کالم    ( صفحہ نمبر 214 )

سقوط ڈھاکہ۔ کون سا مو ڑ ہم سے غلط کٹ گیا۔۔۔۔۔محمد عمران ملک

دسمبر شروع ہوتا ہے تو ایک احساس ہے جو رگوں میں سرایت کر جاتا ہے۔ ایک زخم ہے جو آج بھی تازہ ہو جاتا ہے۔ اگرچہ ایک شیر تھا میں ارض بنگال کا۔۔۔۔۔ وہ بنگال جس نے آزادی کی تحریک←  مزید پڑھیے

افغانستان کی امن مساعی کے پیچ و خم و کشمیر۔۔افتخار گیلانی

دوحہ میں امریکہ اور طالبان کے درمیان، مذاکرات کے از سر نو آغاز کے ساتھ اب یہ یقینی لگ رہا ہے کہ فریقین سنجیدگی کے ساتھ کسی معاہدے کو حتمی شکل دینے میں مصروف ہیں۔ حال ہی میں اسلام آباد←  مزید پڑھیے

یہ قوم پاگل ہو چکی ہے؟۔۔یاسر پیرزادہ

سرائیکی علاقے کے ایک نواب صاحب نے رولس رائس خرید لی، گاڑی خریدنے کے بعد مسئلہ یہ تھا کہ اسے چلائے کون، رولس رائس کا ڈرائیور بڑی مشکل سے ملتا تھا، آخر کار بڑی تلاش کے بعد ایک نوجوان ڈرائیور←  مزید پڑھیے

رانا، منشیات فروش ہے ۔۔سہیل وڑائچ

وہ سربازار گرفتار کیا گیا، فیصل آباد سے لاہور آتے ہوئے دن دہاڑے عین موٹر وے پر اس سے ہیروئن برآمد کی گئی، قومی میڈیا میں بتایا گیا کہ اس نے خود اپنے بریف کیس سے ہیروئن نکال کر اینٹی←  مزید پڑھیے

کام نہ کرنے والے۔۔جاوید چوہدری

وہ بزنس مین تھا‘ سیلف میڈ بزنس مین‘ نیویارک میں ابلی ہوئی چھلیاں بیچنا شروع کیں‘ چھلیوں سے فوڈ کے کاروبار میں آیا‘ ریستوران بنایا‘ریستوران بہت جلد چین بن گیا‘ اس نے چین فروخت کر دی اور تیار خوراک بیچنے←  مزید پڑھیے

حادثہ ایک دم نہیں ہوتا ۔۔سہیل وڑائچ

محبت اور امن کے گہوارے میں نفرت کیسے پھوٹ پڑی؟ ہزاروں سال کی تاریخ میں لاہور میں کسی ایک بڑی جنگ کا ثبوت نہیں ملتا یہاں تو محبت کے زمزمے بہتے رہے، پکوانوں کی مہک فضا کو معطر کرتی رہی،←  مزید پڑھیے

طفیل الرحمن ہاشمی ۔کوئی تو روئے لپٹ کر جوان لاشوں سے۔۔۔آصف محمود

رات مری میں برف اترتی رہی ، صبح سفیدی اوڑھے وادی کے سحر میں کھویا تھا کہ خبر ملی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں ایک طالب علم کا قتل ہو گیا ہے۔برفزار کا رنگ گویا سرخ ہو گیا اور دل←  مزید پڑھیے

برطانوی انتخابی نتائج اور مغرب میں بدلتی نظریاتی سیاست۔۔عمیر فاروق

برطانوی انتخابات کے نتائج سامنے آچُکے اور کنزرویٹو یعنی دائیں بازو نے میدان مار لیا۔ گوکہ اس میں بڑا قصور خود بائیں بازو کی لیبر پارٹی کا تھا جو بریگزٹ کے بارے میں کوئی واضح پوزیشن نہ لے سکی جبکہ←  مزید پڑھیے

صیہونیت ،ہندوتوابرطانیہ میں ایسے شخص کے خلاف متحد ہو گئے،جس نے حقوق انسانی کا عَلم ہمیشہ بلند رکھا۔۔محمد غزالی خان

صیہونیت اور ہندوتوا کے جھوٹ پر مبنی پروپیگنڈے نے برطانوی انتخابات میں ایک ایسی ستم ظریفانہ صورتحال پیدا کردی ہے جس میں لیبرپارٹی کے قائد جیرمی کاربن—جن کی پوری زندگی فسطائیت، نسل پرستی اور آمریت کے خلاف جدوجہد اورحقوق انسانی←  مزید پڑھیے

پریشر کُکر، دھواں اور خواب۔۔روبینہ فیصل

“کیا ہم کتوں سے بھی بدتر ہو گئے ہیں؟ ” یہ عاشر عظیم کے ڈرامہ” دھواں “میں کہا گیا ایک ڈائیلاگ ہے۔ ” کتا، دو چیزوں کے لئے لڑتا ہے ایک ہڈی اور دوسرا گھر کی حفاظت کے لئے،تو کیا←  مزید پڑھیے

