نگارشات    ( صفحہ نمبر 259 )

سیلاب متاثرین کے نام پر گورکھ دھندا۔۔سید مصعب غزنوی

سیلاب نے ارض ِ پاک کے 3 کروڑ سے زائد افراد کی زندگیوں کو پوری شدت سے متاثر کیا ہے، یہ سیلاب یقیناً بڑی آفات میں شمار کیا جاسکتا ہے۔ ان سیلاب متاثرین کو دیکھ کر بے ساختہ زبان سے←  مزید پڑھیے

ہیضہ ؛ایک خوف اور وحشت۔۔قادر خان یوسفزئی

ہیضہ ایک ایسی بیماری ہے جس کے مضر اثرات سے قیمتی جانوں کا زیاں  ایک المیہ ہے۔ ہیضہ کے مریضوں کی بڑی تعداد صرف گنجان آباد، شہری علاقوں سے ہی رپورٹ نہیں ہوتی  بلکہ بارش اور سیلاب کے بعد بیشتر←  مزید پڑھیے

بدن (102) ۔ طویل عمری/وہاراامبارکر

اگر آپ اچھی صحت رکھتے ہیں، تب بھی عمررسیدہ ہونے کے اثرات سے فرار نہیں۔ مثانے میں لچک کم ہو جاتی ہے۔ اس کا مطلب ٹوائلٹ کی طرف زیادہ چکر ہیں۔ جلد میں لچک بھی کم ہو جاتی ہے۔ یہ←  مزید پڑھیے

طوفان نوح کا ایک ہولناک منظر۔۔انعام الحق

پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقے اسوقت تباہ کاریوں میں طوفان نوح کا منظر پیش کررہے ہیں یقینا متاثرین سیلاب پر یہ وقت قیامت کی گھڑیوں کی طرح کٹ رہا ہے اگست 2022 کے سیلاب سے پاکستان کے چاروں صوبے←  مزید پڑھیے

پسماندہ علاقوں کے سیلاب متاثرین اور حکمران۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

تونسہ اور دیگر ایسے ہی علاقوں کے سیاستدان صوبائی یا قومی سطح پر عوام کے حقوق کی بات کیوں نہیں کرپاتے، اس سوال کا جواب آخری نکتے پر یہیں آکے ملتا ہے کہ یہ سب مرعوب ہیں، مرعوبیت کا شکار←  مزید پڑھیے

شہر کون ڈبوتا ہے؟||ملک رزاق شاہد

انسان بھی دلچسپ جانور ہے دینے پہ آئے تو غنیم کو ائیر پورٹ، ملیں فیکٹریاں روڈ بندرگاہ بلکہ اپنا سب کچھ حوالے کر دیتا ہے اور اڑ جائے تو سببِ حیات پانی کو ویرانوں سے بھی گزرے کا رستہ نہیں←  مزید پڑھیے

سیلاب کے دکھ اور دکھوں کا سیلاب۔۔مظہر اقبال کھوکھر

غیر معمولی اور طوفانی بارشیں گزشتہ دو ماہ سے جاری تھیں اور کوہ سلیمان کے پہاڑوں سے آنے والی رود کوہیوں ، برساتی ندی نالوں میں آنے والی تغیانی نے بلوچستان ، سندھ اور وسیب کے مختلف اضلاع میں تباہی←  مزید پڑھیے

بدن (101) ۔ بڑھاپا/وہارا امباکر

ہمیں اندازہ نہیں کہ ہم بوڑھے کیوں ہوتے ہیں۔ نہیں، بلکہ بہت سے اندازے ہیں کہ ہم بوڑھے کیوں ہوتے ہیں لیکن یہ معلوم نہیں کہ کونسا والا ٹھیک ہے۔ روسی بائیولوجسٹ زورس میڈواڈیو نے 1992 میں جب گنتی کی←  مزید پڑھیے

بنارسی ٹھگ۔۔سید واثق گردیزی

ہندوستان کے شہر بنارس کی شہرت کئی وجوہات کی بنا پر ہے۔ مثلاً بنارسی پان، بنارسی بابو، بنارسی سوٹ، بنارسی ساڑھی اور سب سے بڑھ کر بنارسی ٹھگ۔ پرانے قصوں کہانیوں میں بنارسی ٹھگوں کی کارستانیوں کا ذکر ملتا ہے۔←  مزید پڑھیے

سنکیانگ کے لوگوں کے احساس مسرت میں اضافہ۔۔زبیر بشیر

  چین کا سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقہ اپنے قدرتی وسائل اور جغرافیائی   خوبیوں کی وجہ سے  اپنی مثال آپ ہے۔ یہ علاقہ عوامی جمہوریہ چین کی مختلف قومیتوں کا مشترکہ گھر ہے۔ یہاں رہنے والے تمام لوگ وطن کی محبت←  مزید پڑھیے

