نگارشات    ( صفحہ نمبر 160 )

بچوں کا عالمی دن اور فلسطینی بچے/مظہر اقبال کھوکھر

20 نومبر کو بچوں کے حقوق کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ جس کا آغاز 1990 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک قرارداد کی منظوری کے بعد ہوا۔ جس کا مقصد تعلیم ، صحت ، تفریح اور ذہنی←  مزید پڑھیے

سندھ کا نیا سیاسی منظر نامہ /قادر خان یوسفزئی

ماہ فروری سے قبل عام انتخابات کے اکھاڑے میں گرم سیاسی ماحول نے تپش کے آثار نمودار کرنا شروع کر دیئے ہیں۔ میاں نواز شریف کی پاکستان واپسی اور عدالتوں سے ریلیف کے بعد یہ قیاس آرائیاں عروج پر ہیں←  مزید پڑھیے

ملتانی کاشی گری/تحریر، تحقیق و تصاویر-محمد عظیم شاہ بخاری

بہت پہلے فارسی کے ایک مشہور شعر میں ملتان کو گرد، گدا، گرما اور گورستان کا شہر گردانا گیا تھا۔ لیکن اُس ملتان اور آج کے ملتان میں بہت فرق ہے۔ آج کا ملتان صوبہ پنجاب کا چوتھا بڑا شہر←  مزید پڑھیے

تخیل کی موت/یاسر جواد

انسانیت کی کشتی ایک ایسے ساحل سے جا لگی ہے تخیل کا فقدان پیدا ہو رہا ہے۔ یوول حراری نے بہت درست بات کہی کہ آئیڈیا یا خیال نے انسان کو انسان بنایا۔ اسی میں تمام ممکنات، تمام دیوتا، کہانیاں،←  مزید پڑھیے

ہندسوں کو مسلمان کرنے والا استاد/محمود اصغر چودھری

ایک دوست کا سات سالہ بیٹا اٹلی سے برطانیہ منتقل ہوا تو ریاضی کے استاد سے جھڑکیں کھا نا شروع ہوگیا۔ اٹلی میں سات کے ہندسے میں ایک لائین سی بناتے ہیں اور اس کا استاداسے ڈانٹنا شروع ہوگیا کہ←  مزید پڑھیے

شادی اور ون ڈش کی پابندی/سیّد محمد زاہد

آج کل پاکستان میں شادیوں کا سیزن چل رہا ہے۔ خاندانوں کی زندگی میں شادی سب سے اہم موقع ہوتا ہے۔ ہمارے ہاں شادی صرف دو افراد کے نکاح کا نام نہیں بلکہ دو خاندانوں کے لٰیے مسرت کا وہ←  مزید پڑھیے

کرکٹ ورلڈکپ 2023 کا فائنل/محمدوقاص رشید

عصبیتیں سیاہ بالوں میں پلتی ہیں اس سیاہی کے ساتھ ہی روانہ ہونے لگتی ہیں۔ اسی لیے کاروبارِ عصبیت جوان لہو کے ایندھن سے چلتا ہے۔ یہ کرکٹ ورلڈکپ کسی عصبیت کے بغیر دیکھا۔ دل یہی تھا کہ جو اچھا←  مزید پڑھیے

گندم سبسڈی ،خالصہ سرکار، یو این کی قراردادیں اور گلگت/شیر علی انجم بلتستان۔

گندم سبسڈی کو گلگت بلتستان کے عوام مسلہ کشمیر سے منسلک متنازعہ خطہ ہونے کی وجہ سے اپنا بنیادی حق سمجھتے ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ ہر بار گندم سبسڈی کے خاتمے کی اعلان پر خطے کے عوام تمام←  مزید پڑھیے

سایہ پڑنا/عبداللہ

 Sleep Paralysis   کوئی بھی معاشرہ کوئی بھی مذہب اور کوئی بھی جنس اس بیماری سے مرا نہیں۔ سلیپ پیرالیسیز ایسا ڈس آڈر ہے جو وبا کی طرح سننے سے پھیلتا ہے۔ اور اسکا شکار وہی لوگ ہوتے ہیں جو اعصابی←  مزید پڑھیے

شعبدہ بازی اور آج کا پاکستانی معاشرہ /اکرم خان

انڈیا آفس لائبریری لنڈن میں تقریباً پچاس مختلف کتابیں محفوظ ہیں، جو 1870 سے 1890 کے درمیان چھپیں، جن میں تعویذوں، شعبدہ بازیوں اور فالناموں کا چرچا ھے، یہ کتابیں بارہ صفحات سے لیکر چار سو صفحات تک کی ہیں،←  مزید پڑھیے

