نگارشات    ( صفحہ نمبر 316 )

مولانا وحید الدین خاںؒ/ذاتی مشاہدات وتاثرات کے آئینے میں(حصّہ اوّل)۔۔۔مولانا ڈاکٹر محمد وارث مظہری

مولانا وحید الدین خان کی وفات علمی وفکری دنیا کے لیے بلاشبہ ایک عظیم خسارہ ہے۔وہ عالمی شہرت و شخصیت کے مالک تھے۔انہوں نے دو سو سے زیادہ کتابیں تصنیف کیں جن میں سے بہت سی کتا بوں کے ترجمے←  مزید پڑھیے

کینسر (10) ۔ قدیم علاج/وہاراامباکر

بقراط نے سب سے پہلے 400 قبلِ مسیح میں کینسر کے لئے میڈیکل لٹریچر میں کارسینوس کا لفظ استعمال کیا۔ یہ لاطینی زبان میں کیکڑے کے لئے لفظ تھا۔ اس کا ٹیومر، جس میں پھولی ہوئی خون کی رگیں پھیلی←  مزید پڑھیے

عبدیت۔۔اعوان

سورۃ آل عمران میں عبدیت کے تین مقامات کا ذکر فرمایا گیاہے: پہلا مقام توبہ ہےیعنی بندہ دوزخ کے ڈر اور خوف سے اللہ تعالی کی عبادت کرے ایسے شخص کو عذابِ  ناریعنی دوزخ کے عذاب سے امن دے دیا←  مزید پڑھیے

کینسر (9) ۔ کل سے آج تک/وہاراامباکر

کوہِ اینڈیز کے سائے میں پیرو سے چلی تک چھ سو میل کا علاقہ پھیلا ہے جس میں عرصہ دراز میں بارش نہیں ہوئی۔ اٹاکاما صحرا کی گرم اور جھلسا دینے والی ہوا میں یہ تصور کرنا مشکل ہے کہ←  مزید پڑھیے

گنگا میّا۔۔بھیرو پرسادگپت(6)۔۔ہندی سے ترجمہ :عامر صدیقی

’’ بلرا!‘‘ اونچی برادری کا تکبر بھبک اٹھا،’’پھر کبھی یہ بات زبان پر مت لانا! جس مالک کا تو نمک کھاتا ہے، اس کی عزت کا تو خیال کر، ایسی بات پھر منہ سے نکالی، تو میں تیری زبان کھینچ←  مزید پڑھیے

معذور خواتین اور لڑکیوں پر تشدد کے مغالطے اور ۔۔عرفان اعوان

معاشرے میں بڑھتی ہوئی عدم برداشت اور گھٹن نے پُرتشدد واقعات میں تیزی سے اضافہ کیا ہے۔پُرتشدد واقعات کئی قسم کے ہوسکتے ہیں۔اس میں چوری ڈکیتی، جنسی و جسمانی زیادتی بھی شامل ہے اور گھریلو تشدد بھی شامل ہے۔عام طور←  مزید پڑھیے

پاکستانی ڈرامہ ڈائریکٹر امین اقبال کا مکالمہ کو خصوصی انٹرویو

پاکستانی ڈرامہ ڈائریکٹر امین اقبال اپنے کام اور صلاحیتوں کی وجہ سے مانے اور جانے جاتے ہیں۔ انہوں نے اب تک جیو ٹی وی، اے پلس، اے آر وائی اور متعدد ٹی وی چینلز کیلئے ڈرامے بنائے ہیں،حال ہی میں←  مزید پڑھیے

کینسر (8) ۔ قدیم کینسر/وہاراامباکر

ایڈون سمتھ کو قدیم مصر کی چیزیں اکٹھی کرنے کا شوق تھا۔ 1862 میں انہوں نے مصر کے شہر الاقصر میں ایک نوادرات بیچنے والے سے پندرہ فٹ لمبا پیپرس خریدا جس پر قدیم مصری زبان میں لکھا گیا تھا۔←  مزید پڑھیے

پاکستان کی ٹاپ کلاس اداکارہ،میزبان اور ماڈل عفت عمر کا مکالمہ کو خصوصی انٹرویو

پاکستان کی ٹاپ کلاس اداکارہ، ٹی وی میزبان اور ماڈل عفت عمر نے کہا ہے کہ حکومت ِ وقت لوگوں سے کئے گئے وعدے پورے نہ کرسکی۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ عفت عمر نے مکالمہ کے  نامہ نگار عقیل احمد←  مزید پڑھیے

کرکٹ، کالعدم عشاق اور کیلا ریاست۔۔عامر فاروق

کرکٹ کی جنگ جیت لی، ریاست کے سربراہ سے سپہ سالار تک نے قوم کو مبارک باد بھی دے دی، میمز بن گئیں، مٹھائیاں بٹ گئیں اور بھنگڑے ونگڑے بھی ڈال بیٹھے۔ بس؟ یا ابھی توپیں تازہ دم اور گولہ←  مزید پڑھیے

