نگارشات    ( صفحہ نمبر 947 )

بنی ہاشم پر حلت و حرمتِ زکوٰۃ

اﷲ تبارک وتعالی نے انسانی تخلیق میں مساوات کے اصول کے بجائے تنوع اور انفرادیت کے عنصر کو مدنظر رکھا ہے، یہی وجہ ہے کہ نہ تو انسان صورتاً ایک جیسے ہیں نہ ہی عادتاً اور نہ ہی مال و←  مزید پڑھیے

اختلاف کب رحمت کب زحمت

اختلاف کب رحمت کب زحمت سید عبدالوہاب شیرازی اختلاف اگر اختلاف رہے تو رحمت ہے، لیکن اگر اختلاف خلاف بن جائے تو زحمت بن جاتا ہے۔ اختلاف توصحابہ میں بھی تھا لیکن خلاف نہیں تھا۔ اگر ہم یہ بات ذہن←  مزید پڑھیے

ملتان کانفرنس عشایہ اور شامِ غزل

بہاؤالدین زکریا یونی ورسٹی ملتان کے شعبہ علوم اسلامیہ اور ادارہ تحقیقاتِ اسلامی بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی اسلام آبادکے زیرِ اہتمام بہاؤالدین زکریا یونی ورسٹی ملتان میں منعقدہ دو روزہ انٹر نیشنل کانفرنس (16،17،مارچ2017ء) کے پہلے دن اسپائر گروپ←  مزید پڑھیے

جدید معاشرہ اور اہل مذہب کی نفسیات

اہل دین کی ذمہ داری یہ ہے کہ وہ انبیا کی نیابت کرتے ہوئے دین کے پیغام کو معاشرے تک پہنچائیں، دین کے حوالے سے پائی جانے والی غلط فہمیوں اور شکوک وشبہات کو دور کریں اور دینی واخلاقی تربیت←  مزید پڑھیے

دو قِسم کے لوگ

اس نے جگہ جگہ گروپس کی شکل میں بیٹھے ہوئے لوگوں کو بغور دیکھتے ہوئے کہا کہ دنیا میں بس دو قسم کے لوگ ہیں۔ میں نے مسکراتے ہوئے پوچھا ۔۔اچھا۔۔۔؟ وہ کون سے؟ اس نے کہا۔۔۔۔ ایک تمھارے جیسے←  مزید پڑھیے

سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ

پاکستان میں بالخصوص اور پوری دنیا میں بالعموم جو فتنوں نے سر اٹھا رکھاہے۔ ایسے حالات میں امت کو سیدنا صدیق اکبر جیسے قائد کی ضرورت ہے۔جنہوں نے حضور اکرم ﷺکی وفات کے بعد اپنے اخلاص،راسخ العلمی اور اوللعزمی سے←  مزید پڑھیے

عشقِ رسول ﷺ اور ہمارا رویہ

ہم ایسی حرماں نصیب قوم ہیں کہ جو مرکزِ وحدت حضور نبیِ کریم ﷺ کی ذاتِ اقدس پر بھی وحدت اختیار نہیں کر پاتے۔ کسی وقت ہم نے نور اور بشر، موجود اور غیر موجود، غیب کا علم جاننے والے←  مزید پڑھیے

اصلاحِ خواص اور ہماری بدگمانیاں!

ہم کس قدر جلدی کسی سے بدگمان ہو جاتے ہیں، جنید جمشید بھائی کی شہادت کے بعد مولانا طارق جمیل صاحب دامت برکاتہم کے وسیم بادامی کو دئیے گئےایک انٹرویو میں (جس میں انہوں نے جنید بھائی کے دین کی←  مزید پڑھیے

مقدمہ لبرلزم

لبرل اچھی طرح جانتے ہیں کہ انہیں کیا چاہیے۔۔ وہ فقط آزادی اور برابری چاہتے ہیں اس کے علاوہ تیسرا کوئی مقصد ان کے پیشِ نظر نہیں، ان کا خواب ہر کام کی آزادی ہے پھر چاہے وہ آزادی اظہار←  مزید پڑھیے

بھوک

انسان پیدائشی بھوکا ہے دنیا میں آتے ہی رو رو کر لوگوں کو متوجہ کرتا ہے۔۔ میں بھوکا ہوں، میں بھوکا ہوں، بچے کا رونا سن کر مامتا کو جوش آتا ہے تو بچے کو رب کی عطا کردہ نعمت←  مزید پڑھیے

