کالم    ( صفحہ نمبر 86 )

دی کمپلیشن آف یوریشیا۔۔اکرام سہگل

لیکس فیم ریسرچ سینٹر، سیفاسل فاؤنڈیشن، فرانس اور شعبہ بین الاقوامی تعلقات، الفارابی قازق نیشنل یونیورسٹی، الماتی کے زیر اہتمام مشترکہ طور پر فرانسیسی یونیورسٹی آف لی ہاورے (ULH) نے اس موضوع پر ایک کانفرنس کی میزبانی کی۔ 11 اور←  مزید پڑھیے

تمہیں ظلم میں مہارت ہے ۔۔ قادر خان یوسف زئی

ملک میں جب سے حالیہ سیاسی بحران شروع ہوا ہے،بعض حلقوں کی جانب سے اشاروں کنایوں میں یہ باور کروانے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ جیسے اس کے پس پردہ مقتدر حلقوں کا کوئی کردار ہے۔ یہ حلقے←  مزید پڑھیے

جہیزمیں عفت نوید کی ‘‘دیپ جلتے رہے’’دی جائے تو بہتوں کا بھلا ہوگا۔۔۔ سلمیٰ اعوان

ارے بھئی مبالغے والی کوئی بات نہیں۔بہتشی زیور جیسے ہدایت ناموں والے زمانے تو لدلدا گئے ہیں۔وقت آگے نکل گیا ہے۔اب نوجوانوں نے محبتیں تو کرنی ہیں اور شادیاں بھی۔مسلکی اختلاف ،سماجی اور معاشرتی مسائل سبھوں سے ان کا واسطہ←  مزید پڑھیے

بلاول بھٹو کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع، دورہ روس پر پاکستان کو قصوروار ٹھہرانا درست نہیں، بلاول بھٹو

نیویارک: وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ پر زور دے کر کہا ہے کہ عدم توجہی کے سبب کشمیری اپنی سرزمین پر اقلیت میں تبدیل ہو رہے ہیں لہذا ضرورت اس امر کی ہے کہ مسئلہ کشمیر حل کریں←  مزید پڑھیے

پٹواری رو رہے ہیں ۔۔نجم ولی خان

نواز لیگ والے آج کل سخت پریشان ہیں، ان میں سے کئی رو دھو رہے ہیں اور کچھ نے تو باقاعدہ چیخ و پکار شروع کر رکھی ہے کہ ان کی پارٹی اور محبوب قائد کے خلاف کوئی بہت بڑی←  مزید پڑھیے

عوامی سیاست سے خالی پاور سیاست۔۔عامر حسینی

دو دن پہلے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید شاہ اور کل چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے پانی کے بحران میں صرف اور صرف سندھ کا مقدمہ پیش کیا- جبکہ دوسری طرف وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز←  مزید پڑھیے

مزدور سے متعلق تاثرات کی تصحیح||ڈاکٹر مجاہد مرزا

سوشل میڈیا ہر شخص کا اخبار، ہر شخص کا ڈائجسٹ اور ہر شخص کا اپنا ذریعہ اظہار یعنی میڈیم بن چکا ہے۔ یکم مئی کے روز لوگوں نے یہ جانے بغیر کہ “یوم مئی” کی تاریخ کیا ہے، یوم مئی←  مزید پڑھیے

چولستان کے ارداس اور بے حِس حکمران۔۔مظہر اقبال کھوکھر

ملک بھر میں پچھلے کئی ہفتوں سے پڑنے والی شدید گرمی نے جہاں ہر ذی روح کو تڑپا کر رکھ دیا ہے وہاں سب سے زیادہ سنگین صورتحال کا سامنا صحرائے چولستان اور اس کے باسیوں کو ہے جنوبی پنجاب←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ کا فیصلہ اور تخت لاہور۔۔نصرت جاوید

گزشتہ کئی برسوں سے ملکی سیاست کی آئینی تشریح کے حوالے سے سپریم کورٹ کا سنایا ہر فیصلہ “تاریخی” پکارا جاتا ہے۔ منگل کی شام بھی آئین کے آرٹیکل63-Aکی بابت ایسی ہی تشریح سامنے آئی ہے۔ عمران خان صاحب کے←  مزید پڑھیے

خطوط کی آخری کتاب۔۔جاوید چوہدری

عطاء الحق قاسمی صاحب لیجنڈ ہیں، یہ پوری زندگی پڑھاتے رہے یہ پروفیسر ہیں، یہ پوری زندگی کالم لکھتے رہے یہ کالم نگار بھی ہیں، یہ پوری زندگی شعر بھی کہتے رہے یہ شاعر بھی ہیں گو ان کے شعر←  مزید پڑھیے

