کالم    ( صفحہ نمبر 88 )

بچوں کی نفسیاتی تربیت بھی ازحد ضروری ہے۔۔سلمیٰ اعوان

بچوں دادا دادی ماں باپ پر مشتمل گھرانہ جو دو کمروں میں رہتا ہے۔والدین کی لاپرواہی اِس سانحے کا سبب بن سکتی ہے۔۔اب یہ بھی نہیں تھا کہ میں کوئی بڑی معصوم سی لڑکی تھی۔لیکن یہ بھی حقیقت تھی کہ میرا جنس سے متعلق علم بڑا سطحی سا تھا←  مزید پڑھیے

ملک ایسے نہیں چلتے بھائی جان۔۔آصف محمود

بلیو ایریا سے نکلا تو سامنے گاڑیوں کی ایک طویل قطار تھی۔یہ اب اسلام آباد کا ہر وقت کا معمول ہے۔ کئی کلومیٹرز تک بمپر ٹو بمپر گاڑیاں چل رہی ہوتی ہیں۔ ان گاڑیوں میں سے کوئی ایک گاڑی بھی←  مزید پڑھیے

دُنیا ٹیڑھی ہے یا ہم؟۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

سچ تو یہ ہے کہ دنیا کہیں بھی سیدھی نہیں ہے لیکن اتنی بھی کج نہیں ہوتی کہ اسے کج کہا جا سکے۔ پیچ و خم ہونا، اتار چڑھاؤ ہونا، ارتفاع و گہرائی ہونا دنیا کے تنوع کو ظاہر کرتا←  مزید پڑھیے

ہر خطا معصوم ہوکر رہ گئی ۔۔ قادر خان یوسف زئی

سیاسی استحکام کا مطلب موثراور اعلیٰ معیار کی حکومت، قانون کی حکمرانی اور بدعنوانی سے پاک نظام پر مبنی ادارہ جاتی معیار ہے ۔ویانا یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق2050 تک دنیا کا قریباً 30 فیصد حصہ سیاسی عدم استحکام←  مزید پڑھیے

ادھورے پن کا خلا۔۔انعام رانا

ادھورے پن نے بالآخر سماج پہ اثر ڈالنا ہی تھا اور وہ ایسا پڑا کہ آج بطور سماج ہم دنیا بھر سے کٹے ہوئے بھی ہیں اور داخلی طور پہ کمزور ترین بھی۔ یہ تینوں نظام نہ  تو ہمیں ایک قوم بنا پائے اور نہ ہی دنیا کیلئے کارآمد سماج←  مزید پڑھیے

کیا بھٹو کو امریکہ نے ہٹایا تھا؟۔۔محمد عامر خاکوانی

پاکستان میں ذوالفقار علی بھٹو صاحب کی جماعت پاکستان پیپلزپارٹی اور ہمارے ہاں لیفٹ ونگ کے عناصر ایک زمانے میں یہ بات کہا کرتے تھے کہ بھٹو صاحب کو امریکہ نے سزا کے طور پر اقتدار سے ہٹایا ۔ تب←  مزید پڑھیے

عمران خان کا نعرہ بھٹو۔۔سیّد محمد زاہد

آجکل عمران خاں خود کو بھٹو ثابت کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔ اس مہم کا باقاعدہ آغاز پریڈ گراؤنڈ میں ایک خط لہرا کر کیا گیا۔ بھٹو کے بغیر پاکستانی سیاست کا ہر پہلو نامکمل دکھائی دیتا ہے۔←  مزید پڑھیے

قیمتوں میں مسلسل اور شدید اضافے کا حل۔۔غزالی فاروق

قیمتوں میں انتہائی زبردست اضافہ ہو جائے گا۔  لیکن اس کے باوجود حکومت مسلسل نوٹ چھاپ رہی ہے جس کے بہت ہی خطرناک نتائج نکل سکتے ہیں اور یوں حکومت کرنسی کی قبر کھود رہی ہے، جو معیشت کے لیے خون کی حیثیت رکھتی ہے۔←  مزید پڑھیے

اردگان بھی سعودیہ پہنچے۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

پچھلے ہفتے ہمارے نئے وزیراعظم اپنے پہلے دورے پر سعودی عرب پہنچے اور نون لیگ کے مطابق انتہائی کامیاب دورہ فرمایا اور پی ٹی آئی کے دوستوں کے مطابق یہ پاکستانی تاریخ ناکام ترین دورہ تھا۔ ہمارے ہاں بین الاقوامی←  مزید پڑھیے

پاکستان جو پہلے کبھی نہیں دیکھا۔۔ثاقب اکبر

اس وقت پاکستان میں جو فضا ہے، جو اٹھان، جو جوش و خروش، خود اعتمادی ہے اور عوام نیز ان کی قیادت کے مابین جو ولولہ انگیز رشتہ ہے، میں نے اپنی زندگی میں پہلے کبھی نہیں دیکھا۔ مجھے ذوالفقار←  مزید پڑھیے

