کس قدر حسین ہے تو، دلفریب دلنشیں ہے تو، تیرا ذرا ذرا دلکش، تیرا ہر رنگ ہر شہر ہربستی ہر کوچہ وادی جنت نظیر ہے۔ گلگت بلتستان سے، آزاد کشمیر بلوچستان سے۔ لاہور کا پنجاب۔ کراچی کاسندھ۔ ریگستان سمندر دریا← مزید پڑھیے
9 مئی 2023 کو کیا ہوا تھا؟ اس کے بارے میں متضاد آراء پائی جاتی ہیں۔ کچھ کے خیال میں اس دن کچھ ایسا خاص نہیں ہوا تھا کہ اس پر اتنا ہنگامہ برپا کیا جائے۔ دوسروں کے نزدیک جو← مزید پڑھیے
خواجہ سراؤں کے زیر تعمیر ہسپتال میں واردات انسانی معاشرے اور جنگل میں بنیادی فرق یہ ہے کہ جنگل میں طاقت کا قانون چلتا ہے۔ جنگل میں بیمار، کمزور، لاغر، بوڑھے اور بچے آسان شکار تصور کیئے جاتے ہیں۔ اگر← مزید پڑھیے
مثل برگ آوارہ’سے جب یولیا دوسری بار آئی تھی تو سیدھی دفتر میں پہنچی تھی۔ اس وقت وہاں ذوالفقار موجود نہیں تھا البتہ اس کے گاؤں سے کچھ عرصہ پہلے آیا ہوا اس کا کوئی عزیز← مزید پڑھیے
دنیا بھر میں نوجوانوں کی بڑی تعداد سیاسی و سماجی دباؤ یا آگاہی کے لئے سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہیں۔ بالخصوص سیاسی مہمات کے لئے سوشل میڈیا ونگ کسی بھی جماعت یا تنظیم کے لئے ناگزیر ضرورت بن چکا۔← مزید پڑھیے
کرونا وائرس کے نمودار ہوتے ہی دنیا میں غیر یقینی کی کیفیت میں اضافہ ہوگیا جو نہ صرف بدستور جاری و ساری ہے بلکہ اس میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں کاروبارِ زندگی معطل ہوکر رہ گیا تو وہیں← مزید پڑھیے
امریکی ریاست وسکونسن میں ملزمان کے بارے میں فیصلہ کرنے کے لئے الگورتھم استعمال کیا جا رہا تھا جو COMPAS کہلاتا ہے۔ اس کا کوڈ خفیہ ہے۔ ایک ملزم کو سنائی جانے والی سزا متنازعہ رہی جس کے بعد محققین← مزید پڑھیے
مثل برگ آوارہ’سے ذوالفقار ان ایرانیوں کی سرگرمیوں سے متاثر تھا اور مسلسل پیسے مارنے کی مشق کیے جاتا تھا۔ ویسے بھی وہ پنجاب کے اس علاقے سے تھا جہاں زمینداریاں چند ایکڑوں کی ہوتی ہیں← مزید پڑھیے
ہم گھُٹ گھُٹ کرجیناسیکھ چکے تھے۔ شُودروں کے بچوں کی طرح ہمارا ایمان بن چکا تھا کہ ہم حقیرپیداکیے گئے ہیں۔آدھی آدھی صدی پر محیط عُمریں گزارلینے کے بعد بھی ہم اُس رَمق سے محروم تھے جسے زندگی کہتے ہیں۔← مزید پڑھیے
مجید امجد نے اپنی نظم ’آٹو گراف‘ میں کہا ہے: میں اجنبی، میں بے نشاں یہ لوحِ دل! یہ لوحِ دل! نہ اس پہ کوئی نقش ہے، نہ اس پہ کوئی نام ہے! یہ سطور مجموعی طور پر اس افسردگی← مزید پڑھیے
اسلام آفاقی مذہب ہے جس کی تعلیمات اور اساسی تصورات عدل، انصاف اور مساوات پہ مبنی ہیں ۔یہ دین فطرت اور ایسا آفاقی مذہب ہے جس کی نرم ٹھنڈی چھاؤں میں غیروں کو بھی راحت و آرام ملا ہے ۔← مزید پڑھیے
“Persona” (Jungian Psychology) کارل یونگ کا انسانی نفسیات کو بیان کرنے کا جو ماڈل ہے وہ میرا پسندیدہ ہے۔ یونگ کا ماڈل آپ کو خود-آگاہی (self-awareness) دینے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ مجھے اس کے ماڈل میں روحانیت اور← مزید پڑھیے
ریاکاری یعنی دکھلاوا ایک انتہائی مذموم عمل ہے- یہ گناہ اور اللہ تعالی کے ساتھ شرک ہے- لفظ ریا “زویۃ” سے ماخوذ ہے جس کا معنی آنکھوں سے دیکھنے کا ہے- اس کی صورت یوں ہوتی ہس کہ انسان نیکی← مزید پڑھیے
رات آریز بلوچ کے ساتھ یوٹیوب ویڈیوز دیکھ رہا تھا کہ ”تو سلامت وطن تا قیامت وطن“ نامی اک ملی نغمہ نظر آیا آریز نے فوراً سے پہلے اسے پلے کر دیا اس کے بعد اگلا اک گھنٹہ ہم نے← مزید پڑھیے
مثل برگ آوارہ’سے ان دنوں میرے مقام رہائش کے نزدیک تر ایک بہت بڑی کھلی مارکیٹ ہوا کرتی تھی۔ اسی مارکیٹ میں ظفر نے بھی ایک کنٹینر کرائے پر لے کر وہی کام شروع کر دیا← مزید پڑھیے
گلہاے رنگ رنگ سے ہے زینت چمن۔ اس ورکشاپ کی خوبصورتی اور انفرادیت اس جہت سے بھی تھی کہ ایک ہی وقت میں تقریباً پندرہ سے بیس ممالک سے مختلف بودو باش، مختلف افکار و عقائد← مزید پڑھیے
اخلاقیات کو اقدار کا ایک نظام کہا جاتا ہے۔ فلسفۂ اخلاق میں قدروں کے بارے میں بحث کی جاتی ہے۔ اِس میں شاید اچھائی اور برائی، درست یا غلط، انصاف اور انسانیت کی قدریں شامل ہیں۔ کوئی اور شخص اخلاقیات← مزید پڑھیے
انسانی دماغ قدرت کا ایسا عجوبہ جو پندرہ واٹ جتنی توانائی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ اس سے ایک ایل ای ڈی بلب جلایا جاسکتا ہے۔انسان کا دماغ بہت کچھ سیکھنے اور یاد رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔← مزید پڑھیے
کسی بھی پارٹی کے کسی علاقے میں ہونے نہ ہونے کا ایک معیار تو اس علاقے کی قومی و صوبائی اسمبلی اور بلدیاتی اداروں میں اس کی کتنی نشستیں ہیں ہوتا ہے، دوسرا یہ کہ وہ کتنی نشستوں پر پہلے،← مزید پڑھیے
پاکستان میں اگلے عام انتخابات جب بھی ہوں اس امر کے بڑھتے ہوئے امکانات ہیں کہ ان کے نتیجے میں معلق پارلیمنٹ ہو سکتی ہے۔ اس کا مطلب کہ کسی ایک جماعت کو اکثریت حاصل نہیں ہوگی، اور حکومت بنانے← مزید پڑھیے