نگارشات    ( صفحہ نمبر 895 )

مسئلہ ختم نبوت اور ہمارے رویے۔۔۔ اعظم سلفی مغل

ختم نبوت کا عقیدہ مسلمانوں کے لیے انتہائی اہم اور بنیادی نوعیت کا حامل ہے۔اسے اگر مسلمانوں کے لئےزندگی و موت کا معاملہ کہا جائے تو اس میں ذرہ بھر مبالغہ نہیں ہوگا۔ یہی بنیاد ہے جس پر اسلامی معاشرے←  مزید پڑھیے

لیبیا میں اسرائیل کے اہداف۔۔۔جعفر قناد باشی

معمر قذافی کے دور میں لیبیا اسرائیل سے مقابلے کے دعویداروں میں سے ایک تھا اور ہمیشہ سے اس کی یہ کوشش رہتی تھی کہ خود کو اسرائیل مخالف ممالک کی پہلی صف میں ظاہر کرے۔ لہٰذا ایک محاذ تشکیل←  مزید پڑھیے

مزدور طبقے کا شہید۔۔۔ہمایوں احتشام

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک تقریر کے دوران اس نےکہاتھا ” استعمار کے خلاف کسی بھی ملک کی فتح ہماری فتح ہے اور کسی بھی ملک کی شکست ہماری شکست ہے”۔ عظیم پرولتاری بین الاقومیت اور بین الاقومی←  مزید پڑھیے

نواز شریف بنام شہباز شریف۔نجم ولی خان

پیارے شہباز، سدا خوش رہو، تمہارا مکتوب ملا اور حالات سے آگاہی ہوئی، تمہاری دعاؤں اور نیک تمناؤں کا میری ہی نہیں تمہاری بھابھی کلثوم اور بھتیجی مریم کی طرف سے بھی بہت بہت شکریہ۔ ابھی مجھے لندن آئے ہوئے←  مزید پڑھیے

بارِ شناسائی ۔تبصرہ/محمد غزالی خان

ایک ایسی کتاب جسے کوئی پاکستانی ناشر شائع کرنے کی جراء ت نہ کر سکا! کئی سال پہلے ایک پاکستانی دوست کامضمون دیکھ کر مجھے سخت حیرت ہوئی تھی کیونکہ اس میں جنگ آزادی کے جتنے سپاہیوں کے نام تھے←  مزید پڑھیے

جھوٹا سچ اور جھوٹے مبلغ۔۔۔ مرزا شہباز حسنین

جب سے ہمارے معاشرے میں انتہا پسندی وارد ہوئی ہے۔تب سے آج تک ہم پر جھوٹا سچ بھی مسلط کیا جا رہاہے۔شاید میں سمجھا نہ سکوں ۔مگر کوشش کرنے میں ہرج ہی کیا ہے۔میری ناقص عقل کے مطابق جس سچ←  مزید پڑھیے

امریکی افغان پالیسی اور پاکستان کا جوابی بیانیہ۔۔۔ ثاقب اکبر

دیر سے سہی البتہ آہستہ آہستہ امریکہ کی جنوبی ایشیا اور خاص طور پر افغانستان کے بارے میں جدید حکمت عملی کے جواب میں پاکستان کا بیانیہ واضح ہونا شروع ہوگیا ہے۔ شاید اس سلسلے میں سب سے واضح وہ←  مزید پڑھیے

ماں۔۔۔ چوہدری نعیم احمد باجوہ

’’ماں کی دعا جنت کی ہوا‘‘ کا فقرہ زبان زد عام ہے۔لاریوں ،ٹرکوں پر جابجا لکھا ہوا پایا جاتا ہے۔بچپن سے پڑھتے سنتے آئے ہیں پھرجب ذرا ہوش سنبھالاتو ہمیں الجنت تحت اقدام الامہات پڑھایا گیا۔جنت ماں کے قدموں تلے←  مزید پڑھیے

قوم سڑکوں پہ نکلنے کیلئے دوبارہ تیار رہے، عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 2018 میں پورے پاکستان میں تبدیلی کا انقلاب آئے گا، قوم تیار ہوجائے لگتا ہے دوبارہ سڑکوں پر نکلنا پڑے گا۔ بونیر میں جلسے سے خطاب←  مزید پڑھیے

اردو صحافت اورمذہب۔ ڈاکٹرسید فاضل حسین پرویز

یہ ایک حقیقت ہے کہ اردو کی ترقی، ترویج و اشاعت میں مذہب کا بڑا اہم رول رہا ہے۔19ویں صدی میں مسلم علمائے کرام نے اس زبان کے فروغ میں ا بڑا اہم رول ادا کیا ہے۔ علمائے ہند کی←  مزید پڑھیے