بدلے اور انتقام ایسے بھی لیے گئے ہیں۔۔ بلال شوکت آزاد

بدلے اور انتقام ایسے بھی لیے گئے ہیں۔۔ بلال شوکت آزاد/میرے ماں باپ بیوی بچے سب میرے آقا حضرت محمدﷺ   پر قربان کہ جنہوں نے توحید اور ختم نبوت ﷺ  کی دعوت عام کرنے کے لیے کوئی دقیقہ فرو گزاشت←  مزید پڑھیے

مجرم سیاست دان نہیں ہم عوام ہیں۔۔گُل بخشالوی

میں اپنے درد کی تفسیر بن کر لکھ رہا ہوں سسکتے خواب کی تعبیر بن کر لکھ رہا ہوں مرے خاموش ہونٹو ں پر ہزاروں ہیں فسانے کسی گونگے کی میں تقریر بن کر لکھ رہا ہوں وطنِ  عزیز میں←  مزید پڑھیے

کینسر(7) ۔ فاربر کا چیلنج/وہاراامباکر

رابرٹ سینڈلر کی عمر دو سال تھی۔ 16 اگست 1947 کو اس کو بخار ہوا۔ کبھی ہلکا، کبھی تیز، تھکن اور غنودگی۔ دس روز بعد حالت بگڑنے لگی۔ اسے بچوں کے ہسپتال لایا گیا۔ اس کی تلی بڑھ چکی تھی۔←  مزید پڑھیے

ایماں مجھے روکے ہے جو کھینچے ہے مجھے کفر۔۔بنت الہدیٰ

ایماں مجھے روکے ہے جو کھینچے ہے مجھے کفر۔۔بنت الہدیٰ /میرا شمار بھی پاکستان کی اس اسّی فیصد آبادی میں ہوتا ہے جنہوں نے مطالعے یا کتب بینی کی ابتدا مذہبی کتابوں سے کی۔ نصابی کتابوں کے علاوہ گھر میں←  مزید پڑھیے

شعیب اخترہمارا قومی اثاثہ اور ایک برانڈ ہے۔۔عقیل احمد

نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان نے ٹی ٹونٹی  ورلڈ کپ  میں شاندار فتح حاصل کر لی ہے۔پاکستانی قوم اس فتح پر بہت خوش ہے۔لیکن ہم قوم کب بنیں گے یہ بہت زیادہ وقت  طلب  کام ہے، تاکہ ہم ایک دوسرے←  مزید پڑھیے

کینسر (6) ۔ اینٹی وٹامن/وہاراامباکر

ممبئی برطانوی سلطنت کا حصہ تھا۔ یہاں پر کپڑے کی ملوں میں مزدوروں کے لئے حالات ابتر تھے۔ یہ شدید غربت میں اور بغیر میڈیکل کی سہولت کے رہتے تھے اور غذا کی کمی کا شکار تھے۔ جب برطانیہ سے←  مزید پڑھیے

بچوں کی تربیت میں والدین کا کردار ۔۔اعوان

ہماری ذات میں ہمارے والدین کے کردار اور ان کی شخصیت جھلکتی ہے، جیسے والدین ہوتے ہیں ویسی ہی اولاد ہوتی ہے۔والدین انسان کی زندگی کا بنیادی جز و ہوتے ہیں، ہماری ہر ضرورت کا خیال رکھتے ہیں، ہمیں چلنے←  مزید پڑھیے

رونلڈ کو کس نے مارا؟ اک دلچسپ قتل

حقیقت افسانے سے  زیادہ حیران کُن ہے۔ فرانزک سائنس ، (اے اے ایف ایس) کے صدر ، ڈاکٹر کے لئے دیئے گئے 1994 کے سالانہ ایوارڈ ڈنر میں  ڈان ہارپر ملز نے قانونی طور پر اپنے سامعین کو حیران کردیا۔←  مزید پڑھیے

نوسر باز سے نجات کا آپریشن ۔ا۔ظہر سید

نوسر باز سے نجات کے آپریشن کا آغاز تین ماہ پہلے ہو گیا تھا ۔جب یہ خبریں ایک سافٹ ویئر اپ ڈیٹڈ صحافی “جیسے پہلے گھر میں گھس کر مارا گیا تھا ” سے چلوائی گئیں کہ نواز شریف محب←  مزید پڑھیے

اس سال کوئی کتابیں نہیں۔۔منصور ندیم

یہ کتابوں کا اسٹینڈ کالے کپڑوں میں لپٹا ہوا ہے۔ اور ایک سفید بینر پر انگریزی میں لکھا ہے: “No books this year” اس سال کوئی کتابیں نہیں! اس اسٹال پر ایک خاتون اکیلی بیٹھی ہے، اس کا نام یلدا←  مزید پڑھیے