نگارشات    ( صفحہ نمبر 246 )

نیل کے سات رنگ-قسط1/انجینئر ظفر اقبال وٹو

( ریاست غرب دارفور کے خانہ جنگی والے علاقے کے سفر کی روئیداد) مارس لینڈ کا جہاز “الجنینہ “ کی ائیرپورٹ نما پختہ پٹی پر اُترنے کے لئے فضا میں منڈلا رہا تھا اور اب تک کوئی چھ سات چکر←  مزید پڑھیے

لچکدار دماغ (22) ۔ ڈیفالٹ موڈ/وہارا امباکر

مارکس ریچل پچھلے بیس سال سے اس چیز پر تحقیق کر رہے ہیں اور وہ اسے “ڈارک انرجی” کہتے ہیں۔ آسٹروفزکس میں ڈارک انرجی ایک پرسرار شے جو تمام خلا میں موجود ہے اور کائنات کی تمام توانائی کا دو←  مزید پڑھیے

مجھے آہ و فغان ِ نیم شب کا پھر پیام آیا /قادر خان یوسف زئی

سیاسی جماعتوں کے پاس کوئی ایسا مثبت پروگرام نہیں جس سے ظاہر ہو کہ ملک میں مہنگائی اور بحرانوں کا خاتمہ ہوجائے گا۔ روش کے مطابق ہر نئی آنے والی حکومت اپوزیشن کو قصور وار ٹھہراتی ہے اور جب اپوزیشن←  مزید پڑھیے

پاکستان کی سر زمین پر نظر نہیں آئیں / گل بخشالوی

عمران خان پر حملہ لیاقت علی خان اور بینظیر بھٹوپر حملے سے مختلف نہیں تھا۔ منصوبہ ساز کے   منصوبے کے مطابق   سامنے دو حملہ آور ہوتے ہیں۔ ایک برائے نام سہولت کارہوتا ہے جسے کوئی بھی وجہ دے کر بھڑکایا←  مزید پڑھیے

وہاں کچھ تھا/ڈاکٹر حفیظ الحسن

صدیوں سے انسان یہ سمجھتے رہے کہ زمین کائنات کا مرکز ہے۔ اُنکے نزدیک سورج، چاند، ستارے سب زمین کے گرد گھومتے تھے۔ یہ کائنات انسان کے لیے بنی تھی اور انسان اس کائنات کی سب سے اہم شے تھا۔←  مزید پڑھیے

لچکدار دماغ (21) ۔ فرینکنسٹین/وہاراامباکر

اٹھارہ سالہ میری گڈون مایوسی کا شکار تھیں۔ رات کے دو بج رہے تھے۔ نیند کوسوں دور تھی۔ یہ 1816 تھا۔ وہ سوئیٹرزلینڈ میں اپنی بہن سے ملنے آئی تھیں۔ آگ کے گرد دوستوں کی محفل میں وہ سب اکٹھے←  مزید پڑھیے

سعودی عرب میں کتوں کے لیے کیفے بنا دیا گیا

سعودی عرب میں روایتی طور پر گھروں میں کتوں کو نہیں رکھا جاتا یا تو انہیں فارم ہاوس میں دیکھا جا سکتا ہے یا پھر حفاظتی مقاصد کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ عرب نیوز کے مطابق مملکت کے ایسٹرن ریجن←  مزید پڑھیے

زرعی ملک میں گندم درآمد کیوں ہو رہی ہے؟/ڈاکٹر محمد شافع صابر

اڑتی اڑتی خبر سن لیجئے، حکومت نے روس سے 2.6 ملین ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ اب یہ بھاشن مت دیجیئے گا کہ سیلاب کی وجہ سے گندم کی پیداوار کم ہوئی، گندم کی درآمد کا سلسلہ←  مزید پڑھیے

مصری معروف ڈش ” کشیری”/منصور ندیم

سعودی عرب میں ہی اک اور ڈش جس سے تعارف ہوا اس کا نام عربی میں کشری ہے، اردو میں اس لفظ کی ادائیگی “کشیری” ہے۔ اس لئے مضمون میں اسے اردو میں لکھ رہا ہوں کیونکہ اس کی ادائیگی←  مزید پڑھیے

آزاد کشمیر میں شیڈیولڈ بلدیاتی الیکشن کے موضوع پر سی پی ڈی آر کے کراس پارٹی ڈائیلاگ/قمر رحیم

آزادکشمیر میں آخری بلدیاتی الیکشن 1991ء میں ہوئے۔ پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی۔پیپلزپارٹی کی حکومت (2011ء تا2016ء)نے الیکشن کے انعقاد کا وعدہ کیا مگر وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہو جائے۔خواجہ فاروق حیدر صاحب کی قیادت میں ن←  مزید پڑھیے