خالد سعید: بالشتیوں میں سر بفلک۔۔ڈاکٹر اختر علی سیّد

خالد سعید 29 مئی کو اس دنیا سے سدھار گئے۔ وہ جب موجود تھے ،حتیٰ کہ جب وہ صاحب فراش بھی تھے کبھی یہ احساس تک نہ ہوا کہ دنیا ان کے بغیر کیا ہوگی۔ اس بات کا احساس عین اس صبح کو ہوا جب ان کے جانے کی اطلاع ملی۔ یہ اطلاع گو غیر متوقع نہیں تھی مگر پھر بھی ناقابل یقین ضرور تھی۔←  مزید پڑھیے

عمران خان اور ٹی وی چینلوں کی ریٹنگ۔۔نصرت جاوید

عمران صاحب کی یہ خوبی تو ان کے بدترین ناقد کو بھی تسلیم کرنا پڑے گی کہ وہ ٹی وی اداروں کو ریٹنگز دیتے ہیں۔ اپنی اس خوبی کو انہیں کمال مہارت سے استعمال کرنا بھی آتا ہے۔ اپنے تئیں←  مزید پڑھیے

ن لیگ پھنس گئی۔۔جاوید چوہدری

وزیراعظم کا آبائی حلقہ ہمبن ٹوٹا میں ہے، ان کا خاندان سو سال سے وہاں رہ رہا ہے، یہ شہر گال کی سائیڈ پر جنوبی سری لنکا میں واقع ہے، اس کے ساتھ وہ مشہور بندرگاہ واقع ہے جسے سری←  مزید پڑھیے

روہی؛چولستان کیوں رو رہا ہے؟۔۔آصف محمود

اگر اسرائیل اپنے مقبوضہ صحرائے نقب کو گل و گلزار بنا سکتا ہے تو پاکستان اپنے روہی کی پیاس کیوں نہیں بجھاسکتا؟سیاسی فضولیات سے وقت ملے تو یہ محض ایک سوال نہیں ، یہ فرد جرم بھی ہے۔ روہی کے←  مزید پڑھیے

اپنے ہی ملک میں زباں نابلد(6)۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

پیروں اور ان کے نواسوں سے فراغت کے بعد قادر نگر کے لیے نکلے تو میں پوچھے بغیر نہ رہ سکا کہ بھائی یہ پیروں اور باچاؤں کے نواسے ہی کیوں ہیں پوتے کیوں نہیں تو راشد نے جز بز←  مزید پڑھیے

مزاح کی نفسیات کے راز۔۔ ڈاکٹر خالد سہیل

مزاح کا ذہنی صحت کے ساتھ قریبی رشتہ ہے اس لیے ایک ماہر نفسیات اور ادیب ہونے کے ناطے میں نے سوچا کہ مجھے مزاح کی نفسیات کے بارے میں کچھ جاننا چاہیے ۔ہو سکتا ہے مزاح کے راز مجھے ایک بہتر ماہر نفسیات بننے میں مدد کریں اور میں اپنے مریضوں کی بہتر خدمت کر سکوں۔←  مزید پڑھیے

صدر،گورنر،کس کام کے۔۔نجم ولی خان

باتیں تو بڑی بڑی ہوتی ہیں کہ صدر وفاق کی علامت ہے اور گورنر وفاق کے نمائندے، یہ نہ کسی کو جوابدہ ہیں اور نہ ہی انہیں عدالتیں براہ راست کوئی حکم دے سکتی ہیں اورمیرا سوال ہے کہ کیوں،←  مزید پڑھیے

ماں کا دن۔۔محمد وقاص رشید

ماں کو ایک رات کے لیے بھی دور جاتے دیکھ کر رہا نہیں جاتا تھا۔ نہ جانے کیا نفسیاتی عارضہ تھا اس برقعے کے ساتھ جڑا ہوا۔ وہ برقعہ خواب نگر ملکوال کے بازار سے اسٹیشن تک سینکڑوں لوگوں کی موجودگی میں بھی بینائیوں کو سدا دے دیتا تھا۔←  مزید پڑھیے

کشمیریوں کی سیاسی یتیمی پر ایک اور مہر (2)۔۔افتخار گیلانی

اسطرح 96یا 97رکنی ایوان میں جموں یا ہندو حلقوں کی نشستیں 49یا 51تک ہونگی۔ بتایا جاتا ہے کہ مہاجرین کی یہ نشتیں پاکستانی زیر انتظام یا آزاد کشمیر کی اسمبلی کی طرح ہونگی، جہاں 12نشستیں مہاجروں کیلئے مخصوص ہیں، جو←  مزید پڑھیے

دلیری سے نئے انتخابات کی جانب بڑھیں ۔۔نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب سے جب بھی سرراہ ملاقات ہوئی ہمیشہ عزت واحترام سے ملے۔ محنتی اور پرجوش آدمی ہیں۔ ان کی نمایاں خصوصیات کے باوجود میں نے انہیں بنیادی طورپر ایک سیاست دان نہیں بلکہ متحرک منیجر ہی شمار کیا←  مزید پڑھیے