نگارشات    ( صفحہ نمبر 855 )

عمران کی سیاست کا ایک جائزہ۔۔۔۔ ظفر ندیم داود

  بہت سے لوگوں کے خیال میں عمران خاں کی سیاست کا رخ ان کی مقبولیت میں کمی کا باعث بنا ہے۔ ان کی غلط حکمت عملی اور غلط لوگوں کے روابط ان کی پارٹی میں بھی گروپ بندی کا←  مزید پڑھیے

رابندر ناتھ ٹیگور اور نوبل انعام ۔۔۔۔ عمران شاہد بھنڈر

رابندر ناتھ ٹیگور نے ایک ایسے خاندان میں جنم لیا جس کا شمار ہندوستان کے چند انتہائی بااثر خاندانوں میں ہوتا تھا۔ ان کے دادا دوارکا ناتھ کے ملکہ وکٹوریہ سے انتہائی قریبی تعلقات تھے۔ ہندوستان اور برطانیہ کے درمیان←  مزید پڑھیے

حالات جاریہ پر اک نگہ جو بظاہر اک نگاہ سے کم ہے ۔۔۔۔ عثمان سہیل

ان دنوں درون خانہ تبدیلی کے سلسلہ میں مختلف امکانات کے بارے میں چہ میگوئیوں کا سلسہ جاری ہے۔ ان امکانات کے حقیقت میں بدلنے یا نہ بدلنے کے متعلق بہتر پیش گوئی کرنے کے لیے راز ہائے درون خانہ←  مزید پڑھیے

دہشت گردوں کی فنڈنگ روکنے کی ایک حکمت عملی ۔۔۔۔ ایمل خٹک

اگر قوت ارادی اور خلوص نیت ھو تو پاکستانی ریاست اب بھی دھشت گردی پر قابو پا سکتی ہے۔ دھشت گردی پر قابو پانے کیلئے اور باتوں کے علاوہ دھشت گردوں کی مالی امداد اور ذرائع آمدن بند کرنے ھونگے۔←  مزید پڑھیے

الیاس گھمن سکینڈل، تحقیقی جائزہ۔۔۔۔ اسد رحمان

اگرچہ مکالمہ الیاس گھمن ایشو پر مزید تحاریر نہ چھاپنے کا اعلان کر چکا ہے مگر اسد رحمان کی یہ تحریر انتہائی مدلل ہونے کے باعث شائع کی جا رہی ہے۔ ایڈیٹر الیاس گھمن صاحب کے معاملے پر جتنا لکھا،پڑھا←  مزید پڑھیے

شاکر شجاع آبادی کے لئے شجاع آباد کی زمین بھی تنگ ۔۔۔۔ راشد جلیل

ویسے تو شاکر شجاع آبادی کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں۔ جس شخص کو ادب اور شاعری سے لگاؤ ہے، وہ شاکر شجاع آبادی کو یقیناً جانتا ہوگا. مگر مختصراً بتاتا چلوں کہ شاکر شجاع آبادی صدارتی ایوارڈ یافتہ شاعر←  مزید پڑھیے

انصاف کے چیف صاحب؛ انصاف، انصاف۔۔۔۔ عامر ہزاروی

انصاف کے چیف صاحب فرماتے ہیں قوم بادشاہت کے خلاف اٹھ کھڑی ہو شور شرابہ ہوا تو فرمایا صحافیوں کا لکھا ہوا مستند نہیں ہے میرے فرمائے ہوئے کو غلط پیش کیا گیا وضاحت کی اور کہا کہ میرا مقصد←  مزید پڑھیے

چھوٹے خان صاحب ،بڑے خان صاحب۔۔۔ مقبول حسین بلوچ

ماہ ِجون کی ایک دوپہرسورج آسمان سے آگ برسا رہا تھاایک ادھیڑعمر شخص اپنے جواں سال بیٹے کے ہمراہ سائیکل پر سوار اپنی منزل کی طرف گامزن تھا گیلے وال شہر کے وسطی چوک پر موجود ایک چھوٹے سے ــ’ـ’ڈرنک←  مزید پڑھیے

افریقی چے گویرا : تھامس سنکاراکی واپسی۔۔۔۔مشتاق علی شان

افریقی چے گویرا کہلانے والا برکینا فاسو کا جواں مرگ انقلابی کامریڈ تھامس سنکاراتین دہائیوں کے بعد ایک فاتحانہ شان سے اوگو ٹوگو میں داخل ہو رہا ہے ۔پریذیڈنٹ تھامس سنکارا جسے 29سال قبل 15اکتوبر 1987کو اس وقت فوج نے←  مزید پڑھیے

