نگارشات    ( صفحہ نمبر 734 )

پاکستانی معاشرے میں شدت پسندی و عدم برداشت کی تاریخی وجوہات اور ان کا تدارک۔۔۔۔سحر شاہ/مقابلہ مضمون نویسی

عدم برداشت و شدت پسندی کی تعریف: عدم برداشت و شدت پسندی سے مراد انسان کی وہ ذہنی کیفیت ہے جس میں وہ کسی دوسرے شخص یا مکتب فکر کی رائے کو قطعاً برداشت نہیں کرتا اور اس کی مخالفت←  مزید پڑھیے

بلوچستان کے صحافی کن نفسیاتی مسائل کا شکار ہیں ۔۔۔شبیررخشانی

ایک کمرے میں لگی پانچ اسکرینوں پہ پاکستان کے  چند معروف نیوزچینل کی خبریں چل رہی ہیں۔ ڈیسک کا بندہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمہ وقت اسکرین پہ نظریں جمائے خبروں کے حصول میں لگا رہتا ہے۔۔ ’’←  مزید پڑھیے

مہاتما کا عروج کیسے ہوا ۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

اس کے ملک کو آخری لڑی جانے والی جنگ میں شکست کے المیہ سے گزرنا پڑا – اس جنگ میں انہوں نے وہ سب کچھ کھو دیا جو بہت محنت و مشقت سے ملک کے مشرقی و مغربی حصوں نے←  مزید پڑھیے

پاکستانی معاشرہ شدت پسندی و عدم برداشت کی تاریخی وجوہات اور انکا تدارک۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر عمران آفتاب/مقابلہ مضمون نویسی

اسلام جب جزیرۂ عرب سے نکلا تو فارس اور وسط ایشیا کے بعد جس خطے میں اسلام کو سب سے زیادہ زرخیز علمی ماحول میں ترویج حاصل ہوئی وہ یہیں بر صغیر میں ہوئی۔ سلاطین دہلی اور مغلیہ سلطنت کے←  مزید پڑھیے

پاکستانی معاشرہ شدت پسندی و عدم برداشت کی تاریخی وجوہات اور انکا تدارک۔۔۔علی اختر/مقابلہ مضمون نویسی

پاکستان  1947 میں دنیا کے خطے پر نمودار ہوا۔ یہ ملک برصغیر میں موجود مسلمانوں کی جدوجہد کانتیجہ تھا جو اپنے حقوق اور اسلامی تشخص کو محفوظ کرنے کے لیے ایک الگ ملک چاہتے تھے اور اس میں کامیاب بھی←  مزید پڑھیے

اور میں فلاح پاگیا.۔۔۔۔۔خرم مشتاق/ قسط دوئم

انہی  دنوں میں شکار کا شوق چرایا. ملکوال کے نواح میں ایک درختوں کا معقول ذخیرہ ہے جسے محکمہ جنگلات نے اپنی کارکردگی اور پوسٹ بحال رکھنے کیلئے ڈفر جنگل کا نام دے رکھا ہے. ڈفر کو جسے چھانگا مانگا←  مزید پڑھیے

حب الوطنی بھی ایماں ہے۔۔۔نذر محمد چوہان

پاکستان کو بنے ستر سال ہو گئے ہیں لیکن نہ تو عوام ، نہ ہی حکمران ، حُب الوطنی کے جذبے سے سرشار نظر آئے ۔ مسجد کی ٹوُٹیاں ، پنکھے اور جُوتیاں آج بھی چُرائی  جا رہی ہیں ۔←  مزید پڑھیے

سکیم۔۔۔۔ جاوید خان

اُردو میں اسے ”مَنصوبہ بندی“کہتے ہیں۔صحیح طرح معلوم نہیں ہو سکا کہ یہ مونث ہے یامذکر۔اگرچہ تذکیر و تانیث کی کتابوں میں اس پر بحث ضروری نہیں سمجھی گئی۔ بس اُردو کادو حرفی ”منصوبہ بندی“ انگریزی میں مختصر ہو کر←  مزید پڑھیے

طاہر داوڑ کا قتل ۔۔۔۔ اظہر سید

پشاور کے ایس پی کی گولیوں سے چھلنی تشدد زدہ لاش پاک افغان سرحد کے اس علاقہ سے ملی ہے جو افغان طالبان نے شدید جنگ کے بعد داعش والوں سے واپس حاصل کیا تھا۔ عید کے موقع پر طالبان←  مزید پڑھیے

کیچ کا فرسودہ اور دقیانوسی نظامِ تعلیم۔۔۔۔منّان صمد بلوچ

ہر قوم کا تابناک مستقبل معیاری تعلیم سے وابستہ ہے- تعلیم کو کسی بھی ملک و قوم کی تعمیر و ترقی کا ضامن تصور کیا جاتا ہے- آج کی دنیا سائنسی علوم کی بدولت چاند اور مریخ کو مسخر کر←  مزید پڑھیے