ٹک ٹاکرز کی آگ۔۔آصف محمود

ملک ماحولیات کے خطرے سے دوچار ہے ، درجہ حرارت 47 کو چھو رہا ہے اور مارگلہ میں جنگل کو جلا کر ٹک ٹاک ویڈیوز تیار کی جا رہی ہیں۔کیا اس سے بڑی بد بختی بھی ہو سکتی ہے کہ←  مزید پڑھیے

مابعد سچائی کا دور۔۔محمد منیب خان

بیل گبسن (Belle Gibson) ایک آسڑیلوی خاتون ہیں۔ 2009 میں 20 سال کی عمر میں بیل کے دماغ میں کینسر کی تشخیص ہوئی۔ڈاکٹروں نے اسے بتایا کہ اس کے پاس زندہ رہنے کو صرف چار مہینے بچے ہیں۔ دو ماہ←  مزید پڑھیے

زور، زُور اور زر۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

زور ، زُور اور زَر کی دَراندازی سے وہی بچ سکتے ہیں جو اپنی زندگی کو سادگی کے آسن بیٹھ کر گزارنے کا ہنر اور حوصلہ رکھتے ہیں۔ زور ہمیں اپنی بات منوانے کے لیے چاہیے ہوتا ہے، زر اپنی←  مزید پڑھیے

کانگریس کے پاس کیا راستہ بچا ہے؟۔۔ابھے کمار

ان  دنوں کانگریس پارٹی کے لیڈر ان راجستھان کے خوبصورت شہر اُدے پور میں” نو چنتن سنکلپ شیویر” میں حصہ لے رہے ہیں۔ 15 مئی کو شائع ایک خبر کے مطابق، ہندوستان کی سب سے قدیم پارٹی اپنی تنظیم میں←  مزید پڑھیے

وکیل بابو۔۔رعایت اللہ فاروقی

شاہراہ فیس بک پر وکیل بابو سے ہمارا تعارف 2014ء میں تب ہی ہوگیا تھا جب فیس بک پر نئے نئے سرگرم ہوئے تھے۔ ہم نے فیس بک پر اپنی باقاعدہ سرگرمی کا آغاز ان نابالغ مولویوں کی ٹکور سے←  مزید پڑھیے

چولستانی عوام کو کیسے بچایا جائے؟۔۔محمد عامر خاکوانی

چولستان میں پانی کا بحران بڑھتا جا رہا ہے۔ جنوبی پنجاب کے اس بڑے صحرا میں جس کا رقبہ سینکڑوں کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے، یہاں پانی کی شدید قلت ہے اور زیادہ تر علاقوں میں موسمی بارشوں پر گزارا←  مزید پڑھیے

شعبہء صحت بنا م شہباز شریف۔۔نجم ولی خان

دعویٰ توخان صاحب کایہ تھا کہ وہ سڑکیں نہیں بنائیں گے بلکہ صحت، تعلیم وغیرہ پر خرچ کر کے قوم بنائیں گے مگر ساڑھے تین برس سے زائد کے عرصے میں انہوں نے صحت کا شعبہ اپنے کزن نوشیرواں برکی←  مزید پڑھیے

قعرِ دریا‘‘ میں ’’تختہ بند‘‘ ہوئے انسان ۔۔نصرت جاوید

بچپن کی یادوں میں توانا تر یہ قصہ بھی ہے کہ بستر پر تنہا بیٹھے میرے کئی بزرگ بسااوقات بآواز بلند فارسی کا ایک شعر پڑھا کرتے تھے۔ اسے پڑھنے کے بعد نکلی آہ انسانی بے بسی کا پریشان کن←  مزید پڑھیے

ساحل گوادر سے تا بہ خاک کاشغر۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

ہم کچھ لوگ ماؤزے تنگ کے بے حد مداح ہوا کرتے تھے۔ اسلامی جمعیت طلباء میں شامل ہمارے دوست ہمیں “سرخے” کہتے تھے۔ ماؤ زے تنگ کی مداحی کی پاداش میں نہیں بلکہ ان کا خیال تھا کہ ہم کمیونسٹ←  مزید پڑھیے

خطرناک کی جان کو خطرہ۔۔طیبہ ضیاء چیمہ

عمران خان کہتے ہیں کہ ان کی جان کو خطرہ ہے اور انہوں نے ویڈیو میں قاتلوں کے نام بھی بتا دئیے ہیں۔ اللہ آپ کی حیاتی کرے۔ جناب اپنے کھانے پینے پر بھی نظر رکھیں، ویڈیو میں ان کے←  مزید پڑھیے