پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 125 )

موجودہ حالات بھی”کاکڑ فارمولا”کے متقاضی ہیں ۔۔نصرت جاوید

میں یہ کالم 25مئی کی صبح اُٹھتے ہی لکھ رہا ہوں۔ عمران خان صاحب اس روز ملک بھر سے اپنے حامیوں کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت جاری کرچکے ہیں۔ حکومت پنجاب ان کے بلائے اجتماع کی نفری کم تر←  مزید پڑھیے

بدن (23) ۔ بصارت/وہاراامباکر

آنکھ کا رنگ جس حصے کی وجہ سے ہے، یہ iris ہے۔ یہ پٹھوں کا ایک جوڑا ہے جو آنکھ کی پتلی (pupil) کی درز کو ایڈجسٹ کرتے ہیں۔ ویسے ہی جیسا کیمرہ کا aperture۔ کتنی روشنی اندر جانی ہے←  مزید پڑھیے

مَرے تھے جن کے لیے(1)۔۔شاہین کمال

سترہویں فلور پر میرے سامنے والا خالی فلیٹ، کل شام آباد ہو گیا۔ بچوں کی چہکار سے بچوں والا گھر معلوم پڑتا ہے۔ کانوں میں اڑتی اڑتی آوازوں نے جہاں رس گھولا، وہی جی بھی شاد ہوا کہ گفتگو میں←  مزید پڑھیے

تعلیم سے تجارت تک۔۔یوحنا جان

جدید خیالات نے کروٹیں بدلنا شروع کیں تو نئی دنیا , نئے لوگ, نئے رنگ اور نئے خیالات نے ہر طرف اپنے قدم جمانے شروع کیے۔ دیکھتے ہی دیکھتے پرانی تہذیب اور نئی تہذیب کے لوگوں میں اختلاف رائے جنم←  مزید پڑھیے

منکی پاکس، کیا جاننا ضروری ہے۔۔ڈاکٹر عمار بیگ

یہ 1958 کا واقعہ ہے۔ سائنسدانوں نے تحقیق کے لیے خوبصورت بندروں کی دو ٹولیاں پال رکھی تھیں۔ انھیں مختلف مفروضوں کی پڑتال اور ادویات کے اثرات کے لیے استعمال کیا جاتا۔ اچانک ان بند روں کی کالونی میں چیچک←  مزید پڑھیے

ذمہ دار کون؟۔۔ڈاکٹر ابرار ماجد

پاکستان آجکل اپنی تخلیق کے مقصد کو سیاسی نعروں کی گونج میں کہیں پانے سے قاصر ہے۔ یوں تو ہر کوئی اپنے بیانیے کو قائد کے فرمودات سے جوڑ رہا ہے اور اپنے فعل کو جہاد اکبر کا درجہ دے←  مزید پڑھیے

فلم و ٹی وی کے معروف سینیئر اداکار آغا سجاد کشور کا انتقال ہو گیا

راولپنڈی: فلم اور ٹی وی کے معروف سینیئر اداکار آغا سجاد کشور کا انتقال ہو گیا ہے۔ ان کا انتقال راولپنڈی میں ہوا۔ اس ضمن میں مرحوم اداکار کے خاندانی ذرائع سے بتایا ہے کہ وہ طویل عرصے سے بیمار←  مزید پڑھیے

سعودی عرب کا پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالرز ڈیپازٹ کی مدت میں توسیع کا اعلان

سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالرز ڈیپازٹ کی مدت میں توسیع کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزیرخزانہ محمد عبدالله عبدالعزيز الجدعان نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے تین←  مزید پڑھیے

امریکی ریاست ٹیکساس کے سکول میں فائرنگ سے 18 بچوں سمیت21 افراد ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک اسکول میں فائرنگ سے 18 طالبعلم سمیت 21 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے علاقے یوویلدے کے ایک اییلمنٹری اسکول میں 18 سالہ نوجوان اسلحہ لے←  مزید پڑھیے

قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیری شہید

سرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے فائرنگ کر کے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت←  مزید پڑھیے

پولیس نے میرے ساتھ بدتمیزی کی اور گاڑی کے شیشے توڑ دیئے، یاسمین راشد

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پولیس نے میرے ساتھ بدتمیزی کی اور گاڑی کے شیشے توڑ دیئے۔ پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر یاسمین راشد نے کہا ہے←  مزید پڑھیے

بھارت : تاریخی مساجد اور مسلم دورکے شاہکار نشانہ پر(1)۔۔افتخار گیلانی

جنوبی ایشیاء میں جہاں اسوقت پاکستان ایک سیاسی اور آئینی بحران سے گزر رہا ہے، سری لنکا ایک بدترین اقتصادی بحران کا سامنا کر رہا ہے، وہیں بھارت میں حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اسکے ہمنوا اصل←  مزید پڑھیے

سیاہ ہوتی سیاست اور اشرافیہ کے درمیان مکالمہ۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

ایک دو بار کی بات نہیں، بار بار سیاستدانوں کو ذلیل ہو کر اقتدار کے ایوانوں سے نکلنا پڑتا ہے اور وہ اپنے نکلنے کی اصل وجوہات تک کو بیان نہیں کر سکتے۔ بھٹو ایک بڑا سیاستدان تھا، اس کی←  مزید پڑھیے

کیا پاکستان صر ف جی ٹی روڈ کا نام ہے؟۔۔آصف محمود

بلوچستان میں آگ لگی ہے۔چلغوزے کے قیمتی جنگلات جل کر راکھ ہو رہے ہیں۔اطلاعات ہیں کہ یہ آگ کیٹیگری کراؤن میں تبدیل ہو چکی ہے ۔ جنگل میں لگنے والی آگ میں یہ سب سے خطرناک قسم ہوتی ہے کیوں←  مزید پڑھیے

عظیم ہمالیہ کے حضور -جاوید خان/تبصرہ : نقی اشرف

کرونا کی وبا سے قبل وطن یاترا کو گیا تو اپنے ہاں کے دو لکھاریوں قمر رحیم اور جاوید خان سے پہلی مرتبہ ملاقات کا موقع ملا۔ دونوں احباب کی تحریریں پڑھتا رہتا تھا اور سوشل میڈیا کی وجہ سے←  مزید پڑھیے

ماسی(خاکہ)۔۔ جاوید خان

ماسی کابڑابیٹاایک حادثے میں جیل چلاگیاتھا۔ وہ ایک بڑی سفید دانوں والی تسبیح پر ختم شریف پڑھا کرتی تھی۔یہ ختم شریف ایک لاکھ کلمہ پاک تھا۔ جسے انھوں نے پورا کرنا تھا۔ماسی کو یقین تھا کہ اس ختم شریف کی برکت سے اِن کابیٹا مشکل سے نکل آئے گا←  مزید پڑھیے

اسلام آباد کے اسپتالوں میں ہائی الرٹ: اسٹاف کے شہر سے باہر جانے پر پابندی عائد

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے اسپتالوں میں پاکستان تحریک انصاف کے اعلان کردہ لانگ مارچ کے دوران پیش آسکنے والی کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ انتظامیہ کی جانب←  مزید پڑھیے

پاپی۔۔تبصرہ/افضل خان نیّر

گزشتہ سال مرزا یاسین بیگ صاحب نے ایک تحفہ مجھے بھیجا تھا اس کے بارے میں اپنا اظہار ِ خیال پیش خدمت ہے : یاسین بیگ صاحب کا ایک پارسل جسے میں سالِ  نوء کا تحفہ کہوں گا، وصول ہوا←  مزید پڑھیے

برطانیہ میں منکی پوکس کے 36 نئے کیس رپورٹ

برطانوی ہیتھ ڈیپارٹمنٹ نے انگلینڈ میں منکی پوکس کے 36 نئے کیس رپورٹ ہونے کی تصدیق کی ہے، جس کے بعد اس بیماری سے متاثرین کی تعداد 57 ہو گئی ہے۔ جبکہ سکاٹ لینڈ میں بھی وائرس کا پہلا کیس←  مزید پڑھیے

تائیوان کا تنازع، چین نے امریکہ کو وارننگ دیدی

امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے تائیوان میں فوجی مداخلت کے بیان پر چین نے امریکہ کو وارننگ دے دی۔ چین نے امریکی صدر جو بائیڈن کے تائیوان کے حوالے سے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ←  مزید پڑھیے