قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیری شہید
سرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے فائرنگ کر کے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت← مزید پڑھیے