کالم    ( صفحہ نمبر 216 )

بیرون ملک سے واپسی، وفاق اور حکومت سندھ کی کارکردگی ۔۔۔ معاذ بن محمود

حکومت وقت کا شدید ترین ناقد ہونے کے باوجود دو بہترین کاموں کی داد نہ دینا صریحاً بددیانتی ہوگی۔ پہلا کام بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر فیصلہ جس کے باعث چالیس ہزار کے قریب پاکستانی واپس اپنے ملک آرہے ہیں۔ پڑوسی ملک بھارت کی جانب سے تاحال اس قسم کے قدم کا عملی مظاہرہ نہیں کیا جاسکا۔ ←  مزید پڑھیے

چیئرمین سی پیک اتھارٹی کی بطور معاون خصوصی اطلاعات تقرری بمقابلہ سی پیک فیز 2 پیش رفت؟۔۔ غیور شاہ ترمذی

وزیر اعظم عمران خان کے اہم ترین فیصلوں میں سے ایک گزشتہ روز تاریخ کے پنوں پر رقم ہوا ہے کہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کا وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدہ←  مزید پڑھیے

جہانگیڑ بدڑ بھولا تھا۔۔سہیل وڑائچ

یادش بخیڑ! مڑحوم جہانگیڑ بدڑ کے قریبی دوست اسے بادشاہ جی کہتے تھے، بدڑ زمانہ طالبعلمی سے سیاست میں آ گئے تھے اسلئے سیاست کے دائو پیچ کو خوب سمجھ گئے تھے۔ جوانی میں کوڑے کھا لئے، جیلیں بھگت لیں←  مزید پڑھیے

تجھے ہم دو پہر کی دھوپ میں دیکھیں گے۔۔آصف محمود

صبح کے حسن اور شام کے حزن پر بہت لکھا گیا ، دوپہر جانے کیوں نظر انداز کر دی گئی۔ حالانکہ گرمیوں کی دوپہر میں وہ حسن ہے ، آئینہ حیرتی ہو جائے۔شہری زندگی ایک ناگزیر المیہ ہے ، یہاں←  مزید پڑھیے

مسلمان کا سجدہ۔۔روبینہ فیصل

لعنت،کم علم، کم فہم،بند عقل، ذلیل، گھٹیا۔۔یہ سب وہ الفاظ ہیں جو لغت ِ خادمیہ (گو سب سے معصوم ہیں) میں سے ہو تے ہو تے ہم سب کی زندگیوں میں کچھ یوں داخل ہو گئے ہیں کہ” خبر ہی←  مزید پڑھیے

کیا سعودی عرب یمن میں بری طرح پھنس چکا ہے؟۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

یمن کی عوام نے بڑی جدوجہد کے بعد صنعا پر عوامی حکومت قائم کی۔ عوام نے بڑی تعداد میں اس حکومت کو سپورٹ کیا اور پہلے سے موجود انتظامیہ سعودی عرب فرار ہوگئی۔ یہاں سے خطے میں ایک نئی کشمکش←  مزید پڑھیے

حکمرانوں کی اوقات اور وبا کا علاج۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

کبھی آپ نے سوچا ہے کہ پیرا سٹا مول کی چند گولیا ں خریدنے کے لئے آپ کو دس بارہ کلومیٹر  کا سفر پیدل طےکرنا پڑے لیکن یقین پھر بھی نہ ہو کہ وہاں سے دوائی ملے گی بھی یا←  مزید پڑھیے

عداوت۔۔ مختار پارس

دشمن نظر نہ آۓ تو لڑنے کا فائدہ نہیں۔ ہوا میں مکے چلانے سے کوئی زیر نہیں ہو سکتا۔ ہم میں سے اکثر کو ہمارا دشمن نظر نہیں آتا کیونکہ ہم دشمن کو دوسروں میں ڈھونڈتے رہتے ہیں۔ دشمن کی←  مزید پڑھیے

گیلیلو گلیلی اور مولانا طارق جمیل کی معافی۔۔محسن علی خان

ہم میں سے اکثر لوگوں نے ایک مشہور و معروف تصویر ضرور دیکھ رکھی ہو گی۔ جس میں ایک سفید رنگ کا گول مینار ہے جو کہ ایک طرف کو جھکا ہوا ہے۔ اسی جھکاؤ کی وجہ سے اس کو←  مزید پڑھیے

ایک بُرے دوست کے لیے۔۔گُل نوخیز اختر

آج سے27 سال پہلے6 جون کی گرم ترین سہ پہر جب میں ملتان سے ”فرار“ ہوکر لاہور آیاتو میری جیب میں 55 روپے اورہاتھ میں کتابوں سے بھرا‘ اٹیچی کیس تھا‘ لاہور آمد کے بعد میری پہلی دعوت”داتا صاحب“ نے←  مزید پڑھیے

