ہنگو: کلایا بازار میں دھماکا، 25 جاں بحق، 35 زخمی

ہنگو: لوئراوکزئی کے علاقے کلایا بازار میں زور دار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں اب تک 25 افراد جاں بحق جبکہ 35 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

دھماکے کی اطلاع لتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہوگئی تھیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق زخمیوں کو کوہاٹ منتقل کردیا گیا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply