اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 123 )

کورونا ۔ ایک دن میں 7 اموات رپورٹ

 ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے باعث 7 مریض انتقال کر گئے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 592 کیسز رپورٹ ہوئے ۔ جبکہ کورونا کے باعث 7  اموات ہوئیں۔←  مزید پڑھیے

امریکا نے پاکستان کو انسانی اسمگلنگ کی واچ لسٹ سے خارج کردیا

امریکا نے پاکستان کو انسانی اسمگلنگ کی واچ لسٹ سے خارج کردیا۔ اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے پاکستان کا اسٹیٹس بہتر کردیا۔ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے ٹریفکنگ ان پرسن کی سالانہ رپورٹ 2022 میں پاکستان کی درجہ بندی میں نظر ثانی کی←  مزید پڑھیے

کریلے گوشت کا بیانیہ۔۔یاسر پیرزادہ

آپ کو یاد ہوگا شروع شروع میں جب ا سمارٹ فون بازار میں آیا تھا تو اسے استعمال کرنا کافی مشکل لگتا تھا اسی لیے کچھ لوگوں نے اسے مسترد کردیا ،یہ لوگ اُن دنوں بہت فخریہ انداز میں کہتے←  مزید پڑھیے

ضمنی انتخابات کے نتائج اور معاشی عدم استحکام ۔۔نصرت جاوید

17جولائی کے دن پنجاب میں ہوئے ضمنی انتخابات کے نتائج آجانے کے بعد میری مسلم لیگ (نون) کے کسی بھی سطح کے سرکردہ فرد سے براہ راست گفتگو نہیں ہوئی۔ سیاسی حرکیات کا دیرینہ طالب علم ہوتے ہوئے اپنے تئیں←  مزید پڑھیے

انسان کا خاتمہ؟(3،آخری حصّہ)۔۔ادریس آزاد

ٹرانس ہیومن ازم کے فوائد میں سب سے پہلا اور سب سے بڑا فائدہ ہے ’’لمبی عمر‘‘۔ ٹرانس ہیومینز لمبی عمروں کے مالک ہونگے۔ ڈاکٹرآبرے ڈگرے Dr. Aubrey De Grey کا دعویٰ ہے کہ وہ لوگ جو اس وقت پچاس←  مزید پڑھیے

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازہی رہیں گے۔۔شہزاد سلیم عباسی

17 جولائی کے ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کو عبرتناک شکست سے دوچار کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے بھاری مینڈیٹ سے حکومت کو دھچکا لگایا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے حالیہ ضمنی انتخابات میں 15 نشستیں، مسلم لیگ←  مزید پڑھیے

غیر مسلم پاکستانی کا کھتارسس /انسانیت ،انصاف اور خودداری ۔۔اعظم معراج

بظاہر لگتا ہے جنرل الیکشن نزدیک اور کراچی کی بلدیاتی انتخابات اگر ملتوی نہ ہو گئے۔۔ تو چند دنوں میں ہیں بلدیاتی الیکشن کے لئے سندھ بھر میں اقلیتی ووٹوں کی تعداد 2217141جن میں سے ہندؤ ووٹرز 1936749 مسیحی ووٹرز←  مزید پڑھیے

عمران خان کی جیت۔۔حسان عالمگیر عباسی

فی الحقیقت پی ٹی آئی بیانیہ کامیابی سے ہم کنار ہوا، ہوتا آرہا ہے اور ہوتے رہنا ہے۔ پی ٹی آئی میں ایک اکیلا عمران خان ہی سب کچھ ہے اور سب پہ بھاری ہے۔ اسے مائینس کر دیا جائے←  مزید پڑھیے

تجربات جاری رہیں گے۔۔زین سہیل وارثی

سب سے پہلے میں تحریک انصاف کے تمام ہمدرد و کارکنان کو دل کی اتاہ گہرائیوں سے الیکشن جیتنے کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ فتح و شکست کھیل کا حصہ ہوتے ہیں ، لیکن کھیل جاری رہنا چاہیے۔کبھی کے دن←  مزید پڑھیے

مارشل لاء کی طرف بڑھتا ملک۔۔جاوید چوہدری

دنیا میں جیتنے کی دو ہزار وجوہات ہو سکتی ہیں لیکن ہارنے کی صرف ایک وجہ ہوتی ہے اور وہ ہے ہار اور ضمنی الیکشنز میں پاکستان مسلم لیگ ن ہار گئی، عمران خان جیت گئے اور اب میاں نواز←  مزید پڑھیے

