نگارشات    ( صفحہ نمبر 76 )

گلگت بلتستان میں یونیورسل ڈیکلریشن آف ہیومن رائٹس کی خلاف ورزی/اشفاق احمد ایڈووکیٹ

تحریر/ جسٹس (ریٹائرڈ) مظفر علی، سپریم اپیلٹ کورٹ، گلگت بلتستان۔ مترجم/  اشفاق احمد ایڈووکیٹ گلگت بلتستان کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت 1947 میں مہاراجہ کشمیر کے خلاف مقامی طور پر مسلح جدوجہد کر کے اپنی سرزمین کو←  مزید پڑھیے

ملحدانہ عقل-لا عقلیت کا سب سے بڑا مظہر/زید محسن حفید سلطان

انسانی تاریخ از خود اس بات پر شاہد ہے کہ انسانی عقل ہمیشہ کسی ما ورائی طاقت کے تابع رہی ہے ، یہی وجہ ہے کہ انسان چاہے ادیانِ سماویہ کے تحت زندگی گزارتے ہوں یا نہوں نے اپنے طور←  مزید پڑھیے

وزیر اعلیٰ سندھ کے نام کھلا خط/علی بخش بلوچ

سندھ یونیورسٹی کی موجودہ حالت اور اصلاحات کی ضرورت السلام علیکم! آپ کی توجہ سندھ یونیورسٹی کی موجودہ صورتحال پر مبذول کرانا چاہتا ہوں، جس کا احوال نیچے ایک تفصیلی رپورٹ  میں دیا گیا ہے۔ اس رپورٹ میں جنوری 2021←  مزید پڑھیے

حقیقی آزادی، پاکستان کے روشن مستقبل کے لئے عملی اقدامات/نصیر اللہ خان ایڈووکیٹ

پاکستان میں موجودہ سیاسی اور سماجی صورتحال نہ صرف عوام بلکہ ریاستی اداروں کے لئے بھی ایک بڑے چیلنج کے طور پر سامنے آئی ہے۔ ظلم، جبر، اور ناانصافی کا نظام نہ صرف جمہوری اقدار کو مجروح کر رہا ہے←  مزید پڑھیے

خادم حسین رضوی آج بھی لوگوں کے دِلوں میں زندہ ہیں / محمد ذیشان بٹ

بادشاہوں نے ہمیں جھک کے سلامی دی ہے کیوں کہ ہم نے محمد عربی کی غلامی کی ہے خلقت خدا نے پہلے جنازے کے مناظر بھی دیکھے اب حالیہ عرس کی تقریبات بھی جو لاہور میں تین دن جاری رہیں،لاکھ←  مزید پڑھیے

ایلون مسک کا وژن/محمد ثاقب

ایلون مسک کی زندگی کامیابی، جدوجہد اور خوابوں کی تعبیر کی ایک منفرد کہانی ہے۔ وہ ایک ایسے شخص ہیں جنہوں نے نا صرف اپنی زندگی بلکہ دنیا کو بھی بدلنے کا عزم کیا۔ ان کی شخصیت ہر وقت تنازعات←  مزید پڑھیے

کہاں گیا وہ دریا/شہزاد ملک

جہلم کینٹ کی چھوٹی سی پوسٹل کالونی اور دریائے جہلم کا فاصلہ ذیادہ نہیں تھا چھوٹے چچا جان کو کسی دن پڑھائی سے فراغت ہوتی تو وہ دریا کے کنارے جا کر بیٹھ جاتے اور گھنٹوں دریا میں اٹھتی لہروں←  مزید پڑھیے

مکمل خواب،ادھوری ملاقات/رضوان ظفر گورمانی

سنو رافعہ! ابھی ابھی میں نے تمہیں خواب میں دیکھا۔یقین مانو خواب تھا کہ میں سو رہا ہوں میں بے چین سا اٹھتا ہوں پیاس سے حلق میں کانٹے ہیں جس کی چبھن میں ابھی بھی محسوس کر رہا ہوں۔میں←  مزید پڑھیے

دھواں چھوڑتے تعلیمی ادارے/یوحنا جان

تعلیم کسی بھی قوم ، علاقہ ، رنگ ، نسل اور دھرم سے بالاتر ہو کر زندگی کا حصہ بن جاتی ہے اس کامقصد اعلیٰ خیال اور ماحول کو جنم دینا ہے جو آلودگی سے پاک بغیر کسی تفریق کے←  مزید پڑھیے

فرخ سہیل گوئندی کا نگار خانہ /عمر سلیم

فرخ سہیل گوئندی کے بارے میں ایک بات تو وثوق کے ساتھ کہی جا سکتی ہے، یہ آدمی امریکہ کے سفر پر ہو یا دنیا کی کسی سرزمین پر جہاں گردی کرتا ملے اس کا دل اپنے آبائی شہر سرگودھا←  مزید پڑھیے

