نگارشات    ( صفحہ نمبر 818 )

عورت کا سماجی کردار اور ہمارا معاشرہ۔۔۔محمد منشا طارق

میں کوئی پیشہ ور لکھاری نہیں ہوں اور نہ ہی کو ئی ماہر لسانیات ہوں جو اپنی تحاریر کو وزن دار اور ثقیل اردو کے الفاظ استعمال کرتے ہوئے پرکشش بنا کر پیش کروں یا قارئین کو الفاظ کے جادو←  مزید پڑھیے

آفتاب اشرف۔۔۔بغاوتِ ہند 1857ء

وہ 10مئی 1857ء کی ایک سرمئی شام تھی۔ دہلی سے 43 میل دور میرٹھ چھاؤنی میں بظاہر سب کچھ معمول کے مطابق نظر آ رہا تھا۔ اتوار کا دن ہونے کی وجہ سے کمپنی کے فوجی اور سول انگریز افسران←  مزید پڑھیے

با خدا دیوانہ باش و با محمد ﷺ ہوشیار۔۔۔۔ثنا اللہ خان احسن

لاہور کے عرب ہوٹل میں ایک دفعہ کمیونسٹ   نوجوانوں نے جو بلا کے ذہین تھے ، اختر شیرانی سے مختلف موضوعات پر بحث چھیڑ دی۔ اس وقت وہ دو بوتلیں چڑھا چکے تھے اور ہوش قائم نہ تھے ۔ تمام←  مزید پڑھیے

می ٹو۔۔۔۔روبینہ فیصل

“تم کہاں کی شریف  زادی ہو ، جو تمھاری کوئی عزت ہو گی ، کس کے جانے کا شور کر رہی ہو بی بی۔؟” “تم جیسیوں کے ساتھ ایسے ہی ہو نا چاہیے” ۔ “شرافت کا اتنا ہی شوق ہے←  مزید پڑھیے

آپریشن سے بچوں کی پیدائش کا خطرناک کھیل۔۔۔۔عبدالوهاب شیرازی

حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش مٹی سے ہوئی۔ پہلے ایک پتلا بنایا گیا اور پھر اس میں روح پھونک دی گئی۔ پھر آدم علیہ السلام کی پسلی سے حضرت حواء علیہاالسلام کی پیدائش ہوئی۔ پھر جب دونوں دنیا میں←  مزید پڑھیے

جنسی ہراسانی یا دعوت عام ۔۔۔۔فخر اقبال خان بلوچ

میری عرضداشت کا مقصد کسی کی اٹھائی گئی آواز کو جھوٹا سچا ثابت کرنا نہیں بلکہ معاملے کو مزید واضح کرنا ہے ۔ پچھلے کچھ ماہ سے جنسی ہراسانی کے حوالے سے بہت سارے واویلے اچانک شروع ہوۓ اور ایک←  مزید پڑھیے

میڈیا اورعوام کے حقیقی مسائل۔۔۔صاحبزادہ امانت رسول

کیا یہ بات حیرانی کی نہیں ہےکہ الیکٹرانک میڈیا ،پرنٹ میڈیا اور سو شل میڈیا پہ قوم کی تربیت اور شعور و آگہی کے لیے کوئی لائحہ عمل نہیں اور نہ ہی ہمارے پاس اس کیلیے وقت ہے ۔سیاست،سکینڈلز اور←  مزید پڑھیے

بدلتا منشور اور جماعتِ اسلامی۔۔عمار یاسر

عافیہ صدیقی کی رہائی جماعتِ اسلامی کا بڑا مطالبہ رہا ہے.الیکشن 2013 میں جماعتِ اسلامی , اسلامی نظام کے نفاذ,کرپٹ ٹولے سے نجات اور عام آدمی کی حکمرانی جیسے سنہرے موٹیوز کے سنگ آگے بڑھی!! جماعتِ اسلامی کے سپوٹرز ان←  مزید پڑھیے

کجاوے۔۔۔عارف خٹک

کجاوے یا کجاوا دو بوری نما قسم کی نشستیں ہوتی ہیں۔ جو لکڑی سے بنائی جاتی ہیں۔ آسان لفظوں میں اسے کاٹھی کہہ سکتے ہیں۔ پہلے زمانے میں اونٹوں پر لگاکر اُس میں مسافر بٹھائے جاتے تھے۔ اور دُور دراز←  مزید پڑھیے

’’مجھے کیوں مارا۔؟‘‘

میرا دوست شیخ مرید آج طویل وقفے کے بعد ملا تھا۔اور۔۔اتنا خوش تھاکہ ۔خوشی۔رال کی طرح باچھوں سے جھلک رہی تھی۔ میں نےرسماً۔۔ اسےایک دھپا دیا اورپوچھا۔سناؤ کیسی گذر رہی ہے؟۔ باچھ مزید پھیلی اوررال جھلکی ۔۔ الحمد اللہ، سبحان←  مزید پڑھیے