مولانا زندہ باد۔۔جاوید چوہدری

میں مولانا طارق جمیل کا فین ہوں‘ دوستی کو بھی 15 سال ہو چکے ہیں‘ میں شروع میں جب ان سے ملا تھا تو ان کے ساتھ ایک ایگریمنٹ ہوا تھا ”یہ مجھے خراب نہیں کریں گے اور میں انہیں←  مزید پڑھیے

سیکھنے کی باتیں ۔۔محمد عامر خاکوانی

رمضان کا مہینہ شروع ہوچکا ہے، زیادہ سے زیادہ نیکیاں کمانے ، گناہوں سے توبہ اور مغفرت کا مہینہ۔اپنے پچھلے کالم میں فلسطینی نژاد امریکی سکالر شیخ عمر سلیمان کے رمضان کے حوالے سے بلاگز کا ذکر کیا اور چار←  مزید پڑھیے

یونیورسٹیوں کا المیہ اور کالم نگاری کے زریں اصول۔۔عاطف حسین

“یونیورسٹیوں کا المیہ” کے نام سے چھپنے والا ایک کالم بحث ومباحثے کا موضوع بنا ہوا ہے۔ کالم نگار موصوف چونکہ ایک مشہور کالم نگار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اور مشہور کالم نگار کے فرزند اور خیر سے بیوروکریٹ←  مزید پڑھیے

کیا پاکستان واقعی ہی کورونا سے محفوظ ہو چکا ہے؟۔۔ غیور شاہ ترمذی

سچ پوچھیں تو نہیں۔۔ بروز جمعہ 24 اپریل تک تو پاکستان ہرگز کورونا وائرس کی ہلاکت خیزیوں سے  محفوظ قرار نہیں دیا جا سکتا اور شدید خطرے سے بچنے کے بارے میں امید افزاء خبریں موجود نہیں ہیں۔ یہ سچ←  مزید پڑھیے

شراب نے مغرب میں خرد افروزی،عقل پروری اور روشن خیالی کا کام سنبھالا ہوا ہے۔۔اسد مفتی

ہالینڈ کے ایک معتبر روزنامے کی ایک خبر کے مطابق سُرخ وائن ی فروکت دوگنی ہوگئی ہے،ایک ریسرچ کے حوالے سے انکشاف کیا گیا ہے،کہ2019کے پہلے نوماہ میں ریڈ وائن کی فروخت 383ملین لیٹرز تک پہنچ گئی ہے۔تاجر بھی اپنے←  مزید پڑھیے

کیا فیصل آباد پولیس نے ٹھیک کیا؟۔۔آصف محمود

فیصل آباد پولیس نے پانچ سالہ بچے سے زیادتی کے ملزمان کو ایک مبینہ پولیس مقابلے میں مار دیا ہے۔ پولیس مقابلوں کی عمومی شہرت تو ہمارے سامنے ہے ، اب سوال پولیس مقابلے کے حقیقی یا جعلی ہونے کا←  مزید پڑھیے

میری ذات شکست ِ ذات اک آواز تو ہے۔۔۔۔۔روبینہ فیصل

محبت جتانے کے ہزار طریقے ہیں مگر کیا کیجیے ،کئی دفعہ ہم محبت صرف تب جتاتے ہیں جب نفرتوں کی پچکاریاں چاروں طرف چل رہی ہوں ۔ حضورِ پاکﷺ سے محبت کا بھی یہی پیمانہ مقرر کر دیا گیا ہے←  مزید پڑھیے

او ظالما !ابھی بھی میں ہی چور ہوں۔۔ذیشان نور خلجی

پوری دنیا لاک ڈاؤن کے دور سے گزر رہی ہے ،جب کہ پاکستان میں اسے جزوی طور پر ہٹایا جا چکا ہے اور اب صورتحال یہ ہے کہ مختلف شعبہ جات جن میں درزی، دھوبی، حجام، بک شاپس، کال سینٹرز،←  مزید پڑھیے

ڈاکٹروں کے بجا خدشات ۔۔نصرت جاوید

کراچی کے چند مستند ڈاکٹروں نے یکجا ہوکر بدھ کی سہ پہر جو پریس کانفرنس کی اسے سنجیدگی سے لینے کی ضرورت تھی۔ کرونا کو مگر ہم نے ’’سیاسی‘‘ بنادیا ہے۔وفاقی حکومت کے ترجمان نے الزام لگانا شروع کردیا کہ←  مزید پڑھیے

چار نئے عہد ۔۔عامر خاکوانی

پچھلے تین چار برسوں سے رمضان کی آمد پر رمضان ریزولوشن کے عنوان سے کالم لکھتا ہوں۔ مقصد یہی کہ رمضان کے مہینے سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھا یا جا سکے اور ان بابرکت ایام میں وہ کمٹمنٹ اور←  مزید پڑھیے