بڑے میدان کا کھلاڑی /محمد ثاقب

ایک دفعہ عباسی خلیفہ منصور رؤسائے سلطنت میں سے ایک امیر عمارہ بن حمزہ کے ساتھ دربار میں بیٹھا تھا۔ عدالت لگی ہوئی تھی۔ دفعتاً ایک شخص کھڑا ہوا اور بولا : میں مظلوم ہوں ، مجھے انصاف چاہیے۔ خلیفہ نے←  مزید پڑھیے

قربانیاں مانگتا مشترکہ خاندانی نظام/منصور ندیم

ہمارے ہاں مشترکہ خاندانی نظام کے عجیب و غریب گُن گائے جاتے ہیں، جس میں ہمیشہ قربانیوں کو آئیڈیلائز کرنے کی ترغیب دی جاتی ہے۔ اس میں شک نہیں ہے کہ خاندانی نظام بر صغیر میں کسی وقت میں معاشرتی←  مزید پڑھیے

دستایوسکی اور برادرز کارامازوف /ڈاکٹر مختیار ملغانی

تاریکی اور ناامیدی کا نام سنتے ہی دستایوسکی کی طرف دھیان جاتا ہے، وہ طویل عرصے تک ان راہوں کا پتہ دیتے رہے جن کی خاک چھانتے ہوئے انسان خدا تک پہنچ سکتا ہے، ان کے نزدیک خدا پر یقین←  مزید پڑھیے

حضرت موسی اور حضرت شعیب کے واقعے پر ایک نظر/ابو جون رضا

حضرت موسی جب خوف کے عالم میں مدین کی طرف نکلے ، کچھ وقت بعد جب مدین کے قریب پہنچے تو دیکھا کہ ایک کنویں کے پاس کچھ چرواہے جمع ہیں جو اپنے جانوروں کو پانی پلا رہے ہیں۔ دو←  مزید پڑھیے

افغانستان میں پوست کاشت کی بحالی/ قادر خان یوسف زئی

پوست کی کاشت نا صرف افغانستان کی معیشت کے لئے اہم ہے بلکہ اس کی غیر قانونی برآمدات سے مبینہ طور پر افغان عبوری حکومت سے وابستہ مختلف عسکری گروہوں کو بھی مالی مدد ملتی ہے۔ افغانستان میں پوست کی←  مزید پڑھیے

مردوں کی خفیہ شادی۔ ایک بڑا سماجی مسئلہ/فرزانہ افضل

ہماری سوسائٹی کے افراد اسلام کے بلند و بانگ دعوے وہاں کرتے ہیں جہاں معاملہ ان کے حق میں ہو یعنی اسلامی قوانین کو اپنی مرضی اور حالات کے مطابق استعمال کرتے ہیں خود کے مسلمان ہونے پر بھی بڑا←  مزید پڑھیے

زندگی دھواں دھواں /جاوید ایاز خان

فضاۓ شہر بہت ہو گئی ہے آلودہ ہوا کو چھان کے ڈالو تم اپنے سینے میں ہر سال موسم سرما میں سموگ پہلے لاہو ر اور پھر اس کی لہریں پھیلتے ہوۓ پورے پنجاب کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی←  مزید پڑھیے

غالب کی جدیدیت اور دانیال طریر/سید عبدالوحید فانی

جدیدیت سے مراد رائج الوقت اعتقادات، معروف نظریات، تسلیم شدہ اقدار اور رسمی روایات کو رد کرنا اور ان کے متبادل میں نئے اعتقادات، نظریات، اقدار اور روایات کی داغ بیل ڈالنا ہے۔ یعنی ان تمام روایات کی نفی و←  مزید پڑھیے

میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں /فرزانہ افضل

ڈسکہ کے خاندان کی بربریت کا واقعہ سن کر نا  صرف دل دہلا ، کلیجہ بھی متلانے لگا۔ حسد اور لالچ انسان کو کس طرح حیوان بنا دیتے ہیں اس کی زندہ مثال ڈسکہ کے اس خونی خاندان نے قائم←  مزید پڑھیے

ٹک ٹاک اور سٹھیائی ہوئی ساسوں کا ناچ/اختر شہاب

رقص یا ناچ کا سنتے ہی ذہن میں ایک ردھم ، ایک خوبصورتی اور ایک دل خوش کن سا منظر آ جاتا ہے۔۔ لوگ رقص کے لیے ریاض کرتے ہیں استادوں سے سیکھتے ہیں تب ہی جا کے کامل ہوتے←  مزید پڑھیے