کالم    ( صفحہ نمبر 97 )

پلے بوائے سے آئین شکن پلیئر تک کا سفر۔۔رضا بٹ

آج جو کچھ پاکستان میں ہوا ہے جس طرح آئین کیساتھ کھلواڑ کیا گیا ہے وہ پاکستان کیلئے بہت زیادہ بدقسمتی ہے آج پاکستان کی سیاسی اور آئینی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے وہ عمران خان جو خود←  مزید پڑھیے

عمران خان صاحب کی “میں”۔۔محمد وقاص رشید

عمران خان صاحب نے ورلڈ کپ جیتا تو فائنل جیت کر ٹرافی اٹھاتے ہوئے ایک لفظ کہا جس لفظ سے انکی ساری شخصیت اور اندازِ فکر ظاہر ہوا اور اس پر انہیں بڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑا یہ وہی لفظ تھا جس کے جواب میں مجھے میری منزل ملی تھی اور یہ وہی لفظ ہے جسکی وجہ سے آج اس قوم کی راہ کھوٹی ہے←  مزید پڑھیے

ایک تحریک عدم اعتماد کی کہانی(1)۔۔افتخار گیلانی

پاکستان کی رنگ بدلتی سیاست میں لگتا ہے کہ پچھلے ایک ہفتہ سے جیسے ٹی۔20کرکٹ میچ چل رہا تھا۔ حزب اقتدار اور حزب اختلاف کے لیڈران اراکین پارلیمنٹ کی تعداد اور عوام ہمہ تن گوش پارٹیوں کے اسکور پر نظر←  مزید پڑھیے

اپنا اپنا آئین، اپنی اپنی ’ شکنی‘۔۔آصف محمود

حالیہ بحران میں سے ایک خیر یہ برآمد ہوئی ہے کہ معاشرے میں آئین پوری معنویت سے زیر بحث ہے اور سیاسی پیش رفت کو آئین کے تناظر میں دیکھتے ہوئے اس کے متعدد آرٹیکلز پر بحث جاری ہے۔جس ملک←  مزید پڑھیے

یہ کس کو تم نے سر دار کھو دیا لوگو۔۔قادر خان یوسف زئی

  ذوالفقار بھٹو کی 43ویں برسی/ذوالفقار علی بھٹو نے اعلیٰ و قانون کی تعلیم کیلی فورنیا اور آکسفورڈ سے حاصل کی،جنرل ایوب خان کے دور حکومت 1963 میں وزیر خارجہ کے اہم منصب پر فائز ہوئے تاہم حکومت سے شدید←  مزید پڑھیے

سیاست، پروپیگنڈا اور شعوری انحراف۔۔ڈاکٹر مختیارملغانی

ہم خود سے جھوٹ بولتے ہیں اور ہمیں اس بات کا ادراک تک نہیں ہوتا, اس میں اچھنبے کی کوئی بات نہیں ، انسانی دماغ اسی طرح کام کرتا ہے۔ غلطیوں کو سمجھنا اور انہیں درست کرنا ہمارے اختیار میں←  مزید پڑھیے

کھلاڑی اور بڑے کھلاڑی۔۔رعایت اللہ فاروقی

جب حکمرانی بادی النظر میں ورلڈکپ کا معاوضہ بن جائے تو پھر وہی ہو سکتا ہے جو ہوا۔ یہ عمران خان نہیں تھا جس نے یہ معاوضہ مانگا تھا بلکہ یہ کوئی اور تھا جس نے انہیں یہ خواب دکھایا۔←  مزید پڑھیے

عمران کا ٹرمپ کارڈ اور آئینی بحران۔۔نصرت جاوید

بہت سالوں کے بعد اتوار 3اپریل 2022ء کی صبح تقریباََ انوکھی محسوس ہوئی کیونکہ بستر سے اُٹھنے کے بعد میں یہ کالم لکھنے نہیں بیٹھ گیا۔ گزشتہ جمعہ کے دن قومی اسمبلی کے سپیکر نے اپوزیشن جماعتوں کی تحریک عدم←  مزید پڑھیے

جنابِ وزیراعظم ! ریکارڈ درست کرلیجئے۔۔حیدر جاوید سید

سرپرائز دینے والی تقریر میں چار پانچ باتیں ہوئیں۔ پہلی، حسب سابق اپنے سیاسی مخالفین کو بھگوڑا، ڈیزل، چیری بلاسم اور بیماری کے سستے بازاری القابوں سے یاد کیا۔ ثانیاً بلاول کو طعنہ دیا اپنے نانا کے قاتلوں کے ساتھ←  مزید پڑھیے

میں حقوقِ نسواں کا مخالف ہوں ۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

میں حقوق کے سلسلے میں جنس کی تخصیص کا مخالف ہوں۔ مردوں اور عورتوں کے حقوق یکساں ہونے چاہییں لیکن کیا کبھی یہ یکساں تھے بھی؟ کیا کہیں یکساں ہیں بھی؟ کیا کبھی یکساں ہونگے بھی؟ ایسا ہو نہیں سکتا۔←  مزید پڑھیے

