ہم جہاں وقت گزارتے ہیں دنیا وہیں سے پیسے کما رہی ہے۔ ڈیجیٹل میڈیا نے دنیا کو حقیقی معنوں میں گلوبل ولیج بنا دیا ہے۔ کیا آپ نے کبھی سوچا کہ فیس بک، ٹویٹر، انسٹا گرام، ٹک ٹاک سمیت درجنوں← مزید پڑھیے
گلگت بلتستان کا نام لیتے ہی ذہن میں فوراً خوبصورت بلندو بالا پہاڑوں کا تصور آجاتا ہے۔ ماضی میں ان فلک بوس پہاڑوں کے متعلق دنیا کو علم نہ ہونے کے برابر تھا۔ مقامی لوگ ان پہاڑوں سے گزرنے والے← مزید پڑھیے
دوسرا باب : اس باب میں حکومت کی حقیقت پر بحث ہوگی۔ اور یہ بحث دو فصلوں پر مشتمل ہے۔ فصل اول: پہلی فصل میں اس بات کا بیان ہوگا کہ تمام ادیان و مذاہب کی رو سے حکومت کا← مزید پڑھیے
جب کسی اللہ والے کو کسی بندے کو راہ ہدایت پر اللہ کے حکم سے چلانے کا حکم ملتا ہے تو وہ اس بندے کے کسی باطنی نقص یا باطنی پریشانی کا کھوج اس بزرگ کو عطا کرتے ہیں، جس← مزید پڑھیے
وطن کی مٹی کی خوشبو کی قدر وہ انسان بہت بہتر کرسکتا ہے جسے نے پردیس کا کرب سہا ہو۔ وہ جانتا ہے کہ اپنے دیس کا نشہ کیا ہے۔ آپ کے پاس اپنے وطن میں سہولیات کی کمی ہے،← مزید پڑھیے
پاکستان کا سیاسی منظر نامہ ہمیشہ سے پیچیدہ اور متحرک رہا ہے، جس میں مختلف جماعتیں طاقت اور اثر و رسوخ کیلئے مقابلہ کرتی ہیں۔ 1967 میں قائم ہونیوالی پیپلز پارٹی ایسی ہی ایک جماعت تھی جس نے ملک کے← مزید پڑھیے
نہ تم نے مجھے پہچان دی اور نہ تم نے مجھے خریدا بلکہ یہ تم پر میرا احسان ہے کہ میں نے تمھیں ایک شناسائی دی۔ احساس کا ایک نام دیا اور چُپکے سے بات کرنے کا سلیقہ دے کر← مزید پڑھیے
شمالی یورپ کے ممالک ڈنمارک، سویڈن اور ناروے کو مجموعی طور پر اسکینڈے نیویا کہا جاتا ہے۔ یہ ممالک بشمول شمالی بحر اوقیانوس کا جزیرہ آئس لینڈ ملتی جلتی زبانوں اور ثقافتوں کے حامل ہیں.. آج کل یہ ممالک خبروں← مزید پڑھیے
سعودی بلکہ حجازی کہہ لیں، مصنفہ رجاء عالم جو مکہ سے تعلق رکھتی ہیں، ان کا یہ ناول اک کمال ہے جو حجازی خواتین کی نسلوں کے لیے ایک خوبصورت تحفہ ہے، رجاء عالم کی بطور ناول نگاری کے فن← مزید پڑھیے
کیا آپ نے کبھی لینز دیکھا ہے۔ موٹے شیشے کا بنا ہوتا ہے ،جس کی مدد سے آپ کسی بھی چھوٹی چیز کو بڑا دیکھ سکتے ہیں۔ آپ اسی لینز کو جب کسی رجسٹر یا کاپی کے ایک صفحے پر← مزید پڑھیے
کیا آپکو معلوم ہے کہ رات کے وقت سانپ آپکو دیکھ سکتے ہیں کیونکہ انسانی جسم سے Infrared Light emits ہوتی ہے جن کی وجہ سے سانپ آپ کو دیکھ سکتے ہیں صرف آپ کو ہی نہیں بلکہ ہر اس← مزید پڑھیے
گزشتہ دنوں شاید حالیہ سہ ماہی کے ہی ایک ڈرامے کا کلپ وائرل تھا جس میں شوہر اپنی بیوی کو کہہ رہا ہے کہ میری بہن اور ماں سے معافی مانگو مگر بیوی انکار کر دیتی ہے جس پر شوہر← مزید پڑھیے
مجھے فلمیں دیکھنے کا شروع دن سے شوق رہا ہے۔ میں فلمیں دیکھنے کے لیے راتیں بھی باہر گزار چکا ہوں۔ تب اجے ،سنیل شیٹھی وغیرہ اچھے لگتے تھے۔ اس دور میں “دل والے” بڑی مشہور ہوئی تھی۔ سپنہ اور← مزید پڑھیے
مِلکی وے گلیکسی جس میں ہمارا سولر سسٹم موجود ہے، کے اندر سورج کے جیسے 200 ارب ستارے موجود ہیں اور ان ستاروں کے ساتھ ساتھ سیارے اور چٹانیں بھی موجود ہے۔ یہ چٹانیں بھی سیاروں کے ساتھ ساتھ سورج← مزید پڑھیے
میتھیو گرین نام کا ایک سفید فام اور خوش شکل جوان امریکی، امریکہ میں تعلیم یافتہ خاتون سے بیاہ کرکے ماسکو میں آن بسا تھا۔ اس نے اپنے طور پر پیراسائکیولوجی سے متعلق نصابی کتب لکھیں اور کورس مشتہر کیا۔← مزید پڑھیے
وہ سارے واقعات جو پچھلےصفحات میں ذکر کئے گئے ہیں وہ اس رکن اعظم یعنی مساوات کی اہمیت کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اور اب مذہب شیعہ امامیہ کے عصرِ حاضر (1) کے علماء و فقہاء اپنی شرعی ذمہ داری ادا← مزید پڑھیے
لندن پلان ، آنکھیں بند کر کے حافظ کی خواہش پر قاضی کا فیصلہ ، قاضی نے تحریک انصاف سے انتخابی نشان چھین لیا ، تحریک ِ انصاف جماعت کے طور پر الیکشن 2024، سے باہر ، لیکن کھیل ابھی← مزید پڑھیے
چلچلاتی دھوپ کی سختی کا احساس مسجد نبوی تک ہی ہوتا تھا لیکن مسجد نبوی کے اندر پہنچ کر ایئ ر کنڈیشنرز کی وجہ سے اس قدر برودت ہوتی تھی کہ بعض اوقات تو اچھی خاصی خنکی محسوس ہونے لگتی← مزید پڑھیے
یہ چار سربراہان تھنڈربرڈ قبیلہ thunderbird clan ہے۔ اور ان کا کام زمین کے چاروں کونوں یا گوشوں سے زمین کی دیکھ بھال کرنا ہے اور مشکلات سے لڑنا (یہ ضمنی کہانیاں ہیں جہاں یہ دیوGiant سے لڑتے ہیں وغیرہ)۔← مزید پڑھیے
انگلینڈ سے تعلقات بڑھانے کے ساتھ ساتھ صیہونی تحریک نے ترکی میں ینگ ترک (Young Turk)نامی تحریک کو بھی سپورٹ کرنا شروع کردیا جن کا مقصد خلافت کا خاتمہ تھا۔ 1908ء میں ینگ ترک نےپاور حاصل کرنے کے بعد صیہونیوں← مزید پڑھیے