ہسپتال کاؤنٹر پر دو لاکھ جمع کرواتے ہوئے میرے ہاتھ کپکپانے لگے۔ ریسیپشن پرموجود لڑکے نے جلدی جلدی کمپیوٹر انٹری کرکے مجھے وصولی کی رسید تھما دی اور میرے بقایاجات کا بل بنانے لگا۔ میں تیزی سے سیڑھیاں چڑھ کر← مزید پڑھیے
دکھ، آزمائش، اور غیر متوقع حالات سے بھاگ کر ہم فطرت کی دنیا میں پناہ لینے کی سعی کرتے ہیں۔ ہمیں ترک دنیا نجات کا ذریعہ لگتا ہے۔ ہم انسانوں سے بھاگ کر تنہائی، اکیلےپن، اور خودی کی کیفیت میں← مزید پڑھیے
پوری دنیا میں جھوٹے لوگوں کی درجہ بندی کی گئی ہے۔ صدیوں سے ان درجہ بندیوں کیلئے مختلف ڈائنامکس کا استعمال کیا گیا ہے جس کیوجہ سے یہ درجہ بندیاں کی گئیں ۔ 1۔ ایک وہ جو بلاوجہ جھوٹ بولتے← مزید پڑھیے
مداری۔۔عارف خٹک/فیس بک پر موجود چھوٹے موٹے گروپس نہ تو علم بانٹ رہے ہیں نہ آپ کے یا ہمارے کسی کام کے ہیں۔ ان کا کام گاؤں دیہاتوں کے میلوں میں دکھائے جانے والے مداریوں کے تماشے جیسا ہے۔ چرب زبان اور انسانی نفسیات کو سمجھنے والے، جو آواز لگا کر آپ کو متوجہ کرتے ہیں کہ← مزید پڑھیے
آج کل رحیم گل چوکیدار کی حالت اتنی خراب تھی جتنی اس کی اپنی جیب کی تھی۔ رحیم گل کی حالت کچھ ایسی تھی جیسے عمران خان کی حکومت میں غریبوں کی ہے۔ میں روزانہ صبح نو بجے دفتر جانے← مزید پڑھیے
مہمان اللہ کی رحمت ہوتے ہیں، مگر گاؤں کے مہمان شہر میں زحمت بن جاتے ہیں، خصوصاً پشاور میں۔ بلکہ اگر آپ کسی شہر میں بسلسلہ روزگار مقیم ہیں، خصوصا ً پشاور میں تو آپ بھول جائیں کہ آپ اپنا← مزید پڑھیے
ہمارے ہاں ایک طبقہ آج بھی اس احساس محرومی کا شکار ہے کہ انگریزی میں بول چال ترقی اور روشن خیالی کی ضمانت ہے۔ ان کی اس طرز ِ فکر نے ہماری چار نسلوں کو تباہ و برباد کرکے رکھ← مزید پڑھیے
جب پورے پاکستان میں مکمل لاک ڈاؤن تھا۔ سڑکیں سنسان، بازاروں میں ہُو کا عالم تھا۔ حتی ٰ کراچی کی سنسان سڑکوں پر صبح کے وقت جاگنگ کرنے کے جرم میں گلشن اقبال پولیس نے پکڑ کر دفعہ 124 کے← مزید پڑھیے
“میرے پیسوں کے لالچ میں شادی کی ہے تم نے میرے ساتھ، جھوٹے ہو فراڈ دھوکے باز ہو”۔ وہ ہذیان بکتی جارہی تھی۔ “تیرے جیسے بے غیرت اور گھٹیا انسان اس سے زیادہ اور کر بھی کیا سکتے ہیں، جو← مزید پڑھیے
گورو پرمہانس آشرم اور مندر کی مسماری پر میں کیا لکھوں۔ بی بی سی، وائس آف امریکہ، دی ہندو، نیویارک ٹائمز اور الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹس کے مطابق کہ “انتہاپسند مسلمانوں نے پولیس کی موجودگی میں جمعیت علما اسلام← مزید پڑھیے
