کالم    ( صفحہ نمبر 87 )

وہ اس ادا سے روئے ۔۔قادر خان یوسف زئی

برطرف وزیراعظم عمران خا ن نے استعارۃً صحافیوں سے دوران گفتگو کہا کہ” میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ ان کو پاکستان پر مسلط کریں گے، اس سے تو اچھا تھا کہ پاکستان پر ایٹم بم گرا دیتے“۔ اس←  مزید پڑھیے

بھارت کے نئے خارجہ سیکرٹری ونے کمار کواٹرا۔۔افتخار گیلانی

بھارتی دارلحکومت نئی دہلی میں پارلیمانی، خارجہ اور دفاع کی وزارتیں ہر دو یا تین سال کے وقفہ کے بعد بیٹ رپورٹرز کیلئے متعلقہ وزارتوں سے متعلق ایشوز کو سمجھنے اور ان کا عمیق جائزہ لینے کیلئے کورسز کا اہتمام←  مزید پڑھیے

چھوٹے قد کے لوگوں کی آواز۔۔ڈاکٹر جمیل الرحمان ملک

چھوٹے  قد کے  افراد پر زہر ناک جملے کسے جاتے ہیں ہیں اور یہ طبقہ مذاق اور تضحیک کے ڈر سے گھروں سے تعلیم اور نوکری کے لیے نکلنے سے گھبراتے ہیں ۔اس موضوع پر جامعہ کراچی کے سوشیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے طالب علم سلطان ناصر الدین نے  کراچی کے پستہ قد افراد کے سماجی مسائل پر اپنا تحقیقی مقالہ لکھا ہے←  مزید پڑھیے

بیوروکریسی نے پاکستان کو کیا دیا؟۔۔آصف محمود

یہ سوال تو ہم اکثر اٹھاتے ہیں کہ سیاست دانوں نے پاکستان کو کیا دیا، کیا کبھی ہم یہ سوال بھی اٹھا سکیں گے کہ بیوروکریسی نے پاکستان کو کیا دیا؟ اہل سیاست تو پھر عوام کی دسترس میں ہوتے←  مزید پڑھیے

تیکھی غزلوں کا شاعر۔۔امجد اسلام امجد

مظفر حنفی مرحوم سے ملاقات تو 1981 میں جامعہ ملیہ کے پروگرام کی وساطت سے ہوئی جہاں میں “شام بہار” ٹرسٹ انبالہ کے مشاعرے میں شرکت کے بعددلی پہنچا تھا مگر اُن کی شاعری سے تعارف پہلے سے تھا۔ مظفر←  مزید پڑھیے

میں اسے نہیں جانتا تھا۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

اس طرح مردانہ وار لڑنے والی اس شجیع خاتون کو جس کا نام سبین محمود تھا، میں نہیں جانتا تھا۔ سچی بات تو یہ ہے کہ اس کا نام بھی کبھی میری نظروں سے نہیں گذرا تھا۔ پھر کل رضا←  مزید پڑھیے

آپکی عمر کتنی ہے؟۔۔گل نو خیز اختر

یہ جو مشہور ہے کہ مرد کی ایک زبان ہوتی ہے، غلط ہے۔ میرا 500سالہ تجربہ ہے کہ زبان صرف خواتین کی ایک ہوتی ہے۔مثلاً میری ایک کلاس فیلو نے آج سے پچیس سال پہلے مجھے اپنی عمر پچیس سال←  مزید پڑھیے

عمران خان کا بیانیہ مذہبی انتہا پسندی کی توسیع ہے۔۔ڈاکٹر اختر علی سید

اس خاکسار نے خود کو کبھی اس قابل نہیں پایا کہ سیاست، سیاست دانوں اور سیاسی صورتحال پر کچھ بھی کہہ سکے۔ لیکن جب سیاستدان اور ان کی سیاست معاشرے کے نفسی سماجی Psychosocial تاروپود بکھیر نے کے درپے ہو←  مزید پڑھیے

تباہ حال معیشت،نئی حکومت کا امتحان۔۔نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء کی ٹولی ابھی لندن ہی میں موجود تھے کہ گزرے جمعہ کی سہ پہر سوشل میڈیا پر خبر چلی کہ ہمارے ایک سینئر ترین انتہائی بااثر اور متین صحافی جناب فہد←  مزید پڑھیے

زین عباس :سوال ہی سوال ہیں/تحریر-آغر ندیم سحر

   زین عباس ٹانڈہ ضلع گجرات کا رہائشی تھا’وہ نظم کا ایک شاندار شاعر ’ انتہائی ذہین مارکسسٹ اور گریجوایشن کا طالب علم تھا۔ہفتے کی صبح چار بجے اپنے ہاسٹل کے کمرے کی دیوار پر یہ ادھوری سطر لکھی‘‘یہ راقم کی آخری رات ہے’’اور پنکھے سے لٹک کر جان دے دی←  مزید پڑھیے