دستک ۔۔۔ صبغت وائیں

بشکریہ مارکسسٹ ڈاٹ پی کے انسانی سماج کا محرک بالآخر معاش ہی ہے۔“ سگمنڈ فرائیڈ۔۔۔ ستر کی دہائی کے شروع میں راجندر سنگھ بیدیؔ نے ایک فلم بنائی تھی ”دستک“ جس کی کہانی بھی بیدیؔ نے خود ہی لکھی تھی۔←  مزید پڑھیے

پی آئی سی واقعہ،ذمہ داروںکا تعین اور سزالازم ہے

ہر سماج کے کچھ رحجانات ہوتے ہیں اور ان ہی رحجانات کے تحت اس سماج یا معاشرے کا تجزیہ کیا جاتا ہے۔بارہا لکھا کہ ہم جس سماج کے باشندے ہیں، بدقسمتی سے یہ معاشرہ ہیجان انگیزی کا دلدادہ ہے،اس سماج←  مزید پڑھیے

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں وزیر اعظم کے بھانجے حسان نیازی کو پولیس تحفظ۔۔ غیور شاہ ترمذی

تصور کریں کہ آپ کا کوئی قریبی عزیز دل کی بیماری کا شکار ہو کر پنجاب کے واحد جدید اور معیاری سرکاری ہسپتال پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیر علاج ہو- ڈاکٹروں نے آپ کو ڈسپنسری سے ادویات لانے کے←  مزید پڑھیے

اس بار تو انصاف ملنا چاہیے ۔۔۔ محمد عامر خاکوانی

چند ماہ پہلے والدہ محترمہ شدید علیل ہوئیں اور ایک ہفتے تک ایک نجی ہسپتال کے آئی سی یو میں رہیں۔ وہ اپنے ہوش میں نہیں تھیں اور مسلسل آکسیجن لگی رہی۔ یہ سات روز ہم دونوں بھائیوں کے لئے←  مزید پڑھیے

بھارتی جنون کے آگے کون بند باندھے گا؟ ۔۔۔ سلمان جاوید

ایک معاملہ ختم نہیں ہوتا اور دوسرا شروع ہوجاتا ہے۔ نہ پالیسی سازوں کو سمجھ آرہی ہے کہ کس سمت میں چلیں۔ نہ ان لوگوں کو جو ان پالیسی سازوں کے ساتھ ایک پیج پر ہیں۔ میڈیا ویسے ہی بریکنگ←  مزید پڑھیے

برطانوی الیکشن؛لیبر سوشلزم کا خاتمہ؟ ۔۔ انعام رانا

نتائج آ چکے اور ٹوریز بڑے ممبرز کے ساتھ پارلیمنٹ میں ہیں۔تھیچر کے بعد اتنی بڑی اکثریت کے ساتھ کنزرویٹوز پہلی بار پارلیمنٹ میں تو دوسری جانب سن تیس کے بعد پہلی بار لیبر کو اتنی بری شکست ہوئی ہے۔←  مزید پڑھیے

وکلاء ڈاکٹر تصادم۔۔۔۔ایک سماجی مطالعہ/آصف محمود

کیا قانون دانوںمیں سے ڈیڑھ دو درجن بزرگ بھی ایسے نہ تھے جو کہہ اٹھتے وکلاء نے ظلم کیا ہے اور کیا ڈاکٹرز میں سے نصف درجن پروفیسرزبھی ایسے نہیں جونوجوان ڈاکٹرز کو سمجھاتے کہ اپنے اخلاقی وجود کو تھامو←  مزید پڑھیے

لاہور کا ’’تاریک‘‘جغرافیہ۔۔عطا الحق قاسمی/قسط2

لاہور کے شادی گھر یوں تو لاہور میں بہت سے شادی گھر ہیں تاہم اُن میں مشہور ترین ’’شادی گھر‘‘ لاہور کے فائیو اسٹار ہوٹل ہیں، دوپہر اور رات کے اوقات میں یہاں بہت رش ہوتا ہے، یہاں باراتیوں کے←  مزید پڑھیے

مچھلی کا سر گل چکا ہے۔۔جاوید چوہدری

یہ چند ماہ پرانی بات ہے‘ میں اپنے ایک دوست کے ساتھ مارگلہ روڈ پر واک کر رہا تھا‘ شام کا وقت تھا‘ ہم سپر مارکیٹ سے نکلے اور فٹ پاتھ پر ایف الیون کی طرف چل پڑے‘ چڑیا گھر←  مزید پڑھیے

قبائلی لشکر بنے لاہور کے ینگ ڈاکٹر اور وکلاء ۔۔نصرت جاوید

لاہور میں وکلاء کا ایک گروہ بدھ کے روز وحشی ہوئے غول کی مانند جس اندازمیں پنجاب میں دل کے مریضوں کے لئے بنائے جدید ترین ہسپتال پر حملہ آور ہوا، اس کی شدید ترین مذمت ہر صاحبِ دل پر←  مزید پڑھیے