حمزہ ہی ضروری ہے۔۔نجم ولی خان

حمزہ شہباز شریف کے پارلیمانی پارٹی کی طرف سے وزیراعلیٰ نامزد ہونے اور میاں نواز شریف کی طرف سے منظوری ہونے کے ساتھ ہی یہ سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ حمزہ شہباز شریف ہی کیوں۔ دلچسپ یہ ہے کہ←  مزید پڑھیے

فیصلے کی گھڑی۔۔پروفیسر رفعت مظہر

اگر حالات نارمل رہے تو آج تحریکِ عدم اعتماد کا فیصلہ ہو جائے گا اور لگ بھگ 2 ماہ سے جاری ذہنی خلجان بھی دور ہو جائے گا۔ متحدہ اپوزیشن تو ماہِ جنوری سے ہی وزیرِاعظم کے خلاف عدم اعتماد←  مزید پڑھیے

چار آدمی۔۔محمد عامر خاکوانی

جگہ ہے فائونٹین ہائوس، لاہور کی مشہور علاج گاہ برائے نفسیاتی امراض۔ خوشگوار موسم، تازہ ہوا، بادل۔ تین آدمی۔ منفرد، ممتاز، یکتا، نابغہ روزگارآدمی۔ سرگنگا رام، ملک معراج خالد اور ڈاکٹر رشید چودھری بیٹھے گفتگو کر رہے ہیں۔ ان تین←  مزید پڑھیے

لومڑی مرغیوں کی حفاظت کررہی ہے۔۔اکرام سہگل

حالیہ پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی غلطیوں میں سے ایک، قومی مفاہمتی آرڈیننس (این آر او)، جسے عالمی سطح پر جنرل مشرف کی پہل سمجھا جاتا ہے، درحقیقت ان کے انتہائی قابل اعتماد معاون اور ساتھیوں کے دماغ کی←  مزید پڑھیے

شکریہ نواز شریف۔۔نجم ولی خان

میرا آج کا شہریاراں، ان چھ، سات سیاسی، تجزیاتی کالموں کی سیریز کے حوالے سے ہے جو میں نے آزاد کشمیر کے انتخابات میں نواز لیگ کی شکست کے بعد لکھے۔ یہ وہ وقت تھا جب نواز لیگ نے پہلے←  مزید پڑھیے

نروٹھا آشناؤں میں۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

عقیل عباس جعفری کسی دوست کے ہاں تھے، انہوں نے زاہد کاظمی کو ملنے کے لیے وہیں آنے کو کہا۔ میں فارغ تھا۔ زاہد کے کہنے پہ میں بھی ساتھ چلا گیا۔ کھانے کے لیے ڈائننگ ہال میں گئے۔ میں←  مزید پڑھیے

دھمکی آمیز خط-پانچ سوالات۔۔آصف محمود

نفرت اور عقیدت کی بنیاد پر جب صف بندی ہو چکی ہواور کسی بھی معاملے کو قبول کر نے یا رد کرنے کا معیار دلیل کی بجائے نفرت اور محبت بن جائے تو معقول بات کہنے کی گنجائش سمٹتی چلی←  مزید پڑھیے

مرجھاتے ریلیشن شپ میں تازگی کیسے لائی جائے۔۔تنویر سجیل

مرجھاتے ریلیشن شپ میں تازگی کیسے لائی جائے۔۔تنویر سجیل/ریلیشن شپ جیسے احساس، ضروری اور اہم موضوع پر کوئی بھی تحریر سوشل میڈیا پر کسی نے بھی لکھی ہو تو آپ کو اس رائیٹر اور اس کے نیچے دیے گئے کمنٹس پڑھ کر یہ حیرت ضرور ہو گی←  مزید پڑھیے

“ناش نی داگونش”۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

ایک زمانے میں امریکہ نے ” رشینز آر کمنگ ” یعنی روسی آ رہے ہیں، کہہ کر دنیا کو کمیونزم کے ہوّے سے ڈرایا ہوا تھا مگر سوویت یونین کا مقصد دنیا میں ہاہاکار مچانا تھا ہی نہیں، تبھی ایک←  مزید پڑھیے

زندگی جہد است و استحقاق نیست ۔۔ قادر خان یوسف زئی

زندگی جہد است و استحقاق نیست ۔۔ قادر خان یوسف زئی /کچھ لوگ سمندر میں ایک کشتی پر سوار ہوئے۔ ان میں سے کچھ اوپر کے حصے میں پہنچ گئے، کچھ نیچے کے حصے میں۔ جو نچلے حصے میں تھے وہ پانی لینے کے لئے اوپر گئے، اوپر والوں نے انہیں یہ کہہ کر پانی لینے سے روک دیا کہ اس سے ہمیں تکلیف ہوتی ہے←  مزید پڑھیے