پاکستان زیرِ زمین پانی کی ایکوئفر کے لحاظ سے دُنیا کی سپر پاور ہے۔ دنیا کے 193 ممالک میں سے صرف تین ممالک چین، انڈیا اور امریکہ پاکستان سے بڑی ایکوئفر رکھتے ہیں۔ دریائے سندھ اور اس کے معاون دریاؤں← مزید پڑھیے
پاکستان آرمی ہر چند سال بعد کوئی ایک آدھ سیاسی جماعت اُدھیڑ کے تجربہ کرتی ہے۔ہماری دادیاں نانیاں اپنے وقتوں میں سویٹر اُدھیڑ کے اُسی دھاگے سے کوئی نئی نکور جرسی بنا لیتی تھیں۔عسکری کے 70 سالہ تجربات کا بھی← مزید پڑھیے
انتخابات جمہوریت کی بنیاد ہیں، اور سیاسی جماعتوں کو تفویض کردہ انتخابی نشان سیاسی منظر نامے کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات اور اس کے نتیجے میں ان کے انتخابی نشان← مزید پڑھیے
1940ء تک یورپ میں عورتوں کے (Bikini) بِکنی پہننے کا کوئی تصور موجود نہیں تھا۔ جولائی 1946ء میں دوسری جنگ عظیم کے خاتمے کے بعد پہلی مرتبہ ایک ماڈل کو فرانس میں بِکنی پہنا کر عوام کے سامنے پیش کیا← مزید پڑھیے
گلگت بلتستان کی دیومالائی کونیات جہاں بہت ساری خوبصورت، پاک و پاکیزہ اور دوستانہ مخلوقات سے بھری پڑی ہے، وہاں وہ بُری مخلوقات اور بدروحوں سے بھی پُر ہے جنہیں بدصورت اور مخفی سمجھا جاتا ہے۔ دیومالائی کونیات میں شامل← مزید پڑھیے
گزشتہ اقساط کا لنک ماسکو سے مکّہ -ڈاکٹر مجاہد مرزا قسط 3 : جمشید صافی بہت زیادہ بھنّائے ہوئے تھے اور درست بھنّائے ہوئے تھے کیونکہ روس کے مفتیوں کی کونسل کے شعبہ حج و عمرہ کے سربراہ رشید حضرت← مزید پڑھیے
زبان انسان کی مشترکہ میراث ہے. یہ زبان ہی ہے جس سے ایک فرد دوسرے فرد سے گفتگو خواہ کہہ کر ہو یا لکھ کر کرسکتا ہے۔اگر زبان نہ ہوتی تو شاید انسان اور جانور میں کوئی زیادہ فرق نہ← مزید پڑھیے
روس کے سب سے خطرناک ہتھیار نیوکلئیر نہیں، آرمی اور ائیرفورس نہیں بلکہ گیس اور تیل ہیں۔ اور انہیں استعمال کرنے میں ہچکچاہٹ نہیں رکھتا۔ گیس کی قیمت تعلقات کے درجہ حرارت کو دیکھ کر طے کی جاتی ہے۔ اور← مزید پڑھیے
آج ہم ڈاکٹر حافظ محمد زبیر صاحب کی لکھی ہوئی کتاب”تحریک تجدد اور متجدیدین”کے حوالے سے اپنا حاصلِ مطالعہ قرطاس کے حوالے کرنے جا رہے ہیں۔ڈاکٹر حافظ زبیر صاحب کی شخصیت سے معاصر اہل مطالعہ حضرات غالبا واقف ہیں۔آپ جامعہ← مزید پڑھیے
پشاور ہائیکورٹ کے تحریری فیصلے میں تحریک انصاف کے بلے کے انتخابی نشان کو بحال کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے پارٹی انتخابات کا سرٹیفیکیٹ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر شائع کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ 22 ،← مزید پڑھیے
(ایک باپ کی نصیحت) جدید دور نے جہاں اِتنی آسانیاں پیدا کیں ہیں، وہیں اَنا کو بھی بہت مضبوط کر دیا ہے اور دل پتھر کے کر دیے ہیں کہ جہاں معافی کی کوئی کونپل نہیں پھوٹتی اور درگزر کے← مزید پڑھیے
نوٹ: تحریر کیے گئے الفاظ قلم کار کی تحقیق و دانست کے مطابق ذاتی رائے کا اظہار ہے جس سے قارئین کا متفق ہونا ضروری نہیں۔ نیز تحریر کا مقصد کسی کے جذبات کو ٹھیس پہنچانا یا دل آزاری ہر← مزید پڑھیے
پاکستان کی آئینی تاریخ کی تاریخوں میں، 18ویں ترمیم ایک سنگ میل کے طور پریاد رکھی جاتی ہے، ایسا اہم لمحہ جس نے ملک کے سیاسی منظر نامے کو نئی شکل دی پاکستان کے آئین میں 18ویں ترمیم، جو 8← مزید پڑھیے
گزشتہ دو سال سے میں بہت زیادہ پریکٹیکل ہوگیا ہوں. مجھے دو چیزوں نے پریکٹیکل بنا دیا ہے. ایک وقت اور حالات نے، دوسرا مدرسے کی تعلیم اور زندگی نے. یہ درست بات ہے کہ میرا بیگ گراونڈ دیہاتی ہے.← مزید پڑھیے
پنجابی زبان کے حق میں جلوس نکلتا ہے تو پچیس تیس لوگ سامنے آتے ہیں، پنجابی قوم پرست سوشلسٹ تنظیموں کے ساتھ مل کر مہنگائی کے خلاف کوئی احتجاج ریلی منعقد کرتے ہیں تو فی تنظیم ایک ایک دو دو← مزید پڑھیے
ہمارا مذہبی طبقہ تبلیغ بارے خاصا مشہور ہے۔انہیں اپنے سِوا ہر شخص بگڑا شہزادہ یا کوئی بدکردار لونڈا ہی لگتا ہے۔تبلیغ بھی ایسی جس میں کردار سے زیادہ حلیے کی بابت تلقین ہوتی ہے۔کردار کے بارے ان کا ماننا ہے← مزید پڑھیے
پنجابی ٹپے ماضی قریب میں پنجاب کی ثقافت و رسم ورواج میں موسیقی کے سنگ میل کی حیثیت رکھتے تھے۔ ٹپّے کو موسیقی کی زبان میں صنف گیت کہتے ہیں۔ ٹپّہ دو مصرعوں پر مشتمل ہوتا ہے، پہلا مصرعہ بے← مزید پڑھیے
ایک جرگہ چل رہا تھا ، بلوچی لباس میں ملبوس ایک بچی کو بڑا اشتیاق تھا اسے دیکھنے کا ۔ اس کا باپ گھر سے نکلنے لگا تو بچی بھی چپکے سے پیچھے پیچھے ہو لی۔ جرگے سے ایک پتلا← مزید پڑھیے
جول ای موؤر ٹوپولوجیکل انسولیٹر کی کہانی(1)-مترجم/محمد علی شہباز تجرباتی ادراکات سب سے پہلے دریافت ہونے والا ٹوپولوجیکل انسولیٹر بسمتھ اور اینٹی منی کا مرکب تھا، جس کی سطح پر بننے والے غیر معمولی بینڈز کو زاویہ حل شدہ فوٹو← مزید پڑھیے
“کیا آپ کو پتا ہے کہ انسانی جسم کن کن اجزاء سے مل کر بنا ہے ؟ یقینا ًاتنا تو ہر “شخص” کو معلوم ہونا چاہیے کہ اس کا جسم کن کن چیزوں سے مل کر بنا ہے ، کیوں← مزید پڑھیے