نگارشات    ( صفحہ نمبر 856 )

کامیابی کا تصور۔۔عمر خالد

موجودہ دور پس جدیدیت (Post modernism) کی آماجگاہ ہے۔  انسان صدیوں سے حقیقت کی تلاش میں ہے۔ اس جستجو میں اس نے زمین و آسمان کی قلابیں ملادیں،  کائنات کا ذرہ ذرہ چھان مارا، فنون لطیفہ سے اپنی جمالیاتی حس←  مزید پڑھیے

امروز- محبت کا لوک گیت جسے نام کی ضروت نہیں۔۔سلیم پاشا/انٹر ویو (پہلا حصہ)

اصلی نام اندرجیت ہے کہ یہی والدین نے رکھا تھا۔ باپو کا نام کرپال سنگھ تھا۔ میں چار سال کا تھا جب ماں یہ دنیا چھوڑ گئی۔ سکھ بچہ تھا، لہٰذالمبے بال دھونا، نہلانا، صاف رکھنا، جوڑا باندھنا، یہ سب←  مزید پڑھیے

امید ِعشق۔۔اسعد نقوی

عشق کے سائے میں بیٹھی نورس کلی محبت کی خوشبو سے مسکراتی یادوں کی چادر اوڑھے زندگی کی کشتی میں بیٹھی وقت کے سمندر کی بے رحم لہروں کو اپنی امید کی روشنی کی طاقت سے مات دے چکی ہے←  مزید پڑھیے

شیرو دادا کی سیکس ایجوکیشن۔۔۔ انعام رانا

اگر کوئی پوچھے کہ کالج سے میں نے کیا کمایا تو بلا توقف کہوں گا’ شیرو دادا۔ شیرو دادا کالج کے پہلے دن میرا دوست بنا اور آج تک روح کا بھی ساتھی ہے۔ اب میرے ایک کرم فرما کی←  مزید پڑھیے

میرے بچے ،میرے نونہال۔۔عظیم الرحمٰن عثمانی

یہ پرائیویٹ ٹی وی چینلز کی بھرمار بہت بعد میں ہوئی ہے، سب سے پہلے پی ٹی وی کے ساتھ جو پہلا نمایاں پرائیویٹ چینل لانچ ہوا تھا اس کا نام ‘این ٹی ایم’ تھا اور جو شالیمار ٹیلی ویژن←  مزید پڑھیے

ہم سب مجرم ہیں۔۔سانول عباسی

جب سے زینب بیٹی کا واقعہ ہوا ہے تب سے کچھ بھی لکھنے کے لئے قلم اٹھاتا ہوں تو اس کا تشدد زدہ چہرہ میرے سامنے آ جاتا ہے اس کی چیخیں میری سماعتوں میں گونجنے لگتی ہیں اردگرد کے←  مزید پڑھیے

افضل احسن رندھاوا: پنجابی ادب کی عظیم روایت کے امین۔۔محمد عاصم بٹ

پنجابی زبان و ادب میں افضل احسن رندھاوا کی حیثیت وہی ہے جو ہسپانوی زبان میں لورکا اور عربی زبان میں فلسطینی شاعر محمود درویش کی، یا اردو میں فیض کی۔ تینوں کے ہاں انقلاب، احتجاج اور محبت کے مضبوط←  مزید پڑھیے

بھارتی خواب کی اصل تعبیر۔۔ذوالقرنین ہندل

بھارتی خواب ،وہ خواب جو گاندھی اورنہرو سمیت بہت سے بھارتی رہنماؤں کا رچایا ہوا تھا۔نمبرداری کا خواب،خطے میں سب سے بڑی طاقت بننے اور ان کو اپنے تابع کرنے کا خواب۔ہندو مذہب اور ذہنیت کو دوسری قوموں پر مسلط←  مزید پڑھیے

شہر جاناں میں اب باصفا۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

ایک اور قتل۔۔ پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفر عارف قتل۔ کراچی یونیورسٹی میں فلسفہ پڑھاتے پڑھاتے دنیا کو سبق پڑھا گئے کہ مومن حق پرست ہوتے ہیں ،چاہے جتنی قیمت بھی ادا کرنی پڑے۔ ہمارے نوجوان جو مستقبل سے ناامید ہیں،←  مزید پڑھیے

فوری اور سستا۔۔حسیب حیات

 سستی شے تو اب سستے بازار سے بھی نہیں ملتی صاحب، بیسیوں اسٹالز پر نظریں گھماتے گردن موڑتے تھک ہار کر ایک دکاندار سے ہم نے یہی سوال کر ڈالا ،بھائی صاحب کچھ سستا نہیں ملے گا آپ کے پاس؟←  مزید پڑھیے