لوگ تین ہزار ممبران کے گروپس کے ایڈمن ہوکر زمین پر پیر نہیں رکھتے۔ ہر دوسرے دن کوئی نہ کوئی آکر وال پر لکھ دیتا ہے۔ “للہ ایڈمن صاحب ہماری پوسٹ پر نہیں آتے ،شاید ناراض ہیں”۔ کوئی خاتون ترنگ← مزید پڑھیے
کسی فنکار کی تخلیق اس کی اولاد کی طرح ہوتی ہے۔ جب کسی فنکار سے اس کی تخلیق چھینی جاتی ہے تو اندازہ لگائیں کہ ایک ماں پر کیا گزرتی ہوگی۔ جب جیتے جی اس کی اولاد اس سے چِھن← مزید پڑھیے
دنیا بھر میں بنک اپنے کسٹمرز کو کیا کیا سہولیات اور سروسز دیتا ہے، مگر ہمارے ہاں سہولیات اور سروسز کو تو چھوڑو، کسی بنک کا کیشئر بھی سیدھے منہ بات نہیں کرتا۔ جب آپ بنک کی برانچ میں جاتے← مزید پڑھیے
فقیر ایپی نے جب انگریزوں کے خلاف ہتھیار اٹھا کر مزاحمت کا آغاز کردیا تو اس وقت “سور یا سرخ کافر” کی اصطلاح مقبول ہوئی۔ سرخ کافر وزیرستان کے لوگ انگریز کو کہا کرتے تھے۔ نفرت کی انتہاء اتنی تھی← مزید پڑھیے
میرعلی سے نکل کر ہرمز ہائیر سکینڈری سکول کو ڈھونڈنے لگا، جہاں پر گزرے بچپن کی حسین یادیں آج بھی مجھے بے چین کیے رکھتی ہیں۔ میرعالم اسٹیشنری دوکان کو کافی ڈھونڈا، مگر 1996 میں جو میں چھوڑ کر← مزید پڑھیے
وزیرستان میں غیرت کے نام پر قتل کی جانیوالی بچیوں کی وجہ سے ہم سب غمگین ہیں۔۔ مگر جس طرح سے پشتون تحفظ موومنٹ کی گلالئی اسماعیل امریکہ میں بیٹھ کر چیخیں مار رہی ہے وہ سمجھ سے بالاتر ہے۔← مزید پڑھیے
دوران لاک ڈاؤن دو بار پنجاب اور ایک بار خیبرپختونخوا جانا ہوا۔ ٹریفک نہ ہونے کی وجہ سے کراچی سے سکھر ساڑھے چار گھنٹے لگے اور سکھر سے فیصل آباد براستہ موٹروے پانچ گھنٹے لگے۔ یاد رہے کہ سکھر تا← مزید پڑھیے
خڑ کمر، پارلیمانی نشے کا نتیجہ یا ایک سازش میرے پہلے کالم کی پہلی قسط محسن داوڑ کے کارناموں اور تحریک کو نقصان پہنچانے پر مشتمل تھی مگر سنید داوڑ نامی لڑکے نے میرا پہلا کالم پڑھنے کے بعد سانحہ← مزید پڑھیے
میرا نام عارف خٹک ہے۔ میں ہر مظلوم کیلئے آواز اٹھاتا رہا ہوں۔ میں نے اپنی جان تک کی پرواہ نہیں کی۔ بس سامنے مظلوم ہونا چاہیے۔ میں لڑ مر کر اس کیلئے تن تنہاء کھڑا ہوجاتا ہوں۔ نتائج سے← مزید پڑھیے
ابو علیحہ کی فلم کتاکشا کی سنیماٹوگرافی کمال کی تھی۔ میرے نزدیک فلم کیلئے ایک مضبوط سکرپٹ، بہترین ڈائریکشن اور بہترین کاسٹ بہت ضروری تصور کی جاتی ہے۔ کتاکشا نے واقعی کمال کردیا۔ اسی طرح ایک نئی پاکستانی فلم بہت← مزید پڑھیے