اختصاریئے    ( صفحہ نمبر 10 )

حقیقی پڑھا لکھا شخص/محمد ذیشان بٹ

ہمارے محسن اور ہر دل عزیز پروفیسر فیصل جنجوعہ جو کہ ایک نامور ماہر تعلیم ہونے کے ساتھ ساتھ اعلیٰ پائے  کے کالم نگار بھی ہیں ، آج کل ایفا سکول کے پرنسپل ہیں ۔ میری خوش قسمتی ہے کہ←  مزید پڑھیے

کھال کی اصلاح اور تلواروں سے لڑائی/ندیم کھوہارا

مجھے یاد ہے ان دنوں ساہیوال کے ایک نواحی گاؤں میں فیلڈ ڈیوٹی پر تھا۔ کچے کھال کی تعمیر نو کی جا رہی تھی۔ گاؤں کا ماحول بہت ٹینس تھا۔ کسی بھی وقت لڑائی کا چھڑ جاتی۔ پولیس اور محکمہ←  مزید پڑھیے

گریبان میں جھانکنے کی ضرورت ہے/ملک سلمان

گندم خریداری اور کسانوں کی بدحالی پر ہر کوئی مگر مچھ کے آنسو بہا کر موجودہ اور نگران گورنمنٹ کو بُرا بھلا کہہ رہا ہے۔مجھے جیوڈیشری سے ایک دوست کی کال آئی کہ بھائی آپ کے آرمی میں بہت سارے←  مزید پڑھیے

بصری فریب یا Optical illusion یا دماغی جگاڑ/عبدالسلام

بصری فریب ہمارے اعصابی نظام کا ایک دلچسپ مظہر ہے۔ ہمارا دماغ آنکھوں سے سگنل اور انفارمیشن حاصل کرتا ہے اور اس انفارمیشن کو منظم کر کے ہمارے شعور کو حاصل شدہ انفارمیشن کی حقیقت کا ادراک کراتا ہے۔ لیکن←  مزید پڑھیے

افسانچہ/ اعظم معراج

وہ ٹی وی کے سامنے بیٹھا اپنے نوجوان لیڈر کی پریس کانفرنس سن رہا تھا۔خوشی سے اسکی باچھیں کھلی جارہی تھی۔ہاسہ کچھوں سے بھی نکل رہا تھا۔پھر اس نے مجذوبی حالت میں بیوی کو آوازیں دینی شروع کردیں” بھاگ وان←  مزید پڑھیے

پاکستانی کیوبک سیٹلائٹ/ضیغم قدیر

سیٹلائٹ کی سب سے چھوٹی قسم میں سے ایک کو ہم کیوب سیٹلائٹ بھی کہتے ہیں جس کا وزن عموما چند کلو گرام ہوتا ہے۔ زیادہ تر کیوبک سیٹلائٹس کا وزن ڈیڑھ سے دس کلو گرام تک ہوتا ہے۔ ایسی←  مزید پڑھیے

آج کی رانیاں و رعنائیاں/مرزا یاسین بیگ

کل موسم، سردی سے بچ کر تھوڑی دیر کیلئے نکل پڑنے والی معمولی مزاج والی گرمی جیسا تھا چنانچہ کچھ وقت مونال ریسٹورنٹ برامپٹن کی چرسی کڑاھی کھانے کے بعد دریائے کریڈٹ کے کنارے واقع مسسی ساگا روئنگ کلب کے←  مزید پڑھیے

کنعانی عرب کون ہیں؟ جنہوں نے فلسطین آباد کیا/منصور ندیم

کنعانیوں کو میں نے عرب لکھا ہے، کیونکہ وہ فونشین    ہی تھے، انہیں یونانی بھی فونشینین  ہی مانتے ہیں، اور عربوں کے اجداد فونشین ہی ہیں، جو پہلا قبیلہ چار ہزار سال قبل مسیح میں جزیرہ نما عرب سے←  مزید پڑھیے

مہمان اور حفاظت کے تنخواہ دار/شہنازاحد

ایک وقت تھا کہ کراچی کی سڑکیں مہمانوں کی آمد سے سال میں کئی  بار رونق افروز ہوتی  تھیں۔ بجلی کے کھمبے مہمان ملک کے جھنڈوں سے  سجتے  تھے، تو دوسری جانب ہمارا چاند ستارہ بھی خوب اٹھکھیلیاں کرتا نظر←  مزید پڑھیے

شہباز بھٹی کا نام قومی اسمبلی کی ویب سائٹ سے غائب”ذمہ دار سپیکر قومی اسمبلی یا اسکے مسیحی ورثاء؟-اعظم معراج

11اپریل2024کراچی سردار ایاز صادق اسپیکر قومی اسمبلی اسلام آباد پاکستان محترم اسپیکر صاحب السلام و علیکم میں اس خط کے ذریعے آپکی توجہ ایک اہم مسلےکی طرف دلوانا چاہتا ہوں ۔۔اس مسئلے کا تعلق قومی اسمبلی کی تاریخ سے ہے ←  مزید پڑھیے

مسیحیوں کی سیاسی ترقی کی رفتار بُری نہیں/ اعظم معراج

70 کی دہائی کے سماجی وسیاسی کارکنوں کی جدو جہد اور دو مسیحی شہداء کے لہو کے صدقے بھٹو نے چوتھی آئینی ترمیم کے ذریعے موجودہ اقلیتی انتخابی نظام دیا جسے ضیاء  نے کالعدم قرار دیا اور مشرف نے بحال←  مزید پڑھیے

دماغ، جذبات اور انسانی فطرت/ندا اسحاق

ایک دوست نے یہ وڈیو بھیجی کہ اس جانور کی زندگی دنیا میں موجود کئی انسانوں سے جسمانی طور پر زیادہ آرام دہ ہے۔ جبکہ ایک نفسیات دان ہونے کے ناطے میں یہ کہہ سکتی ہوں کہ صرف جسمانی نہیں←  مزید پڑھیے

جذبات کی سائنس(2)-ہالیپوٹہ آفتاب

۲۔ حیرت (surprise) غیر متوقع واقعات کو دیکھ کر حیران ہونا انسانی نفسیات کے عین مطابق ہے۔ ایسے واقعات جو ہماری سوچ و فہم میں بھی نہیں ہوتے ، ان کے اچانک رونما ہونے پر ہمارہ منہ کھلا کا کھلا←  مزید پڑھیے

کیا ہم لوگ نارمل ہیں؟-عطاء المصطفیٰ جمیل

استاد محترم ڈاکٹر گابور ماتے کے مطابق اس وقت دنیا کی کثیر آبادی ٹراما زدہ ہے یعنی کسی حد تک ابنارمل ہے اور اگلی نسل میں یہ تعداد مزید بڑھ جائے گی اور اس بات کا امکان ہے کہ ایک←  مزید پڑھیے

خود آگہی و خود احتسابی، ایک مثبت نقطہ نظر/ڈاکٹر مریم زہرہ

تعارف : 1) “خود آگہی” اندر کی طرف دیکھنے، اپنے رویے کے بارے میں گہرائی سے سوچنے اور اس بات پر غور کرنے کی صلاحیت ہے کہ یہ سب آپ کے اخلاقی معیار اور اقدار کے ساتھ کس طرح ہم←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (19) ۔ امریکہ ۔ ابتدا/وہاراامباکر

جب یورپی سترہویں صدی میں امریکہ پہنچ کر آباد ہونے لگے تو جلد ہی احساس ہو گیا کہ یہاں کا مشرقی ساحل قدرتی بندرگاہوں اور زرخیز زمین سے بھرپور ہے  اور جن علاقوں سے یہ آئے تھے، ان سے بہت←  مزید پڑھیے

نظر بد یا فریب نظر؟- حمیراعلیم

سوشل میڈیا پر دکھائی جانے والی زندگی اور حقیقی زندگی میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے۔اب تو یہ حقیقت بہت سے ایکٹرز یو ٹیوبرز اور وی لاگرز نے بھی بتا دی ہے مگر اکثریت پھر بھی انہیں آئیڈلائز کرتی←  مزید پڑھیے

ماں بچے سے اس قدر محبت کیسے کرسکتی ہے ؟/تحسین اللہ خان

“کوئی عورت جب حاملہ ہوتی ہے، تو بچے کے خلیے ماں  کے خون کے دھارے میں منتقل ہوجاتے ہیں، اور پھر دوبارہ بچے میں چکر لگاتے ہیں،سائنس کی زبان میں اسے ” فیٹل مٹرنل مائکروچائمریزم” کہا جاتا ہے۔۔ اور تقریباً←  مزید پڑھیے

روزہ اور پھل/ابو جون رضا

میرا روزے اور مہنگائی پر بھاشن دینے کا کوئی موڈ نہیں ہے۔ سردست دو واقعات بیان کرنے تھے۔ پندرہ سال پہلے کی بات ہے۔ میں اپنی کمپنی کے سی ایف او کے ساتھ افطار سے تقریباً آدھا گھنٹہ پہلے آفس←  مزید پڑھیے

ٹورنٹو (مکتوب /6)اگر کما نہیں رہے تو پھر لگا رہے ہو-انجینئر ظفر اقبال

سرمایہ دارانہ اور سُودی نظام کی جکڑ آپ کو ٹورنٹو کی روزمرہ کی زندگی کے ہر ہر عمل میں نظر آتی ہے۔ تعلیم، گاڑی اور گھر کے نام پر قرض بندے کو اتنا جکڑ دیتا ہے کہ وہ پھر یہ←  مزید پڑھیے