عوامل کا کھوج لگائیے۔۔رابعہ علی

ﮐﺸﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﺭﺍﺥ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﭘﺎﻧﯽ ﺑﺎﮨﺮ ﭘﮭﯿﻨﮑﺘﮯ ﺭﮨﻨﮯ ﺳﮯ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﺣﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ، ﺟﺐ ﺗﮏ ﺳﻮﺭﺍﺥ ﺑﻨﺪ ﻧﮧ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﺍﻧﺪﺭ ﺁ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ ﺯﯾﻨﺐ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﻗﺎﺗﻠﻮﮞ ﮐﻮ ﻋﺒﺮﺗﻨﺎﮎ ﺳﺰﺍﺋﯿﮟ ﺩﯼ ﺟﺎﺋﯿﮟ←  مزید پڑھیے

پیڈوفائل رجحانات میں ڈارک ویب کا کردار۔۔اکرام بخاری

آج سے کچھ دن قبل قصور میں آٹھ سالہ معصوم بچی زینب انصاری کے ساتھ زیادتی اورپھر بے رحمانہ قتل نے جہاں پورے ملک کو غم اور غصے کی ہیجانی کیفیت میں مبتلا کر دیا ہے وہاں کئی لوگ اس←  مزید پڑھیے

سٹریٹ چلڈرن اور معاشرہ ۔۔شہزاد سلیم عباسی/حصہ دوم

پاکستان، بنگلہ دیش، برکینا فاسو، کمبوڈیا، کمیرون، کولمبیا، کوسٹا ریکا، ایتھوپیا، جرمنی، گانا، ہیٹی، بھارت کینیا، مالی، موریشس، موروکو، فلسطین، فلپائن، پولینڈ، رومانیہ، روس، سنیگال، سربیا، ساؤتھ افریقہ، سری لنکا، تھائی لینڈ، ٹوگہ، یوگانڈا، ویتنام، زامبیا، زمبابوے، عراق، یمن، شام،←  مزید پڑھیے

زینب کی بےحرمتی کا تصور آیا کہاں سے؟۔محمد اظہر عالم

 قصور میں رونما ہونے والا سانحہ ذہن پر سوار ہے، ہر دعا میں بےساختہ معصوم زینب کیلئے انصاف کی دعائیں اور اس کے قاتلوں کے عبرتناک انجام کے لئے  بددعائیں نکل رہی ہیں، ذہن ماؤف،عقل دنگ ہے ایسا کوئی کر←  مزید پڑھیے

بھائی کیا آپ پاکستانی ہیں ؟۔۔رانا اویس

اکثر ہم دیار غیر (خاص طور پہ سعودی عرب) میں رہنے والوں کو پوچھا جاتا ہے, پوچھنے والی کوئی فیملی ہوتی ہے یا ایک دو بندے اور اُس کے بعد پوچھنے والا اپنی کہانی سناتا ہے۔ کہانی کچھ یوں ہوتی←  مزید پڑھیے

بت پرستی سے شخصیت پرستی تک۔۔شہباز حسنین بیگ

تمام الہامی مذاہب نے خدا کی وحدانیت کا درس دیا۔شرک خدا کے نزدیک سب سے زیادہ نا پسندیدہ عمل ہے۔خدائے بزرگ و برتر نے انبیاء کرام کو توحید کا سبق  مخلوق کو ازبر کروانے کے لیے مبعوث فرمایا۔ظہور اسلام سے←  مزید پڑھیے

کوانٹم سطح پر ماضی کا سفر ۔۔محمد شاہزیب صدیقی

کوانٹمی دنیا ہماری دنیا سے کافی  مختلف ہے، سپر پوزیشن اور اینٹینگلمنٹ اس کے واضح ثبوت ہیں۔ اگرچہ  پچھلےمضمون “کوانٹم فزکس کی جادونگری” میں سپرپوزیشن اور اینٹینگلمنٹ کو مفصل بیان کیا گیا تھا، مگر اُس آرٹیکل کے بعد بہت سے←  مزید پڑھیے

ٹرین میں مردوں کے ساتھ بھی زیادتی ہوتی ہے۔۔مزمل فیروزی

ہم پاکستانی مرد مشرقی ہونے کے ساتھ ساتھ بامروت بھی ہیں کیونکہ ہم نے اپنے بچپن سے ہی مردوں کو خواتین کو راستہ دیتے، بسوں میں اپنی نشست  سے ان کے لیے  کھڑا ہوتے دیکھا جبکہ خواتین کو صرف برابری←  مزید پڑھیے

آپ کو طیبہ ، طوبیٰ اور عمران یاد ہیں؟۔۔عبید اللہ چوہدری

 دس سالہ طیبہ، وہی جو  اسلام آباد کے جج صاحب کے گھر کام کرتی تھی؟  جس کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک کیا گیا۔ جلایا گیا، چھری سے زخمی کیا گیا۔ سٹور میں بند کیا گیا۔ جب اس کی پہلی تصویر←  مزید پڑھیے

روشنی کی ہر امید د م توڑ گئی۔۔۔کاشف رفیق محسن

7 سالہ زینب سے 70 سالہ بزرگ پروفیسر تک کوئی محفوظ نہیں۔ پروفیسر حسن ظفر عارف کی تشدد زدہ لاش گاڑی کی پچھلی سیٹ سے ملی. اب سے کچھ دیر قبل کراچی یونیورسٹی کے سابقہ پروفیسر کئی سیاسی اور علمی←  مزید پڑھیے