مشق سخن    ( صفحہ نمبر 38 )

دلیل کا قتل،انا للہ وانا علیہ راجعون!

ابھی سکتے میں ہوں، کچھ بھی سمجھنے سے قاصر۔۔۔ یہ ہو کیا رہا ہے وطن عزیز میں، سنا ہےکہ دھرتی کا ایک اور بیٹا جہالت کی سولی پہ لٹک گیا ہےافسوس کہ نام اس ہستیﷺ کے جس کا فرمان ہے←  مزید پڑھیے

مجھے ہمدردی ہے

اسلام نے بلا شبہ عورت کو اعلی مقام بخشا ہے، کاش پاکستانی مسلمان بھی عورت کے مقام کی قدر کرنا سیکھ جائیں۔ کبھی غور کریں تو رونگٹے کھڑے ہو جا ئیں گے کہ پاکستان میں کتنی خواتین کوزندہ جلا دیا←  مزید پڑھیے

انصاف کا معیار

عصر حاضر میں انصاف ایک کھیل اور تماشہ لگتا ہے ،جس پرچند لوگ قابض ہیں ، یہ بات محض ایشیائی اور عرب ممالک سے متعلق نہیں بلکہ یورپ بھی مکمل طور پر انصاف پر فائز نہیں ہے۔آج کے انصاف کا←  مزید پڑھیے

فیس بُکی حسینہ اور خود کلامی

میری جان ! تم مجھے شاعری کے ایک گروپ میں کسی پوسٹ پر ملیں۔ تمہاری پروفائل فوٹو میں اک عجیب سی کشش تھی۔ نا جانے کیوں دل تمہاری طرف کھنچتا چلا گیا۔انتہائی شریف النفسی کا عدیم المثال مظاہرہ کرتے ہوئے←  مزید پڑھیے

پھانسی اور واویلا

پاسپورٹ پر لگی تصاویر میرے بھتیجے کلبھوشن کی ہی ہیں اور وہ بھارتی نیوی میں کموڈور کے عہدے پر فائض ہے۔سدھیر یادیو (اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس) میرے شوہر بھارتی نیوی کے افسر ہیں, بھارتی حکومت کو انہیں رہا کروانے کے←  مزید پڑھیے

دو نمبر لکھاری

دو نمبر لکھاری احسان اللہ لکھاریوں کی اتنی بھرمار ہے کہ پھتر اٹھاؤ نیچے سے اہل قلم نکلتا ہے ۔ پھر سوشل نیٹ ورک نے تو لکھاریوں کا کام اور بھی آسان کردیا۔ رئیل لائف میں جن کو منہ دھونے←  مزید پڑھیے

وزیرستان کے محسود

وزیرستان کے محسود اظہر الحسن دہشت گردی تو نہیں لیکن دہشتگرد اپنے انجام کو پہنچے, جہاں دہشتگردوں نے بے گناہ اور معصوم لوگوں کا خون بہایا وہیں پر وزیرستان سے تقریباًدس لاکھ لوگوں کو اپنا گھر بار چھوڑنے پر بھی←  مزید پڑھیے

کاش میں امیر ہوتا!!

کاش میں امیر ہوتا نعیم الدین جمالی ایک مہینہ قبل کی بات ہے، مجھے کان کی بیماری کے سلسلے میں ڈاکٹروں کے پاس بارہا جانا ہوا، جب تک میرے مرض کی نوعیت پتا چلے میں ڈاکٹروں کی ایک طویل فہرست←  مزید پڑھیے

بڑبولے حکمراں ،گدھے اور پنجاب پولیس

اکثر دیکھا گیا ہے کہ لکھنے والے کم بولتے ہیں کیوں کہ وہ سوچنے میں مصروف رہتے ہیں اور بولنے والوں کا دھیان لکھے ہوئے کی طرف کم ہی جاتا ہے،انہیں بس ہانکنے کی فکر ہوتی ہے،شاید اس ڈر کے←  مزید پڑھیے

خادمِ اعلیٰ ،کمبل آپ ہی کا ہے،مگر!