آستین کے سانپ بھی ہوتے ہیں / گل بخشالوی

وزیر آباد میں تحریک ِ انصاف کے حقیقی آ زادی مارچ میں عمران خان کنٹینر پر اپنے دوسرے رہنماؤں کے ساتھ عوامی استقبال اور   پُر جوش نعروں کا ہاتھ ہلا ہلا کر مسکر اتے ہوئے جواب دے رہے تھے ،←  مزید پڑھیے

نوری سالوں کی مسافت پر بارش/ڈاکٹر حفیظ الحسن

خلا سے زمین کیسی دِکھتی ہے؟ دیکھنے والے کہتے ہیں بہت خوبصورت نیلے ماربل جیسی۔ اس گول سے ماربل میں سفید رنگ بادلوں کا ہے جو فضا میں تہہ در تہہ اُڑتے پھرتے ہیں اور نیلا رنگ سمندروں کا۔ سمندروں←  مزید پڑھیے

توتن خامون کے مقبرے کی دریافت/سیّد محمد زاہد

علم کے سمندر آکسفورڈ کو چھاننے کا دوسرا دن تھا۔ سن رکھا تھا کہ اس کی گہرائیوں میں بہت سے گوہر ہائے گراں مایا پنہاں ہیں۔ پہلا دن نئے آنے والے طلبا و طالبات کا استقبالیہ میلہ ’فریشرز ویک‘ دیکھتے←  مزید پڑھیے

لچکدار دماغ (19) ۔ کتا اور ہڈی/وہاراامباکر

آج کی دنیا ہمیں اپنے سوچ کے فریم ورک پر مسلسل نظرثانی پر مجبور کرتی ہے۔ یہ disruptive تبدیلی کا نتیجہ ہے جو نئے پیراڈائم اور سوچ کے طریقوں کا تقاضا کرتے ہیں۔ کیا ہم ایک نئی نظر سے مسئلے←  مزید پڑھیے

خواجہ سرا کیوں قتل کیے جاتے ہیں؟/ثاقب لقمان قریشی

سوشل میڈیا کا سب سے زیادہ فائدہ معذور افراد اور خواجہ سرا کمیونٹی کو پہنچا ہے۔ سوشل میڈیا سے پہلے ہمارے پاس کوئی ایسا پلیٹ فارم موجود نہیں تھا جہاں ہم اپنے مسائل پر بات کر سکیں۔ اپنے جیسے دوسرے←  مزید پڑھیے

یکم نومبر 1947جنگ آزادی گلگت بلتستان میں برٹش ایجنٹ میجر ولیم الیگزینڈر براؤن کا کردار/ دوم،آخری حصّہ- اشفاق احمد ایڈوکیٹ۔

بغاوت گلگت نامی کتاب دراصل ایک ایسے شخص کی کہانی ہے جو گلگت میں تعینات ایک برٹش پولیٹکل ایجنٹ تھا جس نے بطور اسٹنٹ پولیٹکل ایجینٹ چلاس میں ڈیوٹی بھی سر انجام دیا تھا ۔ درحقیت یہ کتاب ولیم براؤن←  مزید پڑھیے

فرسودہ سیاسی ہتھکنڈے اور وہی اس کی سرانڈ /قادر خان یوسف زئی

ہمارے بابا جی بہت پہنچی ہوئی شخصیت ہیں، نام ان کا حکیم گُل  خان ہے تاہم کبھی کبھار ہی وہ عقل و حکمت کی باتیں کرتے ہیں، موجودہ سیاسی حالات پر بلا وجہ ان سے مشورہ مانگ لیا، جس پر←  مزید پڑھیے

آخر کیوں؟/چوہدری عامر عباس

جب سے لانگ مارچ شروع ہوا ہے مجھ سے سب سے زیادہ پوچھا جانے والا سوال یہ ہے کہ اس لانگ مارچ کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ دیکھیں اس لانگ مارچ کے بارے میرا ایک اصولی موقف ہے جس پر←  مزید پڑھیے

ہمارے علم نے بخشی ہے ہم کو آگاہی/شائستہ مبین

دنیا بھر میں ہر سال اکتوبر کا مہینہ چھاتی کے سرطان کی آگاہی کے ماہ کے طور پر منایا جاتا ہے۔بریسٹ کینسر کے بڑھنے کی بہت سی وجوہات ہوسکتی ہیں جن میں خاندان میں لوگوں کی آپس میں شادیاں ہونا،←  مزید پڑھیے

لچکدار دماغ (18) ۔ پہلیاں/وہاراامباکر

ملاڈینو کہتے ہیں، “کنیسہ میں خاموشی نہیں ہوتی تھی۔ وعظ بھی جاری رہتا اور لوگوں کی کھسر پھسر۔ کئی بار ربی کو لوگوں کو خاموش کروانا پڑتا۔ ربی سے اس پر بات ہوئی تو انہوں نے کہا کہ “اگر آپ←  مزید پڑھیے