• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی موجودگی میں خالصتان زندہ بادکےنعرے

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی موجودگی میں خالصتان زندہ بادکےنعرے

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی موجودگی میں خالصتان زندہ باد کے نعرے لگ گئے ۔
تفصیلات کےمطابق کینیڈا میں خالصہ ڈے کی تقریبات کاانعقادکیاگیا،جس میں کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور اپوزیشن لیڈر نےشرکت کی۔
کینیڈین سکھوں نے ہردیپ سنگھ نجر کے قتل پر بھارتی قیادت کے خلاف نعرے لگائے ،کینیڈین سکھوں نے آزاد خالصتان کے حق میں نعرےبازی بھی کی۔کینیڈا کے مختلف شہروں میں خالصہ ڈے کے موقع پر سکھ برادری نے بھارت سے آزادی کا مطالبہ کردیا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

کینیڈین سکھوں کی بڑی تعداد نے آزاد خالصتان کی حمایت کر دی۔ ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارتی حکومت ملوث ہے۔ ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے بعد کینیڈا اور بھارت کے تعلقات شدید کشیدگی کا شکار ہوئےتھے۔کینیڈین وزیراعظم پارلیمان کے فلور پر بھارت کو کینیڈین شہری کے قتل کا ذمہ دار قرار دے چکے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply