‘‘ یار یہ حکومت تو پچھلی حکومت سے بھی بُری نکلی، ہم تو بلاوجہ پچھلے وزیر اعظم کے نااہل ہونے پر خوش ہورہے تھے۔ ’’ ‘‘ بھائی بے فکر رہ ،اب اپنے ملک کے حالات سدھرنے والے ہیں۔ عدالت نے← مزید پڑھیے
انسان قدرت کا عظیم شاہکار ہیں۔ اس نے زندگی کے ہر میدان میں بڑے کارنامے سر انجام دیے، جو اس کے اشرف المخلوقات ہونے پر دلالت کرتے ہیں۔ کارناموں کی انجام دہی میں خصوصی افراد نے بھی اپنی معذوری کو← مزید پڑھیے
قیامِ پاکستان سے قبل ہندوستان میں مسلمان کسمپرسی کی زندگی گزار رہے تھے ، ان دنوں ہندوستان پہ انگریزوں کا حکم چلتا تھا اور مسلمان ہندو و انگریزوں کے ناروا سلوک کی چکی میں پستے تھے،نوجوان مسلمانوں کے ذہنوں پہ← مزید پڑھیے
گزرتے وقت کے ساتھ جوں جوں دنیا گلوبل ویلج میں ڈھل رہی ہے اور ٹیکنالوجی کی ضرورت بڑھتی جارہی ہے، اسی اعتبار سےمشینی آدمی یعنی “روبوٹ” کا رجحان بھی بڑھتا جارہا ہے اور یہ ہماری زندگیوں کا ایک اہم جزو ← مزید پڑھیے
زندگی محض سیکھنے اور آگے بڑھنے کا نام ہے، انسان حیوان چرند پرند سب زندگی کے ہر گزرتے پل کے ساتھ بس سیکھتے ہی رہتے ہیں اور جس پل انہیں زندگی گزارنے کے راز معلوم ہوجاتے ہیں اس پل انکی← مزید پڑھیے
ہر وقت کا ہنسنا تجھے برباد نہ کردے تنہائی کے لمحوں میں کبھی رو بھی لیا کر (محسن نقوی) میں تو گم نام تھا ایک گوشہِ تنہائی میں دل جو بیچا ہے تو اب سُرخی ِ اخبار میں ہوں (سراجی← مزید پڑھیے
ازل سے ہم یہی سنتے آئے ہیں کہ ”ماں کے قدموں تلے جنت ہے۔“ واقعی خدا نے ماں کے پاؤں کے نیچے جنت رکھی ہوئی ہے۔ مگرکیا آپ نے کبھی سوچا کہ ” مشرقی“ بچوں کو یہ جنت حاصل کرنے← مزید پڑھیے
اللہ تبارک وتعالیٰ کی بے شمار نعمتوں میں سے ایمان کے بعد سب سے بڑی نعمت نبی کریمﷺ کی محبت ہے ۔ آپﷺ کو اللہ تعالیٰ نے تمام انسانیت کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے ،نبی کریمﷺ کی ذات← مزید پڑھیے
ان دِنوں روزوں کے ایّام پوری آب و تاب سے جاری ہیں۔ بھوک و افلاس نے بھی اپنے ڈیرے جما رکھے ہیں اس امر کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ جہاں بھی کسی کو روزے کے حوالے← مزید پڑھیے
ناشتہ کرنے کے بعد وہ معمول کے مطابق اپنا محل نما عالی شان بنگلہ چھوڑ کر کسی ناراض بچے کی طرح بالکونی میں رکھی کرسی پر آ کربیٹھ جاتا اور سگریٹ سلگانے لگتا ۔اپنی مہجوری ،مفارقت ،اکلاپے،ہجر ،خوف کو سگریٹ← مزید پڑھیے
میرے دوست نے کہا مجھے گدھے بہت پسند ہیں ۔ میں نے کہا بھلا گدھے بھی کسی کو پسند ہوتے ہیں ۔ گدھوں سے کیسا پیار ،گدھے تو گدھے ہوتے ہیں ۔ وہ کہنے لگا بس یار مجھے گدھے بہت← مزید پڑھیے
اگر ہم آج اکیسویں صدی میں کہیں کہ اُردو پر ہندوستان میں زوال خود اُردو والوں بالخصوص ضمیر فروش پروفیسروں کی وجہ سے آیا ہے ، تو کچھ غلط نہیں ہوگا۔ کیونکہ یہ اُردو کے پروفیسر ہی ہیں جنہوں نے← مزید پڑھیے
آج وہ بہت خوش تھا۔ قسمت کے چار ٹکے اُس کی جیب میں بھی تھے۔ وہ خود کو کسی شہنشاہ سے کم محسوس نہیں کر رہا تھا۔ قسمت کے ٹکے؟ جی ۔۔۔۔جب اللہ دینے پر آتا ہے تو چھپڑ پھاڑ← مزید پڑھیے
ہم پاکستانی اس وقت بہت سے مسائل سے دو چار ہیں جس میں سر ِفہرست مہنگائی کا نہ تھمنے والا طوفان ہے۔ جس نے پوری قوم کو اک عذاب میں مبتلا کر رکھا ہے۔ پوری قوم مہنگائی کے اس آسیب← مزید پڑھیے
ہم اس دور میں پہنچ چکے ہیں جہاں سال مہینے ، مہینے دنوں میں اور دن گھنٹوں میں گزرنا شروع ہوجائیں گے، گویا وقت کو پَر لگ جائیں گے ۔ جو لوگ وقت کے پیروں میں یا پروں کیساتھ چلنے← مزید پڑھیے
اس دنیا میں کروڑوں انسان بستے ہیں۔ جن کی سوچ ،زبان اور نظریات ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ انسان اپنی پیدائش کے ساتھ بہت سی خوبیاں لے کر پیدا ہوتا ہے۔ ہر ایک انسان اپنی کسی نا کسی خوبی یا← مزید پڑھیے
ابھی 3 دن پہلے اسی قوم نے انہیں ووٹ سے دھوکہ دیا اسی جماعت اسلامی کو جب 60 فیصد ملک ڈوب چکا تھا۔ ابھی این ڈی ایم اے پی ڈی ایم اے حتی کہ فوج بھی موبالائز نہیں ہوئی تھی۔تب← مزید پڑھیے
بہت عرصہ اس خوف میں بیت گیا کہ قلم کو روندے جانے کی جو رسم چل پڑی ہے اس میں ہمارا قلم بھی کہیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار نہ ہو جائے، گوکہ ہم نے ہمیشہ اس بات کو ملحوظِ خاطر ← مزید پڑھیے
سنا ہے خربوزہ خربوزے کو دیکھ کے رنگ پکڑتا ہے اب خربوزے رنگ پکڑتے ہیں یا نہیں ،لیکن ہم انسان فوری طور پے رنگ نہ صرف پکڑتے ہیں بلکہ پورے کے پورے اس رنگ میں رنگ جاتے ہیں۔ خاص طور← مزید پڑھیے
جب سے اس دنیا میں آنکھ کھولی اور سانس لینا شروع کیا تب سے ایک فقرہ سن سن کر میرے کان پک چکے ہیں۔ شاید آپ لوگوں کا بھی اس سے واسطہ پڑا ہے یا نہیں ،بچپن کا زمانہ ہو← مزید پڑھیے