قصہ میرے اغواء کا(2)-عارف خٹک
طورخم بارڈر کراسنگ سے اوپر دس یا پندرہ کلومیٹر دور لنڈیکوتل بازار ہے۔ بازار سے ایک رستہ بائیں طرف پشتو کے مشہور شاعر امیر حمزہ بابا شنواری کے مزار کی طرف نکلتا ہے اور دائیں طرف مرکزی سڑک پشاور کی← مزید پڑھیے