الیکٹڈ یا سلیکٹڈ؟۔۔آصف محمود

تو کیا فرماتے ہیں جناب بلاول بھٹو بیچ اس مسئلے کے، ضمنی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے الیکٹڈ ہیں یا سلیکٹڈ؟ جان کی امان پاؤں تو 73کے آئین کے تناظرمیں یہی سوال مولانا سے بھی پوچھا جا سکتا ہے←  مزید پڑھیے

مسلم لیگ ن کی حیران کُن شکست کا سبب لوٹے نہیں ،مہنگائی ہے۔۔نصرت جاوید

مسلم لیگ (نون)کے سرکردہ رہنمائوں سے دست بستہ فریاد ہے کہ خود کو مزید خوش گمانی میں مبتلا نہ رکھیں۔ اتوار کے روز پنجاب اسمبلی کی طویل ڈرامائی کش مکش کے بعد خالی ہوئی نشستوں پر جو انتخاب ہوئے ہیں←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس: پرویز الہٰی کی بطور وزیراعلیٰ پنجاب نامزدگی کے فیصلے کی توثیق

پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کی بطور وزیراعلیٰ پنجاب نامزدگی کے فیصلے کی توثیق کر دی۔ چیئرمین عمران خان کی زیرِصدارت تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب کے ضمنی←  مزید پڑھیے

حکومت اپنی مدت پوری کرے گی،پیپلزپارٹی کا سی ای سی اجلاس میں فیصلہ

پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ موجودہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔ وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو←  مزید پڑھیے

بدن (65) ۔ گردے کی تبدیلی/وہاراامباکر

دسمبر 1954 میں 23 سالہ رچرڈ ہیرک کے گردے فیل ہو چکے تھے۔ وہ موت کے دہانے پر تھے۔ انہیں ان کی زندگی لوٹا دی گئی، وہ گردے کا ٹرانسپلانٹ کروانے والے پہلے مریض تھے۔ وہ قسمت کے دھنی تھے←  مزید پڑھیے

بول کر بھی کیا کروں گا ؟۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

گو مگو کی کیفیت محسوس ، نا محسوس، ہونے یا نہ ہونے کا اعادہ سوچنے اور کر نہ سکنے کا ہراس و وسوسہ ماضی کی دادیں بھول جانے کی سزا میرا مقدر تو نہیں تھا! میں کوئی دُشینت یا ہیملٹ←  مزید پڑھیے

اب خلقِ خدا کا ہوگا راج۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

پنجاب کے ضمنی انتخابات کے نتائج نے سب کو چونکا کر رکھ دیا ہے۔ بڑے بڑے جغادری صحافیوں کے تجزیوں کو بھی غلط ثابت کر دیا۔ اکثر جید صحافی حضرات تحریک انصاف کی چار سے چھ نشستوں کی پیشن گوئی←  مزید پڑھیے

کیا پی ڈی ایم کے پاس حکومت کا جواز باقی ہے؟۔۔ڈاکٹر ابرار ماجد

پنجاب کے ضمنی الیکشن کی اہمیت کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ ظاہراً تو مسلم لیگ اور تحریک انصاف کے درمیان مقابلہ تھا اور پنجاب میں اگلے الیکشن کی ایک ریہرسل تھی لیکن در اصل یہ موجودہ حکومت اور سابقہ←  مزید پڑھیے

تین شاپر۔۔محمد وقاص رشید

یہ عید کا دن تھا اور میرے  دونوں ہاتھوں میں تین شاپر تھے ۔ ان میں ایک وقت کی زندگی کی ضمانت تھی۔ زندگی کی ضمانتیں انسانوں کے ہاتھ میں آجائیں تو شاپروں میں ہی ملتی ہیں۔ ان میں گوشت←  مزید پڑھیے

الیکشن کے بعد۔۔آغر ؔندیم سحر

الیکشن سے قبل میرے صحافی دوستوں کا خیال تھا کہ تحریک انصاف مشکل سے دس سیٹیں جیتے گی’لاہور کی چاروں سیٹیں نون لیگ کی ہوں گی’ملتان والی سیٹ جہانگیر ترین کے چہیتے سلمان نعیم لے جائیں گے اور علیم خان والی سیٹ بھی تحریک انصاف کے لیے جیتنا مشکل ہوگا←  مزید پڑھیے