غیر صحت مندانہ طرز سیاست۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

انگریزوں نے تو کسی کی ذات پر “کیچڑ اچھالنے” کا ترجمہ Mud Slinging نہیں کیا ہوگا، یہ توفیق ہمیں ہی ہوئی ہوگی کہ ہم نے ان کی اصطلاح کو ترجمہ کرکے استعمال کرنا شروع کر دیا اگرچہ اس کے لیے←  مزید پڑھیے

شیریں ابو عاقلہ کا قتل، بے نقاب ہوتی اسرائیلی بربریت۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

شیریں ابو عاقلہ کوئی غیر معروف شخصیت نہیں ہیں، وہ الجزیرہ کی پہلی خاتون صحافی تھیں۔ دہائیوں سے الجزیرہ دیکھنے والے انہیں سکرین پر دیکھتے تھے اور ایک نسل ہے جو انہیں دیکھتے دیکھتے جوان ہوئی ہے۔ ان کی خاص←  مزید پڑھیے

عمران خان کو نہیں جانا چاہیے تھا؟۔۔نجم ولی خان

مسلم لیگ نون سے تعلق رکھنے والے کئی سیاسی کارکن اور سوشل میڈیائی دانشورتسلسل کے ساتھ رائے دے رہے ہیں کہ ان کی پارٹی نے اس نازک موقعے پر حکومت قبول کر کے بڑی غلطی کی، یہ غلطی عمران خان←  مزید پڑھیے

پھوکے فائر۔۔پروفیسر رفعت مظہر

کپتان بھٹو بننے کی کوشش میں ہے لیکن اِس کے لیے جان کی بازی لگانی پڑتی ہے۔ شاید اسی لیے اُنہوں نے میانوالی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ قید ہونے اور مرنے کے لیے تیار ہیں←  مزید پڑھیے

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے ۔۔ نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی بدولت وزارت عظمیٰ سے فارغ ہوجانے کے بعد عمران خان صاحب تسلسل سے دہائی مچائے چلے جارہے ہیں کہ انہیں مقامی مخالفین نے نہیں بلکہ امریکہ نے اقتدار سے محروم کیا←  مزید پڑھیے

یادِ رفتگان ۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

عید کے تیسرے دن اطلاع ملی، چوہدری محمد یوسف دارِ فانی سے کوچ کر گئے۔ اَسّی سالہ چوہدری صاحب میرے “کلاس فیلو” تھے۔ جی ہاں! میرے سینئر کلاس فیلو۔ بابا جی واصف علی واصفؒ کی محفلوں کے ساتھی تھے۔ اس←  مزید پڑھیے

کیا یاسین ملک کو پھانسی دے دی جائے گی؟۔۔قمر رحیم خان

5اگست 2019ء کو ریاست جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے سے قبل ہی بھارت نے ریاست کی ڈیمو گرافی تبدہل کرنے اور آزادی کی تحریک کو کچلنے کی مکمل منصوبہ بندی کر لی تھی۔حریت قیادت کو پابند سلاسل←  مزید پڑھیے

پاکستان کو ستّے خیراں۔۔طیبہ ضیاء چیمہ

پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان 50 ماہ تک اس عہدے پر موجود رہے۔ دوسرے وزیر اعظم خواجہ ناظم الدین 18 ماہ وزارت عظمیٰ کے عہدے پر رہے۔ محمد علی بوگرا کو وزیر اعظم بنا دیا گیا۔ دو←  مزید پڑھیے

دو بھائیوں کی ملاقات۔۔نجم ولی خان

ہمارے کچھ دوست برہم ہیں کہ وزیراعظم سمیت کابینہ کے اہم ارکان کو ہی لندن طلب کر لیا گیا ہے گویا اب پاکستان کا دارالحکومت ہی اسلام آباد سے لندن منتقل ہو گیا ہے، کچھ غصے اور تعصب میں بھرے←  مزید پڑھیے

بدعنوانی سے لڑنا،بدلہ یا انصاف؟۔۔اکرام سہگل

زیادہ تر معاشروں میں بدعنوانی کی ایک خاص مقدار کے ساتھ، بدعنوانی بلاشبہ پاکستان کی بدترین خصوصیت ہے۔ دہائیوں کے دوران یہ بڑے تناسب تک پہنچ گئی ہے، اب ریاست کو کمزور کر رہی ہے۔ جہاں یہ ریاست کے تمام←  مزید پڑھیے