سال بیلو (Saul Bellow) : امریکہ کا نوبل انعام یافتہ ناول نگار۔۔۔احمد سہیل

آمد: 10 جون 1915، لیشن، کیوبک ، کینیڈا۔ رخصت: 5 اپریل 2005، بروک لائیں، میساچیوسیس، امریکہ۔ سال بیلو بیسویں صدی کے انگریزی کے اہم لکھاریوں  کی   فہرست میں نمایاں ہیں۔ انھوں نے امریکہ کے مخصوص معاشرتی احوال سے فرد←  مزید پڑھیے

ہزارہ نسل کشی بند کرو۔۔۔۔لال خان

اتوار کو ہزارہ قومیت سے تعلق رکھنے والے دو مزید افراد کو قتل جبکہ ایک کو شدید زخمی کر دیا گیا۔ ان مظلوموں پر کتنے وار ہوتے رہے ہیں اور ہو رہے ہیں۔ بلوچستان میں مقیم ہوں یا افغانستان کے←  مزید پڑھیے

خواتین کی خودمختاری۔۔۔رابعہ احسن

ابتدائی تعلیم سے ہی ہمیں خواتین کے حقوق اور ان کی پاسداری کے بارے میں نصابی اور اسلامی ہر طرح کی تعلیم سے روشناس کرایا جاتا رہا جس کی رو سے ہمیشہ عورت  کے بارے  ایک مختلف صورتحال سامنے آئی←  مزید پڑھیے

بخدمت جناب کور کمانڈر پشاور۔۔۔معاذ بن محمود

بخدمت جناب کور کمانڈر صاحب ذمہ دار دفاع و سیاست برائے شہرِ پشاور و علاقہ جاتِ مضافات السلام علیکم! بعد سلام عرض ہے کہ راقم آپ کے ان وفاداران میں سے ایک ہے جن کا فرض آپ کے جوتوں پہ←  مزید پڑھیے

ہم کب بدلیں گے۔۔۔محمد علی

اے مسلمانان پاکستان۔۔ رمضان المبارک کا مہینہ آنے والا ہے۔۔۔۔تیار ہوجاؤ!دکاندار آپ کے راستے میں سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر رکھا ہوا دکان کا سامان ہٹاکر راستہ کھول دیں گے تاکہ روزہ داروں کو دشواری نہ ہو۔ فروٹ منڈیوں میں←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان میں لینڈریفارمز کا شوشا اور سٹیٹ سبجیکٹ رول کی خلاف ورزیاں۔۔۔شیر علی انجم

حکومت گلگت بلتستان کی جانب سے خالصہ سرکار اور ناتوڑ قانون کے نام پر عوامی املاک کو سرکاری زمین قرار دیکر مختلف سرکاری اداروں کے نام پر انتقال کرنے کا سلسلہ گزشتہ دہائیوں سے جاری ہیں۔ ماضی میں کئی ہزار←  مزید پڑھیے

تضادات کی شکنیں۔۔۔حسین ایم

مجھے وہ وقت یاد ہے جب وردی کو  ایسی عزت دی جاتی تھی کہ لوگ اس کی آرزو کرتے تھے اور پھر وہ وقت بھی دیکھا کہ وردی والے عوامی جگہوں پر وردی میں جانے سے کترانے لگے۔ اس درمیانی←  مزید پڑھیے

کیا جناح انگریزوں کے ایجنٹ تھے؟۔۔۔۔عماد بزدار

ہمارے کچھ قوم پرست دوست اور کچھ مذہبی طبقے یہ الزام اکثر و بیشتر لگاتے ہیں کہ بانی پاکستان انگریزوں کے ایجنٹ تھے۔ولی خان نے اس حوالے سے ایک کتاب بھی لکھی کہ جناح یہ سب کچھ انگریزوں کی مرضی←  مزید پڑھیے

صوفی ہوں تو ایسے۔۔۔عبدالرحمٰن قدیر

ان لوگوں میں وہ صوفی  شامل ہیں جو کہ سچ میں محبت اور اسلام یعنی سلامتی پھیلانے میں کوشاں ہیں۔ نہ شعور اور تمیز سے باغی ہونے کے روا ہیں، نہ ہی یہ قتل اور کفر کے فتوے لگاتے ہیں،←  مزید پڑھیے

صدقہ فطر کے ضروری مسائل۔۔۔ڈاکٹرمحمد اسلم مبارک پوری

رمضان المبارک کے اختتام کے موقع پر ایک مسلمان کے لیے جو اعمال مشروع کیے گئے ہیں ان میں صدقہ فطر کی ادائیگی بھی ہے۔ اس کا ادا کرنا ہر اس مسلمان فرد کے لیے ضروری ہے جو اپنے اور←  مزید پڑھیے