اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 162 )

گمان یہ ہے۔۔رفعت علی خان

گمان یہ ہے، کہ اگلے دس سے بیس سال میں، ہم تو شائد نہیں مگر ہمارے بچے اور اُن کے بچے دیکھیں گے، کہ دنیا کہاں سے کہاں، اور کیا سے کیا ہو جائے گی←  مزید پڑھیے

معاملہ اب اتنا سادہ نہیں رہا۔۔نصرت جاوید

نظر بظاہر وزیر اعظم کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد قانونی بھول بھلیوں میں داخل ہوکر اپنے انجام تک پہنچنے میں ضرورت سے زیادہ دیر لگارہی ہے۔ عمران حکومت کے چند نورتن “ماہرین قانون”←  مزید پڑھیے

گنجینۂ معانی۔۔ڈاکٹر اظہرؔ وحید

لفظ ایک عجب طلسم ہے۔ ایک لفظ سَو سَو دَر کھولتا ہے— معانی کے — امکانات کے!! انسان کا شرف یہ ہے کہ اس کے پاس لفظ ہے۔ لفظ کا معقول استعمال اسے اشرف بناتا ہے، غیر معقول الفاظ اسے←  مزید پڑھیے

رودادِ سفر (17) ۔۔شاکر ظہیر

شادی چائنا میں صرف ایک نکاح پڑھانا نہیں بلکہ اس کی باقاعدہ متعلقہ علاقے میں جا کر رجسٹریشن کروانی پڑتی ہے ۔ ویسے یہ اب ہمارے ہاں بھی ایسے ہی ہے کہ باقاعدہ نادرا جا کر رجسٹریشن کروانی پڑتی ہے←  مزید پڑھیے

نرگسیت زدہ شخص کی رخصتی۔۔محمد اسد شاہ

نرگسیت زدہ شخص کی رخصتی۔۔محمد اسد شاہ/وزیراعظم کے منصب پر ایک سابق کرکٹر عمران خان کی موجودگی ، اور پی ٹی آئی کی حکومت کے قیام پر بہت سے سوالیہ نشان پہلے دن سے موجود ہیں ۔ آج نہیں تو کل ، تاریخ ان کے جوابات دے گی←  مزید پڑھیے

ملال دروں۔۔شاہین کمال

آنکھیں کھلیں اور ہاتھ میکانیکی انداز میں بیڈ سائیڈ پر پڑے سل فون کی طرف بڑھا۔ تازہ خبروں کی شہ سرخیاں پڑھتے ہی مجھے گویا چار سو چالیس وولٹ کا جھٹکا لگا۔ یہ متوقع تو تھا مگر پھر بھی مجھے←  مزید پڑھیے

ریاستِ پاکستان اور اشرافیہ۔۔مرزا یاسین بیگ

پاکستان کی سیاست اب اصول رواداری اور ایمانداری کی روایات کھوچکی ہے۔ پی پی ہو، ن و ق لیگ ہو یا پی ٹی آئی سب ایک حمام میں ننگے ہیں۔ جو جس پارٹی کا ہے وہ اپنی ہی پارٹی کو←  مزید پڑھیے

منحرف ارکان کی اخلاقی حیثیت۔۔نجم ولی خان

یہ بات واضح ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان مذہب کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرنے کے فن سے بخوبی آگاہ ہیں۔ وہ جب سیاسی مقبولیت کی بلندی کا سفرطے کر رہے تھے تو اس وقت ان←  مزید پڑھیے

کیا صحافی کو غیر جانبدار ہونا چاہیے ؟(2،آخری حصّہ)۔۔محمد عامر خاکوانی

کالم/ تجزیہ ـ اخبار کے باقی تمام شعبے ایسے ہیں جن میں کام کرنے والے اپنی ذاتی رائے ظاہر کرنے سے گریز کرتے ہیں بلکہ ان پر ایک طرح سے پابندی ہوتی ہے کہ اپنی رائے نہ دیں اور جو←  مزید پڑھیے

والدین کو پروفیشنل ہیلپ کی کیوں ضرورت ہے؟۔۔تنویر سجیل

بچے کی شخصیت کی عمارت والدین کے ہنر پر کھڑی ہوتی ہے جب بچے پیدا ہوتے ہیں تو ان کے پہلے استاد، گرو اور ساتھی والدین ہوتے ہیں اپنی پہلی قلکاری سے لیکر اپنے پہلے رونے پر بھی بچے کا کوئی اختیار نہیں ہوتا وہ اگر ہنستا ہے تو صرف اس وجہ سے کہ اس کے والدین کچھ ایسا کرکے دکھاتے ہیں←  مزید پڑھیے