تاريخ کا تباہ کن زلزلہ, بارہ سال بيت گئے۔محمد لقمان

آزاد کشميرکی  خوبصورت وادی  ليپا کا رہنے والا دلپذير اعوان کبھی  بھی آٹھ اکتوبر 2005 کے دن کو نہيں بھلا سکتا۔ وہ مظفر آباد ميں اس دن صبح سويرے اپنی تنخواہ نکلوانے بينک کی  طرف رواں دواں تھا۔ کہ اچانک←  مزید پڑھیے

مارکس اور ہندوستان

کارل مارکس ہندوستان میں برطانوی راج کے آئندہ نتائج سے اقتباس لندن : جمعہ ، 22 جولائی 1853 اس مراسلے میں ہندوستان کے متعلق اپنی معر وضات کا خلاصہ پیش کرنا چاہتا ہوں ۔ ہندوستان میں برطانوی اقتدار آخر قائم←  مزید پڑھیے

ترک فیملی کا اغوا, خفیہ اداروں کی کارروائی یا ناکامی؟۔۔۔ عمران حیدر

گزشتہ 27 ستمبر منگل کی رات لاہور میں واقع پاک ترک اسکولوں کے سابق ڈائریکٹر میسوت کاچماز کو انکی بیوی اور دو بیٹیوں سمیت اغوا کرلیا گیا،وہ ایک ماہ قبل ہی واپڈا ٹاؤن کے علاقے میں منتقل ہوئے تھے جبکہ←  مزید پڑھیے

زندگی کا وہ آخری لمحہ۔۔۔ ابراہیم جمال بٹ

’’نماز ایسی پڑھو جیسے تمہاری زندگی کی آخری نماز ہو۔‘‘ خدا کے حضور جب ایک صالح وزندہ بندہ کھڑا ہو جاتا ہے تو اس کی رگ رگ سے تھرتھراہٹ محسوس کی جاتی ہے ،لیکن اگر اسی انسان کو سمجھ آجائے←  مزید پڑھیے

حیات بعد از موت۔۔۔فاروق بلوچ

بلند و بالا سائنسی ترقی کے باوجود مذہب اب بھی کروڑوں افراد کے ذہنوں پر گرفت رکھتا ہے، آخر کیوں؟ کیونکہ مذہب مرد و زن کو موت کے بعد ایک زندگی کی تسلی فراہم کرتا ہے. مگر فلسفیانہ مادیت ایسی←  مزید پڑھیے

آنگ سان سوچی، امن کے سرکس کی ایک جوکر۔۔۔محمد صرفی

“ستمبر 1958…ء کا ایک خوبصورت دن تھا، صبح 11 بجے اقوام متحدہ کا شیشے کا بنا ہوا عظیم پنجرہ خزاں کی دھوپ میں چمک رہا تھا اور اپنا امن پسندانہ مشن جو درحقیقت امریکہ کو دنیا کے سب سے بڑے←  مزید پڑھیے

شاہ سلمان کا دورہ ماسکو۔۔۔ ٹی ایچ بلوچ

سعودی عرب کے شاہ سلمان ان دنوں روس کے دورے پر ہیں۔ یہ سعودی شاہ کا پہلا روسی دورہ ہے اور اس دورے کو مشرق وسطیٰ میں روس کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے طور پر دیکھا جا رہا←  مزید پڑھیے

محرم ، اب محبت اور یکجہتی کی علامت کیوں نہیں؟۔منصور مانی

غریب دیتے ہیں پرُسہ اب محبت کا۔۔ 80 کی دہاہی کا اوئل تھا،میں گلی میں اپنی عمر سے بڑے لڑکوں کے ساتھ مل کر سبیل سجا رہا تھا، ریکارڈ پر کہیں نوحے فضا میں سوگواری بکھیر رہے تھے، مگر ہم←  مزید پڑھیے

سو لفظ، دین کا اچار۔۔۔ ذیشان محمود

بہن! میری بیٹی ماسٹرز کر رہی ہے۔ لیکن ساتھ ساتھ پورے گھر کو بھی سنبھالا ہے۔ ’’ماشاء اللہ!‘‘ الحمد للہ پانچوں وقت کی نمازی اور تلاوت بھی روزانہ کرتی ہے۔ ’’ماشاء اللہ!اب اُسے بلا بھی لیں۔‘‘ بلاتی ہوں۔بیٹی اندر آ←  مزید پڑھیے

انتخابات کا بل اور مذہبی لوگ۔مفتی محمد زاہد/حصہ دوئم

مداہن کون؟ کنڈکٹ آف جنرل الیکشنز آرڈر 2002ء پرویزمشرف نے جاری کیا جس کے تحت الیکشن مخلوط طرز انتخاب کے مطابق کرانے کا فیصلہ کیا۔ جداگانہ طرز انتخاب یہ ہوتا ہے کہ مسلمانوں کے منتخب نمائندے الگ ہوتے ہیں اور←  مزید پڑھیے