اگر میرا پنجاب اردو اور مذہبی تاریخ کی بجائے اپنی زبان کی تاریخ پڑھا رہا ہوتا تو کیسا ہوتا ؟ پنجاب کی تاریخ ہڑپہ سے شروع ہوتی ہم دنیا کو یہ بتا پاتے کہ ہماری تاریخ حملہ آوری سے پاک← مزید پڑھیے
علم قلم کے ساتھ ہے۔ معلومات ہی مہیا نہیں کرتی،کتاب صرف تنہائی کی مونس ہی نہیں،غورو فکر پہ آمادہ کرتی ہے۔ pleasure of learning,زندگی کی عظیم ترین مسرتوں میں سے ایک مسرت۔ماضی سے رشتہ جوڑتی ہے۔شخصیت کی تکمیل کرتی ہے۔← مزید پڑھیے
جب کولمبیا یونیورسٹی کے پروفیسر نے اپنی کتاب ’’قسطنطنیہ سے عمر خیام کے شہر تک‘‘ میں لکھا تھا ’’باکو دنیا میں استعمال کیے جانے والے تیل کا پانچواں حصہ پیدا کر رہا ہے‘‘ تب مامید امین رسول زادہ، ان کے← مزید پڑھیے
جب والد صاحب کی ایک حادثے میں 1971 میں وفات ہوئی تو ہم پانچ بھائیوں اور ایک بہن میں میں سب سے بڑے بھائی صاحب پانچویں جماعت میں پڑھتے تھے۔ ہمارے چاچا جی جو لاہور میں سرکاری ملازم تھے۔ وہ← مزید پڑھیے
بشار الاسد حافظ الاسد کا بیٹا ہے. حافظ الاسد 1971 میں شام کا صدر بنا اور تقریباً تیس سال تک حکومت کرتا رہا. مرتے ہوئے اپنے چھوٹے بیٹے بشار الاسد کو صدر بنا گیا، کیونکہ بڑا بیٹا 1994 میں ایک← مزید پڑھیے
کٹے ہوئے گلے سے خون کا دھارا تیزی سے بہہ رہا تھا حواس باختہ باپ کے کپڑے اور ہاتھ ابھی خون سے لت پت تھے پہلی نظر میں یوں ہی لگتا تھا کہ باپ نے بیٹے کا گلا خود ہی← مزید پڑھیے
پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سیکریٹری اطلاعات مُصطفیٰ نواز کھوکھر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وہ سندھ سے پیپلز پارٹی کے سینیٹ کے امیدوار ہیں۔ حالانکہ ان کا سندھ سے کوئی تعلق نہیں۔اسی طرح سینیٹ کے پچھلے← مزید پڑھیے
سورۃ النساء کی آیت ۳۳ کی تفسیر سے متعلق برادرم ڈاکٹر مشتاق احمد صاحب نے فیس بک پر ایک پوسٹ لکھی ہے جس سے ناچیز کو بھی تحریک ہوئی کہ اس موضوع پر طالب علمانہ رائے اہل علم کے غور← مزید پڑھیے
کیا سول سروس آف پاکستان مر چکی ہے یا نزع کے عالم میں ہے؟اگر میرے بس میں ہو تو یہ کتبہ بیوروکریسی کی قبر پر آویزاں کردینا چاہیے. ویسے سول سروس کب کی دم توڑ چکی ہے، باضابطہ تدفین کا← مزید پڑھیے
نوٹ !’’اندلس اے اندلس!‘‘ ہسپانیہ مسلم تاریخ کا درخشندہ باب ہے جو آج بھی مسلم ذہن کو مسحور کیے ہوئے ہے۔ اردو ادب میں اس کا حوالہ کب، کیسے اور کس پیرائے میں آیا اور اس نے ’’کلٹ آف سپین‘‘← مزید پڑھیے
وہ مشہور لکھاری تھا مگر اپنی نفرت میں اخلاق سے گر گیا اور اک سیاسی لیڈر کی بیوی پر جملے بازی کی۔ جواب میں مخالفین بھی گند پر اتر آئے۔ اس کی بیٹی کی تصویر لگا کر بکواس کی گئی← مزید پڑھیے
اس کا جرم یہ تھا کہ وہ ایک مجرم کا کزن تھا۔۔۔اس کے سامنے اس کا کزن زخموں سے چور برہنہ حالت میں کراہ رہا تھا،اس کی اپنی حالت بھی قابل رحم تھی ہونٹوں اور ماتھے سے خون ٹپک رہا← مزید پڑھیے
شیخ سعدی کی ایک حکایت ہے کہ ایک بادشاہ اپنی رعایا سے غافل تھا۔ بے انصافی اور ظلم کا عادی تھا۔ اس وجہ سے ملک تباہ و برباد تھا اور عوام مسائل کا شکار تھے۔ ایک روز وہ کم فہم← مزید پڑھیے
سعودی عرب سے آنے والی خبریں ظاہر کرتی ہیں کہ سعودی عرب میں مذہب کا ایک نیا فہم ظہور پذیر اور فروغ پذیر ہے۔ رواں مہینے میں ہی سعودی عرب کی کونسل آف سینیئر سکالرز کے رکن شیخ عبداللہ المطلق← مزید پڑھیے
ہند پاک سرحدی تناؤ کے نتیجے میں جو دو طرفہ فوجیوں کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کی اموات ہو رہی ہیں ، پر دونوں ممالک تلخ لہجہ اپناتے ہوئے ایک دوسرے پر سرحدی قانون کی خلاف ورزیوں کا الزام لگاتے← مزید پڑھیے
دو شکاری شکار کی نیت سے جنگل کا رخ کرتے ہیں۔ شکار ابھی ڈھونڈ ہی رہے ہوتے ہیں کہ جنگلیوں کا ایک گروہ شکار ڈھونڈتا ان کے قریب آ نکلتا ہے۔ ایک شکاری درخت پہ چڑھنا جانتا ہے سو درخت← مزید پڑھیے
اعتراض 121: اگر سورج انتہائی بڑا اور چاند انتہائی چھوٹا ہے تو دونوں کا سائز ایک جیسا کیسے ہے؟ جواب: ہمارا چاند چونکہ سورج سے 400 گنا چھوٹا ہے جبکہ سورج ہم سے چاند کی نسبت388 گنا دُور ہے اسی← مزید پڑھیے
یہ عمومی طور پرتسلیم کا جاتا ہے کہ علامہ اقبال تصورپاکستان کے خالق تھے جبکہ 1930 کو مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس میں علامہ اقبال کے صدارتی خطاب کو اسکی بنیاد کہا جاتا ہے۔ کیاعلامہ اقبال کے اس خطاب سے← مزید پڑھیے
آج پاکستان سمیت دن بھر میں تھرپارکر کسی تعارف کا محتاج نہیں رہا۔ جہاں پہلے اس علاقے کوصرف آٹھویں بڑے ریگستان کے طور پر جانا جاتا تھا وہیں اب یہ تھرکول جیسے بڑے ’’پراجیکٹس‘‘ کے ساتھ ساتھ قحط اور بچوں← مزید پڑھیے
توہین رسالت کے سلسلے میں کعب بن اشرف کا واقعہ ریفرینس کے طور پر لیا جاتا ہے اس واقعے کے متعلق کئی احادیث میں واضح کیا گیا ہے، روایت ہے کہ کعب بن اشرف مسلمانوں کے خلاف ایک سربراہ کے← مزید پڑھیے