باد کوبیدن نامی شہر میں(1)۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

جب کولمبیا یونیورسٹی کے پروفیسر نے اپنی کتاب ” قسطنطنہ سے عمر خیام کے شہر تک” میں لکھا تھا کہ ” باکو دنیا میں استعمال کیے جانے والے تیل کا پانچواں حصہ پیدا کر رہا ہے” تب مامید امین رسول←  مزید پڑھیے

روشن خیالی۔۔سید محسن علی

وہ اپنے یار دوستوں کے ساتھ گالم گلوچ کرتا، بازاروں میں خواتین کو تاڑنے اور آوارہ گردی کرنے کے بعد گھر میں داخل ہوا تویک دم سنجیدگی اور بردباری اس کے مزاج میں سرائیت کرچکی تھی۔ اس کی ماں نے←  مزید پڑھیے

رالف رسل-انگریز اُردو دان۔۔/تحریر-پروفیسر عامرزرین

کسی بھی مُلک و قوم یا علاقہ کی زبان وہاں کی تہذیب و تمدن کا ایک اہم جُز تصور کی جاتی ہے۔لسانی اعتبار سے زبان کسی بھی معاشرے میں ایک فرد کے دوسرے فرد سے گفتگو ،رابطہ اور طبقہ کی←  مزید پڑھیے

بیٹی۔۔آغر ندیم سحرؔ

بیٹی۔۔آغر ندیم سحرؔ/دس روز قبل میانوالی میں عمران نامی درندے نے اپنی سات دن کی بیٹی کو گولیاں مار کر موت کے گھاٹ اتاردیا’کیوں؟ کیوں کہ وہ بیٹی کی بجائے بیٹے کی پیدائش کا خواہش مند تھا۔اس دل دہلا دینے والے واقعے کو آج دس دن گزر چکے ہیں←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (27) ۔ مشرق کا سفر (الف)/وہاراامباکر

مندرجہ ذیل احوال جوناتھن ہائیٹ کا ہے۔ “میں اپنی تحقیق کے لئے تین ماہ کے لئے انڈیا میں اڑیسہ گیا۔ میری میزبانی بہت گرمجوشی سے کی گئی۔ ایک خوبصورت اپارٹمنٹ ملا جس میں ایک باورچی اور ذاتی ملازم بھی تھا۔←  مزید پڑھیے

قومی حکومت کا قیام۔۔نجم ولی خان

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے قومی حکومت کے قیام کی تجویز پیش کر دی ہے۔ ہمارے بہت سارے جمہوری دوستوں نے اس پر آواز لگائی ہے کہ قومی حکومت کا←  مزید پڑھیے

بھارتی ریاست گجرات کے اسکولوں میں بھگوت گیتا کی تعلیم لازمی قرار

بھارتی ریاست گجرات کے اسکولوں میں بھگوت گیتا کی تعلیم لازمی قرار دے دی گئی۔ مودی سرکار کی ہندوتوا کی سوچ تعلیمی اداروں میں غالب آنے لگی۔ اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے بعد بھگوت گیتا کی تعلیم لازمی قرار←  مزید پڑھیے

اہلِ سیاست کی آئین فہمی۔۔آصف محمود

کیا حکومت ، کیا اپوزیشن ، تازہ بحران کے جو آئینی حل یہ سب اہل سیاست مل کر پیش کر رہے ہیں وہ سن کر آدمی سوچتا ہے کیا ان شخصیات نے زندگی میں کبھی آئین کا مطالعہ نہیں کیا←  مزید پڑھیے

بہار کا استقبال۔۔امجد اسلام امجد

اگلے وقتوں میں کلاسیکی شعرا کے یہاں بہار کی آمد کا استقبال بہت مختلف اندازمیں کیا جاتا تھا کہ پُھولوں کے رنگ اور بادِ صبا کا خرام دُکھے دلوں میں یادوں کے جلتے دیوں کی لو مزید بلند کر دیتا←  مزید پڑھیے

یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی؟۔۔نادیہ عنبر لودھی

یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی؟۔۔نادیہ عنبر لودھی/پاکستان میں کئی اقسام کی کتابیں چھپتی ہیں۔ جن میں سے کچھ تو اس لئے مجبوراً پڑھی جاتی ہیں کہ یہ نصابی کتب ہیں لہذا ان کو پڑھنا مجبوری ہے۔ یہ خریدی جاتی ہیں کیونکہ خریدنا لازمی ہے←  مزید پڑھیے