بے بنیاد الزامات اور حسین حقانی

شاگرد : حسین حقانی کے ایک مضمون کو جواز بنا کر ان پر شدید تنقید کی جارہی ہے ۔ استاد : بات تنقید کی حد تک رہتی تو ٹھیک تھا ۔ شاگرد : جی پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف خورشید←  مزید پڑھیے

جواب جاہلاں. مسکراہٹ

یہ 2003 کی بات ہے۔ گرمیوں کی چھٹیاں ہو چکی تھیں ۔ مہینہ بھر اپنے رشتے داروں کو تنگ کرنے کے بعد ہم واپس اپنے گھر پہنچ گئے۔ اب وقت تھا تنگ آنے کا۔ گھر والوں کا ہم سے یا←  مزید پڑھیے

متبادل بیانیہ یا دوسرا مذہب ؟

الحاد کی بات چل رہی ہے..آزاد فکری اور روشن خیالی کے علمبردار ہر شخص کو شک کی نگاہ سے دیکھا جانے لگا ہے..بہت آسان ہے کہ کسی دن سیکولرازم اور لبرل ازم کو بھی انکار خدا کا فلسفہ قرار دلوا←  مزید پڑھیے

پاکستان اور نیا بیانیہ

گزشتہ دنوں مملکت خداد کے تیسری باری لینے والے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے علماۓ کرام سے نیا بیانیہ لانے کی اپیل کی ہے۔ نیا بیانیہ کیا ہوگا؟ اس کے حاصلات اور اہداف کیا ہوں گے؟ کیا نئے←  مزید پڑھیے

فکری جمود کا شکار معاشرہ

محترم قارئین میرا تعلق ایک ایسے معاشرے سے ہے جس کے بارے میں ہمارے ایک ممتازشاعر نے کیا خوب فرمایا، پہاڑی سلسلے چاروں طرف اور بیچ میں ہم ہیں۔۔مثال گوہر نایاب ہم پتھر میں رہتے ہیں۔ قدرت کے اس عظیم←  مزید پڑھیے

عوام میں شعور

میرے ملک کا المیہ کیا ہے ؟ یہاں انتہاء پسندی کاجم غفیر بھی ہے ۔اور یہاں روشن خیالی کا لولی پوپ بھی ۔یہاں مذہب کے ٹھیکیدار بھی ہیں ۔اور مذہب کو بیچنے والے بھی ۔بت شکن بھی ہیں ۔اور بت←  مزید پڑھیے

شوگر مافیا کا عروج اور کپاس کا زوال

شوگر مافیا کا عروج اور کپاس کا زوال سعد الرحمٰن ملک کپاس ہمارے ملک کی ایک اہم نقد آور فصل ہے جس کا جی ڈی پی میں حصہ 1.7فیصد ہے۔ٹیکسٹائل کے شعبے میں کپاس کا مرکزی کردار ہے اورٹیکسٹائل انڈسٹری←  مزید پڑھیے

توہین رسالت کیوں ہوتی ہے؟

توہین رسالت کیوں ہوتی ہے؟ محمد بلال کیا کبھی کسی مسلمان نے اس نکتے پر بھی غور کیا ہے ؟ کہ توہین رسالت ہوتی کیوں ہے؟ عرب کا وہ معاشرہ جو جہالت اور خون ریز لڑائیوں کے سبب زنگ آلود←  مزید پڑھیے

اسلامی ریاست اور سیکولرازم کی بحث

(کچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا پر پاکستان کی نظریاتی اساس کے حوالے سے جاری بحث میں راقم الحروف نے وقتاً فوقتاً مختصر تبصرے لکھے تھے، انھیں یہاں ایک ترتیب کے ساتھ یکجا پیش کیا جا رہا ہے۔) منطقی مغالطوں میں←  مزید پڑھیے

کہیں چھِن نہ جائیں کشکول ہمارے

ہمارے ملک میں طبقاتی فرق ، غیر منصفانہ حکمت عملی اور مفاد پرستی کی پالیسیوں سے گداگری کے پیشے کو بڑا فروغ ملا ہے۔ نہ صرف اپاہج اور معذور لوگوں نے بلکہ تندرست بچوں اور جوانوں نے بھی بھیک مانگنے←  مزید پڑھیے