گئے وقتوں کی بات ہے کہ کسی گاؤں والوں کی شادی تھی، زمانہ چونکہ غریبی کاتھا۔۔ اس گاؤں کے چوہدریوں نے میرزادے سے اس کا ریشمی کھیس مانگ لیا بارات والے دن کے لیے، جب بارات دلہن کے گاؤں پہنچی←  مزید پڑھیے

ہائے کرپشن

کرپشن کے نام سے تو سب ہی واقف ہیں اور کیوں نہ ہوں۔ بدعنوانی ایک ایسا مسئلہ ہے کہ جس میں ہمارے بڑے سے بڑے وزیر بھی اٹکے ہوئے ہیں۔ ہم بخوبی جانتے ہیں کہ برسراقتدار رہتے ہوئے کس نے،←  مزید پڑھیے

بارش میں کیا کِیا جائے۔۔

ممتاز مفتی نے فرمایا تھا کہ مغرب کا وقت بے چینی کا سمے ہے۔ اس وقت بے خودی میں قدم اٹھتے ہیں۔ اگر آپ گھر میں ہیں تو باہر کی طرف۔۔ کہیں باہر ہیں تو گھر کی جانب۔۔ ہمیں یہ←  مزید پڑھیے

اسلام میں معاملات کی اہمیت

دین اسلام، اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے احکامات پر مبنی وہ نظام حیات ہے، جو ہر اعتبار سے کامل ومکمل ہے، اور انسانی زندگی کے ہر شعبے کی ضروریات کے متعلق بہترین راہنمائی کرتا ہے، اس←  مزید پڑھیے

آزادی کی قیمت ۔۔مسئلہ کشمیر پر پاکستانی کردار

انسانوں کی انفرادی و اجتماعی زندگی میں آزادی کی کیا حیثیت ہے؟ اسکا جواب تو کوئی افریقہ کے نسل در نسل پیدائشی غلاموں سے پوچھے یا پھرعراق و شام کے صحراؤں میں ڈھونڈے، نہیں تو افغانستان میں سنگلاخ و برف←  مزید پڑھیے

تاجر برادری کےلیے بہترین کتاب

تجارتی اخلاقیات مولفہ: مولانا عمر فاروق راشد صاحب صفحات: 295 قیمت: مناسب تبصرہ: نعیم الدین جمالی دین اسلام، اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے احکامات پر مبنی وہ نظام حیات ہے، جو ہر اعتبار سے کامل ومکمل ہے،←  مزید پڑھیے

سینچری ایئر سیلیبریشن!

مولانا آپ نے صد سالہ اجتماع میں عورتوں کو مدعو کیوں نہیں کیا؟ جمیعت کے ہر کارکن میں اپنی عورتوں کی نمائندگی کی مکمل صلاحیت موجود ہے، ہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔!! جمیعت اپنا سو سالہ تاسیسی جلسے کا انعقاد کر رہی ہے. پاک←  مزید پڑھیے

آہ مامتا کے لاڈلو۔۔۔۔

آہ مامتا کے لاڈلو۔ تمہاری تو وہ ہی عمر ہے نا۔۔ کہ باہر سے کھیل کود کر آو تو ماں کھانے کی چیز کو ہاتھ لگانے سے پہلے ہاتھ دھونے کا کہتی ہے۔۔ جب بیمار ہو جاؤ تو۔۔۔ پورے گھر←  مزید پڑھیے

عورت ہر روپ میں قابلِ احترام ہے

آج ہمارے معاشرے کے لوگوں کو کیا ہوا؟عورت ماں بھی ہے، بیوی بھی، بہن اور بیٹی بھی ہے۔اپنے ہر کردار میں اس کے جذبات و احساسات ایسے ایسے انوکھے رنگ دکھاتے ہیں کہ دیکھنے والے حیران رہ جائیں۔کہتے ہیں عورت←  مزید پڑھیے

قوم خود کو پہچانے!

اس قوم کا حافظہ بہت کمزور ہے۔یہ بہت جلد بھول جاتی ہے ۔اسے نسیان کا مرض لاحق ہے۔کئی ماہرین نے علاج کرنے کی کوشش کی اور گاہے بہ گاہے ہوتی رہتی ہے لیکن اس قوم کا حافظہ درست ہونے سے←  مزید پڑھیے

لاپتہ

میں نے اڑھائی فٹ اونچی مٹی کی کچی چار دیواری میں جھاڑیوں کی ڈنڈیوں سے بنے دروازے پر کھڑے ہو کر آواز لگائی۔۔ تو وہ کچے احاطے میں بنی گھاس پھونس کی ایک کٹیا سے تقریباً بھاگتا ہوا آیا اور←  مزید پڑھیے