اور میں فلاح پاگیا۔۔۔۔خرم مشتاق/حصہ اول

یہی کوئی دن گذرے ہونگے کہ حالات کے جبر نے ننھیال جا پٹخا  ملکوال اس وقت ایک انتہائی پسماندہ چھوٹا سا گاوں تھا جو قصبہ کا درجہ حاصل کرنے کیلئے کوشاں تھا. ننھیال شیعہ اور سنی میں منقسم تھے .←  مزید پڑھیے

بلوچستان کے تحفظات۔۔۔۔عابد حسین

چند خواتین نے ہاتھوں میں اپنے پیاروں کی تصویریں اٹھا رکھی ہیں کسی بہن کے ہاتھ میں  بھائی کی تصویر ہے ـ کسی ماں کے ہاتھ میں  بیٹے کی تصویر ـ ۔۔اس احتجاجی کیمپ میں کم سن بچیوں نے اپنے←  مزید پڑھیے

مفرور عشق ۔۔۔نعیم احمد باجوہ

ملک بھر میں ہنگامے پھوٹ پڑے تھے ۔ناموس رسالت کے مقدس نام پر ذاتی مقاصد کی تکمیل کا اچھاموقع تھا ۔ موقع پرست عناصر ، سربراہان دنگا و فساد اور طفلان کوچہ و بازار برساتی مینڈکوں کی طرح باہر نکل←  مزید پڑھیے

یادیں ۔۔۔ معاذ بن محمود

ہر جانب مٹی ہی مٹی، دھول ہی دھول تھی۔ عام حالات میں مجھے دھول سے سخت الجھن ہوا کرتی ہے۔ اس وقت پورا جسم گرد میں اٹا پڑا تھا اور میرا ذہن ایک ہی سوال میں الجھا پڑا تھا: “اس سے برا وقت بھلا کیا ہوسکتا ہے؟”←  مزید پڑھیے

توہم پرستی۔۔۔۔۔مختیار ملغانی

اس اصطلاح کیلئے یونانی و عبرانی زبانوں میں جو الفاظ استعمال ہوئے ہیں، ان کے مطالب بالترتیب، دھواں اور خود فریبی کے ہیں، گویا کہ توہم پرستی خود کو دھوکہ دینا، سراب کے پیچھے بھاگنا یا کسی ایسے وجود کو←  مزید پڑھیے

محض بیانات نہیں تلافی کے فوری اقدامات بھی ضروری ہیں۔۔۔سید عارف مصطفٰی

لگتا ہے بھنور کی گرہیں کھلنے کو ہیں اور بالآخرعقلیت نے ہی راہ دکھائی ہے ۔۔۔ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ یہ سب بھی پہلے سے طے شدہ ہو اور تھکا مارنے سے میڈیا کو اپنی راہ پہ لانے کی←  مزید پڑھیے

ایس پی طاہر داوڑ کی شہادت ، اندرونی ہاتھ تلاش کریں ۔ ۔سید عون شیرازی

ایس پی طاہر داوڑ کی بیٹی کی تصویر نے جھنجھوڑ کے رکھ دیا ہے دل کی دھڑکن رکی رکی محسوس ہو رہی ہے معصوم بچی کے چہرے پر کرب کے نشان اور گود میں باپ کی تصویر ، سمجھا جائے←  مزید پڑھیے

سفر نامہ کراچی۔۔۔۔عارف خٹک

پہلی بار جب کراچی کی سرزمین پر قدم پڑے۔ غالباً 1998ء کا زمانہ تھا۔ کراچی آنے کا واحد مقصد آم کھانے تھے۔ کیوں کہ گاؤں میں سُنا تھا،کہ کراچی کے آم کھانے کے قابل ہوتے ہیں۔ ورنہ گاؤں میں تو←  مزید پڑھیے

لکھاریوں کے اپنے ہی انوکھے انداز اور نئے رنگ ۔۔۔نذر محمد چوہان

آج یہاں شدید بارش ہو رہی ہے ۔ میں چھتری کے نیچے جب کافی شاپ کی طرف رواں دواں تھا تو اس دوکان کی ایک ملازم نے کار روکی اور کہا کہ  بیٹھ جاؤ ۔ میں نے کہا    شکریہ،←  مزید پڑھیے

ایک مختصر ترین کالم ۔۔۔۔طارق احمد

جرنیلوں کی ایک کھیپ قومی مفاد میں ایک پالیسی بناتی ہے۔ جیسے کولڈ وار ، جیسے کشمیر جنگیں، جیسے کارگل، جیسے مشرقی پاکستان، جیسے افغان وار، جیسے مجاہدین جیسے طالبان، جیسے سپاہ صحابہ، جیسے لشکر جھنگوی جیسے جیش محمد، جیسے←  مزید پڑھیے