیا شخص آپ پہ کہاں کہاں سے وار کرے گا’یہ آپ نہیں جان پاتے←  مزید پڑھیے

بندر اور بلیوں کی آپسی بندر بانٹ۔۔فرخ ملک

بندر نے ان بلیوں کی ماؤں کیلئے روٹی کا کوئی ٹکڑا نہیں چھوڑا تھا سب ہڑپ کر گیا تھا۔ نئی نسل کایہ بندر اب بہت تجربہ کار اور گھا  ک  ہو چکا ہے اسے اپنی چالاکی اور ہوشیاری پر گھمنڈ ہے۔ وہ اب ان بلیوں کی صرف روٹی ہڑپ نہیں کرنا چاہتا←  مزید پڑھیے