: بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ اور اپنی بولڈ اداؤں سے جانی جانے والی اننیا پانڈے نے اس مرتبہ پھر کہرام برپا کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اننیا پانڈے نے انتہائی بولڈ فوٹو شوٹ کروایا اور اسے سوشل میڈیا پر شیئر کردیا جو جنگل کی آگ کی طرح وائرل ہوگیا۔ اداکارہ اننیا پانڈے کا شمار بالی وڈ کی بولڈ اداکاراؤں میں ہوتا ہے اور وہ اپنی خوبصورت اداؤں کے باعث لائم لائٹ میں رہتی ہیں۔
تازہ فوٹوشوٹ میں انہوں نے بولڈنیس کی ساری حدیں پار کردیں۔ ان کی بولڈنیس اور خوبصورتی کے لاکھوں دیوانے ہیں۔ ان کے تازہ فوٹو شوٹ کی بہت سے فینز کمنٹ کرکے تعریف کررہے ہیں۔ تاہم کچھ نے انہیں انتہائی کم کپڑے پہننے پر تنقید کا نشانہ بھی بنایا ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں