نگارشات    ( صفحہ نمبر 301 )

منافقت یا مفاہمت۔۔محمد وقاص خٹک

 کہتے ہیں کہ شرک کے بعد دوسرا سب سے قبیح عمل منافقت ہے۔اسی لئے منافق پر بار بار کثرت سے لعنت بھیجی گئی ہے۔اب نقطہ یہ ہے کہ اگر منافقت اتنا ہی ناپسندیدہ عمل ہے تو آجکل اتنی عام کیوں ہے؟؟←  مزید پڑھیے

کینسر (85) ۔ کینسر کی کمزوریاں/وہاراامباکر

کینسر کے علاج کے روایتی طریقے اس کی دو کمزوریوں کا فائدہ اٹھاتے ہیں۔ پہلا یہ کہ زیادہ تر کینسر کسی ایک مقام سے شروع ہوتے ہیں اور پھر یہاں سے پھیلتے ہیں۔ سرجری اور ریڈی ایشن تھراپی اس کا←  مزید پڑھیے

نعتوں کی چوری شُدہ دُھنیں اور حرام موسیقی۔۔ ذیشان احمد

نعتوں کی چوری شُدہ دُھنیں اور حرام موسیقی۔۔ ذیشان احمد/انسان صدیوں سے اپنی آواز کو سنتا آیا ہے اور سانس لینے کے عمل سے انسان کا رشتہ ازل سے  ہے۔ سانس لینا انسان کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔←  مزید پڑھیے

نفسیاتی بلاتکار۔۔تنویر سجیل

  نفسیاتی بلاتکار کا مطلب جسم  کی سطح  پر کیے گئے ظلم سے  نہیں ہے ،اس کا مفہوم جسم کے ظلم سے بھی زیادہ گہرا ہے ،یہ وہ ظلم ہے جو انسان کی نفسیات ، جذبات اور ذہن پر کیا جاتا ہے جس کے نشان  اور نشاندہی بہت مشکل سے نظر آتی ہے←  مزید پڑھیے

لیڈر شپ۔۔محمد وقاص خٹک

لوگ ارتغرل،سلجوق سریز اور عثمان سریز شغل کیلئے دیکھتے ہیں جبکہ میں ان کہانیوں کو اپنے الگ نظریے سے دیکھتا ہوں۔ان سب ڈراموں میں ایک قدر مشترک ہے اور وہ ہے "لیڈر شپ " ۔←  مزید پڑھیے

اسلام کی نظر میں عورت کا مقام۔۔معاویہ یاسین نفیس

 اسلام نے عورت کو بحیثیت انسان وہ تمام معاشرتی ، اخلاقی ، روایتی ، تعلیمی حقوق عطاکئے ہیں جو بنی نوع کی بنیادی ضرورت ہیں۔جس طرح دیگر معاشروں نے عورت کو کانٹوں کی سیج پر پرونے کی کوشش کی تو اس کے برعکس اسلامی معاشرہ نے بعض حالتوں میں اسے مردوں سے زیادہ فوقیت اور عزت واحترام عطا کیا ہے۔←  مزید پڑھیے

کینسر (84) ۔ اُبال/وہاراامباکر

نئی مریضہ ایک ادھیڑ عمر خاتون تھیں۔ وہ تاریخ کی پروفیسر تھیں جن کا ذہن خوب کام کرتا تھا۔ ان کی سانس کی نالی کے خلیات بے قابو ہو کر بڑھ رہے تھے۔ یہ برنکوایلویولر کینسر تھا۔ اونکولوجسٹ ان کو←  مزید پڑھیے

اسٹیٹ ایجنٹ کا کتھارسس /فصلی بٹیرے۔۔ اعظم معراج

وہ معاشرے کے ٹھکرائے  ہوئے پرندوں کا ایک غول تھا جو مختلف صحرائی،پہاڑی،میدانی،شہری شکاریوں اور اپنے ہم جنسوں کے  ہاتھوں ستائے ہوئے پرندوں پر مشتمل تھا۔یہ سمندر کنارے ایک علاقے میں دھیرے دھیرے اکھٹے ہوتے گئے۔یوں مقامی لوگوں کی صلح←  مزید پڑھیے

کینسر (83) ۔ سست رفتار انقلاب/وہاراامباکر

اطالوی ادیب پرائمو لیوی دوسری جنگِ عظیم کے بیگار کیمپ میں سے بچ جانے والے خوش نصبیوں میں سے تھے۔ وہ اپنے تجربے کا لکھتے ہیں۔ “وقت کے ساتھ ساتھ ایک شخص کا ماضی اور اس کی زندگی مٹ جاتی←  مزید پڑھیے

کیا چین اپنا مصنوعی سورج پاکستان کو اُدھار دے گا؟۔۔ارشد غزالی

کیا چین اپنا مصنوعی سورج پاکستان کو اُدھار دے گا؟۔۔ارشد غزالی/  وطن عزیز آزادی ء اظہار کے معاملے میں اتنا خود کفیل ہو چکا ہے کہ فیس بک سے ٹوئٹر اور نیوز ویب سائٹس تک ہر طرف ہر دوسرا شخص اپنی نام نہاد دانش بھگارتا نظر آتا ہے←  مزید پڑھیے

قصہ سرکاری کانفرنس کا۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

ادب اور صحافت سے وابستہ لوگ مجھے ڈاکٹر نہیں مانتے چونکہ ان کے نزدیک ڈاکٹر وہ ہوتا ہے جس نے پہلے اردو میں ایم اے کیا ہو اور پھر ” بل بلندر” قسم کا کوئی عنوان منتخب کرکے اس پر←  مزید پڑھیے

کینسر (82) ۔ چھ اصول/وہاراامباکر

رابرٹ وائنبرگ اور کینسر بائیولوجسٹ ڈگلس ہاناہان 1999 میں ہوائی میں کینسر کانفرنس میں شرکت کے لئے گئے تھے۔ ان کی گفتگو اس بات پر تھی کہ بہت عرصے سے کینسر کے بارے میں ایسے بات کی جاتی ہے گویا←  مزید پڑھیے

دورہ کراچی(دوم،آخری حصّہ)۔۔ محمد احمد

ان میں اکثر قلمی صورت میں ہے، مولانا کی کوشش ہے کہ آہستہ آہستہ ان کی طباعت کا انتظام کیا جائے. اس کے بعد رابطۃ علماء السند کا اجلاس حضرت دامت برکاتہم کی صدارت میں شروع ہوا، جو 12:15 پر←  مزید پڑھیے

سندھ کی بس اتنی سی کہانی ہے۔۔محمد خان داؤد

کمیونسٹ مینو فیسٹو ان الفاظ سے شروع ہوتا ہے ”مزدور کا ماضی شاندار اورحال داغدار ہے پر ہم مزدور کا حال بھی شاندار بنائیں گے اور مستقبل بھی!“ یہ الفاظ کمیونسٹ مینو فیسٹو میں کئی بار آئے ہیں بالکل یوں←  مزید پڑھیے

کینسر (81) ۔ کہانی ۔ مرض کی، مریض کی/وہارا امباکر

چالیس سالہ ٹکنیشن کا کام ائیر کنڈیشنگ اور دوسرے برقی آلات کی تنبصیب کا تھا۔ 1960 میں ایک صبح کام کرتے وقت انسولیشن میں سے ایسبیسٹوس کا ایک چھوٹا سا ذرہ الگ ہوا تھا۔ فضا پر اڑتے ہوئے یہ سانس←  مزید پڑھیے

کینسر (80) ۔ کینسر بائیولوجی/وہاراامباکر

برٹ ووگلسٹائن ایک میوٹیشن سے اگلی تک کینسر کے سست رفتار مارچ کا بتا رہے تھے جبکہ کینسر بائیولوجسٹ ان میوٹیشن کے فنکشن کی تفتیش کر رہے تھے۔ انہیں معلوم تھا کہ یہ میوٹیشن دو اقسام کی ہیں۔ یا تو←  مزید پڑھیے

سیاست اور نوجوان۔۔ معاویہ یاسین نفیس

سیاست وہ راستہ ہے جس پر چل کر ملک و ملت کی بڑی خدمت کی جاسکتی ہے۔طاقت کے سرچشمے حکومت کے پاس ہوتے ہیں، تعلیمی ادارے حکومت چلاتی ہے، ذرائع ابلاغ پر حکومت کا کنٹرول ہوتا ہے، ترقیاتی کام حکومت کرواتی ہے،←  مزید پڑھیے

نیکیاں اور پیسے کمائیں۔۔ڈاکٹر ابرار ماجد

اچھے لوگ اپنی سوچ سے پہچانے جاتے ہیں۔ آج میری نظروں سے ایسے ہی دو نوجواں وں آدم ران اور گال لاہت کی ایک موبائل ایپ گزری، جنہوں نے ماحول کو صاف کرنے کے لئے یہ ایپ بنائی ہے۔ آپ←  مزید پڑھیے

دورہ کراچی(حصّہ اوّل)۔۔ محمد احمد

شکارپور 29 دسمبر بروز بدھ کو کراچی کا سفر رہا، دو مقاصد کے پیش نظر یہ سفر طئے تھا، ایک رابطۃ علماء السند کے اجلاس میں حاضری اور دوسرا ایکسپو سینٹر میں لگنے والے کتب میلے میں شرکت. شب جمعرات←  مزید پڑھیے

محبت ہی آپ کی آخرت ہے۔۔ محمد اسلم خان کھچی ایڈووکیٹ

پچھلے چند دنوں سے طبیعت میں بے چینی, کسلمندی اور گھبراہٹ سی تھی۔ ایک پل کو یوں لگا کہ کسی انہونے ڈیپریشن کا شکار ہو رہا ہوں۔ 31 دسمبر کو روٹین کے مطابق گھر سے نکلا کہ آفس کا چکر←  مزید پڑھیے