ڈاکٹر جمیل الرحمان ملک کی تحاریر
ڈاکٹر جمیل الرحمان ملک
ڈاکٹر جمیل الرحمان ملک غازی یونی ورسٹی ڈیرہ غازی خان شعبہ اردو میں بطور اسٹنٹ پروفیسر کام کررہے ہیں ۔اس کے علاوہ وہ پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ لاہور میں ڈائریکٹر مسودات بھی کام کرچکے ہیں ۔آپ تحقیقی اور تنقیدی مضامیں میں دلچپسی رکھتے ہیں اور تخلیقی صلاحیتوں کو نکھارنے میں خاصی محنت کرتے ہیں۔

چھوٹے قد کے لوگوں کی آواز۔۔ڈاکٹر جمیل الرحمان ملک

چھوٹے  قد کے  افراد پر زہر ناک جملے کسے جاتے ہیں ہیں اور یہ طبقہ مذاق اور تضحیک کے ڈر سے گھروں سے تعلیم اور نوکری کے لیے نکلنے سے گھبراتے ہیں ۔اس موضوع پر جامعہ کراچی کے سوشیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے طالب علم سلطان ناصر الدین نے  کراچی کے پستہ قد افراد کے سماجی مسائل پر اپنا تحقیقی مقالہ لکھا ہے←  مزید پڑھیے