سانولی۔۔ثاقب لقمان قریشی

زمین پر پائے جانے والے تمام جاندار نسل بڑھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ انسان بھی انہی جانداروں میں سے ایک ہے۔ جو خاندان اور رشتے ناتے بنانا پسند کرتا ہے۔ انسان نے زمین پر قدم رکھتے ہی رشتے بنانا شروع←  مزید پڑھیے

” عین نجم” زمانہ قدیم میں الحساء کی حاجیوں کی آرام گاہ۔۔منصور ندیم

الحساء کے چند روزہ قیام میں ہم نے جو ایک اور قدیم مقام دریافت کیا تھا، دریافت کرنے سے مراد جس کے بارے میں مجھے معلوم ہوا وہاں یہاں ایک تاریخی قیام گاہ ہے، ماضی میں سفری سہولیات ایسے میسر←  مزید پڑھیے

موسمیاتی تبدیلی سیاسی نہیں بلکہ انسانی حقوق کا مسئلہ ہے۔ ۔ قادر خان یوسف زئی

مون سون کے سیلاب ایک موسمیاتی تباہی ہیں۔پے در پے بارشوں سے بڑے پیمانے پر سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات رونما ہوئے اور اب تک سینکڑوں افرادجاں بحق اور مویشی ہلاک ہو چکے ہیں۔ وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری←  مزید پڑھیے

کالا باغ ڈیم! کیا حقیقت، کیا افسانہ؟۔۔ڈاکٹر حفیظ الحسن

پاکستان میں کئی چھوٹے بڑے دریا ہے۔ یہ ایک زرعی ملک ہے۔ جی ڈی پی کا 23 فیصد زراعت پر ہے۔ 42 فیصد لوگوں کا روزگار زرعی شعبے سے وابستہ ہے۔ پاکستان میں تقریباً 150 ڈیم ہیں۔ انہیں بجلی کی←  مزید پڑھیے

بدن (100) ۔ معمر افراد/وہاراامباکر

انسانی تاریخ میں 2011 میں ایک دلچسپ سنگِ میل آیا۔ یہ پہلی بار تھا جب دنیا بھر میں مرنے والوں میں غیرمتعدی امراض (جیسا کہ ہارٹ فیل، سٹروک، ذیابیطس وغیرہ) سے ہونے والی اموات کی تعداد جراثیم سے ہونے والے←  مزید پڑھیے

ڈائمنڈ جوبلی اور شہداء آزادی (2)۔۔مرزا مدثر نواز

بہار کے بعد یو۔پی کی باری آئی۔ گڑھ مکیتسر میں ہر سال ہندوؤں کا میلہ لگتا تھا جس میں لاکھوں ہندو شامل ہوا کرتے تھے۔ چند ہزار غریب مسلمان بھی اس میلے میں خریدو فروخت کا سامان لے کر جمع←  مزید پڑھیے

جاسوسی کی فضاء کیسے قائم ہوئی؟ ۔۔محمد وقار اسلم

دوسری جنگ عظیم کے بعد امریکا اورروس کے درمیان شروع ہونے والی سرد جنگ میں دونوں ممالک کے جاسوسوں کے ہوش رہا قصّے عام ہوئے،بالخصوص ان’’ڈبل ایجنٹس‘‘پر ناولز لکھے اورفلمز بنائی گئیں۔جو بیک وقت دونوں ممالک کے لیے جاسوسی کرتے←  مزید پڑھیے

مہنگائی کا راج: ہفتہ وار شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، 23 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کا راج برقرار ہے، ہفتہ وار شرح ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جاری کردہ ہفتہ وار جائزہ رپورٹ کے  مطابق  ملک میں مسلسل دوسرے ہفتے مہنگائی←  مزید پڑھیے

بدن (99) ۔ میڈیکل سائنس کے مسئلے/وہاراامباکر

ضرورت سے زیادہ یا بلاوجہ علاج کا مسئلہ عام ہے۔ اس کی ایک وجہ ضرورت سے زیادہ محتاط ہونا ہے لیکن دوسری وجوہات بھی ہیں۔ ہم ہیلتھ کئیر کے اس عجیب مقام پر پہنچ چکے ہیں جہاں پر دواساز ادارے←  مزید پڑھیے

دل کی بےچینی:اسباب و حل۔۔مشرف اسد

  ایک سوال جو ہم اکثر خود سے کرتے ہیں کہ آخر میرا دل بے چین کیوں ہے؟کیا بات ہے کہ دل کی ایک عجیب کیفیت ہے جو میں نہ خود سمجھ پاتا ہوں نہ  ہی سمجھا پاتا ہوں ۔←  مزید پڑھیے