عصمت فروشی کی ابتدا اور وجوہات اور اس کا حل۔۔۔۔ضیغم اسماعیل خاقان

کہا جاتا ہے کہ عصمت فروشی دنیا کا قدیم ترین پیشہ ہے، لیکن کیا یہ ایسا ہی ہے؟ انسانی تاریخ کا قدیم ترین اندراج کچھ چار ہزار سال قبل مسیح تک ہی ہمیں لے کر جاتا ہے۔ جہاں تک لکھی←  مزید پڑھیے

اہل بیت سے محبت اور ملوکیت کے مظالم سے لاتعلقی کا اعلان۔۔۔ ظفر ندیم داؤد

مجھے حیرت ہوتی ہے جب کچھ دوست ملوکیت کے دفاع کو اہل سنت کا دفاع قرار دے کر اس کام میں مصروف ہو جاتے ہیں۔ پہلی بات یہ سمجھنے کی ہے کہ اہل سنت کے نزدیک خلافت کا ادارہ ایک←  مزید پڑھیے

یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود ۔۔۔۔ خورشید احمد

دیکھا اور سناہے کہ جب بھیڑیں سفر پر ریوڑ کی صورت میں نکلتی ہیں تو سب سے کمزور بیمار نحیف اور لاغر بھیڑ گلے کے آخر میں سر جھکائے زبان منہ سے لٹکائے لنگڑاتی ہوئی آہستہ آہستہ چل رہی ہوتی←  مزید پڑھیے

تابوت سکینہ،،، لعلونہ خان

مصریوں سے غلامی کے بعد کے بعد جب صحرائے سینا میں بنی اسرائیل کو موسی علیہ السلام کے ذریعے باقاعدہ شریعت دی گئی،تو ساتھ میں موسیٰ علیہ السلام کو یہ ہدایت بھی دی گئی۔کہ وہ بدنی اور مالی عبادت کی←  مزید پڑھیے

ہیبت خان بمقابلہ نازو بیگم ۔۔۔۔ تنویر عارف

 ابھی گئے دنوں کی بات ہے ضلع خداداد میں ملک ہیبت خان کے نام سے ایک طاقتور جاگیردار ہوا کرتا تھا، جو خاصا اسم بامسمی بھی تھا۔ اس کی دہشت ضلع سے نکل کر کوسوں دور تک پھیلی ہوئی تھی←  مزید پڑھیے

مذہبی قائدین کی تربیتی ورکشاپس ۔۔۔۔ محمد حسین

ادارہ امن و تعلیم، اسلام آباد کے زیر اہتمام مذہبی قائدین کے لیے منعقدہ تین روز پر مبنی ایڈوانس ورکشاپس کا حالیہ سلسلہ اختتام پذیر ہو چکا ہے۔ ان ورکشاپس میں مظفرگڑھ، ملتان اور بہاولپور کے اضلاع سے تعلق رکھنے←  مزید پڑھیے

تنقید یا تعریف کا ٹرینڈ ۔۔۔۔ عائشہ اذان

نئے ٹرینڈ بہت تیزی سے ہماری زندگیوں میں داخل ہوتے ہیں اور ہماری شخصیت پر گہری چھاپ چھوڑ دیتے ہیں۔ بغیر سوچے سمجھے ٹرینڈز کو فالو کرنا کچھ کی مجبوری بنتی ہے تو کچھ کی عادت، تاہم ٹرینڈ سیٹرز کم←  مزید پڑھیے

جہاں عشق، وہیں کربلا

جان تم پر نثار کرتا ہوں میں نہیں جانتا دعا کیا ہے دعا کی فضیلت سے اہلِ علم بخوبی واقف ہیں. یہ نہ صرف عبادات کا جزو ہے بلکہ اسے عبادت کا مغز قرار دیا گیا ہے. دعا مانگنا ثواب←  مزید پڑھیے

پتر کار، زرا سنبھل کر۔۔۔شاداب مرتضی

صحافی کو خبر سے نوازیوں نے اس لیے نوازا تھا کہ اثاثے رکھنے والوں کی جگ ہنسائی ہو تو اس کا نام کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کے بعد قلمی کلاکاروں کے حلقے سے برآمد ہونے والے ردعمل سے ظاہر ہوتا←  مزید پڑھیے

میانداد اور آفریدی آمنے سامنے—سید انور محمود

محرم کے پہلےدس دنوں میں عام طور پر لوگ دوسری مصروفیات کو کم یا ترک کرکے مجالس، جلوس میں شرکت اور واقعہ کربلا پر بات کررہے ہوتے ہیں، ایسے میں سیاسی مصروفیات بھی بہت کم ہوجاتی ہیں، ایسا ہی اس←  مزید پڑھیے

جلتا کشمیر؛ برہان وانی سے جنید تک..حناسید

کچھ روز قبل بارہ سالہ کشمیری طالبعلم جنید کی شہادت کے بعد ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر میں جلاؤ گھیراؤ کا سلسلہ شروع ہو گیا. مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسسز کی انتہا پسندی کا یہ سلسلہ آج سے نہیں←  مزید پڑھیے