وقت، مصور، کائنات اور انسان/ڈاکٹر حفیظ الحسن

وہ ایٹم جو ہمارے جسم میں ہیں، وہ ایٹم جن سے زمین پر زندگی کا وجود ہے۔ وہ زندگی جو اربوں سالوں کے ارتقاء کے بعد انسان پر منتج ہوئے۔ وہ ایٹم آج سے اربوں سال پہلے ستاروں کی وسیع←  مزید پڑھیے

ادب کا بٹوارہ/یوحنا جان

16اپریل 2023ء کی شام بوقت 06:00 بجے کا دعوت نامہ نذیر قیصر معروف ادبی شخصیت کے موصول ہوا ۔ جس کا موضوع 1947 ء کے بعد ادب کے میدان میں اقلیتوں کا کردار اور خدمات ہیں۔ یہاں اقلیتوں سے مُراد←  مزید پڑھیے

سائنٹفک کرپشن – مارکیٹنگ (2)-احمر نعمان

سائنٹیفک کرپشن crony capitalism – (۱)/احمر نعمان ریسرچ کی فنڈنگ فارماسیوٹیکل انڈسٹری کو ملنے سے فیصلہ سازی انہی کے ہاتھ چلی گئی اوریونیورسٹی ریسرچر ان کے آلہ کار بن گئے، اب ریسرچ صرف وہ ہوتی ہے جس کی ‘فنڈنگ’ میسر←  مزید پڑھیے

نفسیاتی تبصرہ/ندا اسحاق

اگر ہندو فلسفہ، ہندو دیو مالائی کہانیاں یا مہابھارت سے متعلق کبھی کوئی مواد آپ کی نظر سے نہیں گزرا، اور ہندی زبان سے آپ کا کبھی کوئی واسطہ نہیں پڑا تو بہت ممکن ہے کہ یہ ویب سیریز آپ←  مزید پڑھیے

شاباش عبدالرزاق/ثاقب لقمان قریشی

ہماری زمین نظام شمسی کا واحد پلینٹ ہے جہاں زندگی موجود ہے۔ کائنات میں کتنی کہکشائیں ہیں؟ کیا اور کہیں زندگی ہے یہ ہم اب تک نہیں جان پائے۔ زمین پر پائے جانے والے جاندار، زمین کا ماحول اور اسکے←  مزید پڑھیے

مغربی معاشرے کی اخلاقیات/ضیغم قدیر

وہ معاشرے جو نسبتاً امیر ہوتے ہیں ان کی عادات و اطوار غریب معاشروں سے کافی مختلف ہوتی ہیں۔ میں اس وقت جس پراجیکٹ میں کام کر رہا ہوں اس میں مغربی معاشرے کی کام کی اخلاقیات سیکھنے کو مل←  مزید پڑھیے

لیاقت علی خان سے عمران خان تک / گل بخشالوی

عالم اسلام کی عظیم سیاسی شخصیت با نی  ء پاکستان محمد علی جناح ؒ کی ولولہ انگیز قیادت میںتحریک ِ پاکستان کے علمبردار ہیروز ڈاکٹر علامہ اقبال ، لیاقت علی خان اور سردار عبدالرب نشتر جیسی قد آور شخصیات کی←  مزید پڑھیے

فیصل مورز کا بائیکاٹ بنتا ہے صاحب /محمد وقاص رشید

“سجدہ” اپنی فلاسفی میں یہ کائنات سمیٹے ہوئے ہے۔ ابلیس کے آدم کو سجدے سے انکار ، اور پھر فرشتوں کے مسجود آدم کے “ربنا ظلمنا” کے ساتھ سجدہِ پروردگار میں اس سارے نظامِ حیات کا راز مضمر ہے۔ نماز←  مزید پڑھیے

پنجاب سیاست کی پیچیدہ بساط /قادر خان یوسف زئی

سیاست کے پیچیدہ کھیل میں اکثر خاموشی ایک سٹریٹجک اقدام ہوتا ہے اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اس فن میں مہارت حاصل کرتے نظر آتے ہیں۔ ان کا خاموش برتائو صرف ایک عمل نہیں بلکہ یہ←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان کے لوگ کس قانون کے تحت گندم پر سبسڈی کا حق مانگتے ہیں؟ / اشفاق احمد ایڈوکیٹ ۔

گزشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیا میں یہ بحث چل رہی ہے کہ گلگت بلتستان کے لوگ گندم پر سبسڈی کے حقدار ہیں یا نہیں اگر حقدار ہیں تو کس قانون کے تحت؟ گلگت بلتستان میں بہت کم لوگوں کو←  مزید پڑھیے