کالم    ( صفحہ نمبر 213 )

سب سے بڑافیصلہ۔۔جاوید چوہدری

پاکستان آرمی 1971ءتک دو حصوں میں تقسیم تھی‘ ایسٹرن کمانڈ اور ویسٹرن کمانڈ ‘ ایسٹرن کمانڈ مشرقی پاکستان میں تعینات تھی جب کہ ویسٹرن کمانڈ موجودہ پاکستان (مغربی پاکستان) میں سرو کرتی تھی‘ دونوں کمانڈ کا سربراہ کمانڈر ان چیف←  مزید پڑھیے

’’تاریخ ‘‘ بناتا مشرف کیس کا فیصلہ اور خطِ غربت کو چھوتے ہم بدنصیب

اس کالم کے باقاعدہ قاری جس خلوص سے مجھے چاہتے ہیں اس کا میں ہرگز حقدار نہیں۔احسان مندی کے بوجھ تلے دبارہتا ہوں۔مجھے سو فیصد یقین ہے کہ آج کے لکھے کالم کے توسط سے وہ یہ جاننا چاہیں گے←  مزید پڑھیے

ڈھاکہ لینن گراڈ نہ بن سکا۔۔اورنگزیب وٹو

سقوط ڈھاکہ ہمارے اجتماعی قومی شعور اور لاشعور کا ایک ایسا حصہ ہے جو ایک مدت تک ہمارے شناختی،تہذیبی،سیاسی اور ریاستی بیانیے پر اثر انداز ہوتا رہے گا۔سقوط ڈھاکہ کی وجوہات،اجتماعی جرائم اور قومی غفلت کا جائزہ لے کر ہی←  مزید پڑھیے

’’کوئی امید بر نہیں آتی‘‘ والا منظر ۔۔نصرت جاوید

سپریم کورٹ کا اس ملک میں ایک طاقت ور ترین تصور ہوتے منصب پر تعیناتی اور مدتِ ملازمت کے حوالے سے تفصیلی فیصلہ آگیا ہے۔اس فیصلے میں بار ہا آئین کے آرٹیکل 243کا حوالہ دیا گیا ہے۔وزیر اعظم کے ’’آئینی←  مزید پڑھیے

مسٹر جناح، آپ کا عقیدہ کیا ہے ؟۔۔یاسر پیرزادہ

انڈیا میں 1955سے شہریت کا ایک قانون نافذ تھا ،11دسمبر 2019کو بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے اِس قانون میں ترمیم کر دی ، اب قانون ایسے تمام غیر مسلموں ،جن میں ہندو، سکھ، ، بدھ ، جین، پارسی اور←  مزید پڑھیے

میرے بنگالی ہاسٹل فیلوز۔۔حسن نثار

خدا خدا کر کے فلو کا زور ٹوٹا لیکن پھر بھی ’’ہائی الرٹ‘‘ والی پوزیشن ہے کہ جاتے جاتے واپس نہ پلٹ آئے۔ نڈھال پڑا ٹی وی دیکھتا نہیں، سنتا رہا۔ سانحہ اے پی ایس سے لے کر1 سقوط ڈھاکا←  مزید پڑھیے

او آئی سی ، عرب لیگ اور عجم لیگ۔۔آصف محمود

او آئی سی کی موجودگی میں اگر عرب لیگ کام کر سکتی ہے تو عجم لیگ کیوں نہیں بن سکتی؟ یہ سوال میں کسی امر واقع یا کوالالمپور کانفرنس کی بنیاد پر نہیں اٹھا رہا ، اسے اسلامی فقہ کے←  مزید پڑھیے

کٹ پیس اور سانحۂ پی آئی سی کے تناظر میں حکومت اور میڈیا کا کردار۔۔ذیشان نور خلجی

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے “شو بازیوں کا دور گزر چکا ہے۔” اور الیکشن کے بعد تحریک انصاف کی منتخب حکومت نے اقتدار سنبھال لیا ہے۔ اس لئے عمران خان اینڈ کمپنی کو چاہیے۔ مخالفین پہ کرپشن کے←  مزید پڑھیے

ہم اگر آج بھی نہیں جاگتے۔۔جاوید چوہدری

جیمز وکس برطانیہ میں پیدا ہوا‘ بچپن سے مارشل آرٹس کا شوقین تھا‘ جوڈو کراٹے‘ باکسنگ اور باڈی بلڈنگ سیکھی اور ایوارڈز پر ایوارڈز حاصل کرتا چلا گیا‘ یہ مکس مارشل آرٹس کا ایکسپرٹ بن گیا‘ 2000ءمیں برطانیہ سے امریکا←  مزید پڑھیے

جامعہ ملیہ پر مودی سرکار کا دھاوا ۔۔نصرت جاوید

پاکستان کی بہت ساری مشکلات کا بھارت کو اس کی اوقات سے کہیں زیادہ ذمہ دار ٹھہرانا میری عادت نہیں۔16دسمبر کی صبح یہ کالم لکھتے ہوئے 1971کے اُس منحوس دن ہوئے سقوطِ ڈھاکہ کو بھلادینا میری نسل کے لوگوں کے←  مزید پڑھیے

غوغائے مریضاں۔۔ڈاکٹر مختیار مغلانی

ایک آئینی سرکار ہے جس کی ذمہ داری ریاست کے مکینوں کو ان کے ریاستی حقوق فراہم کرنا ہے، ان حقوق کو سماجی، جسمانی یا کم از کم غیر روحانی کہا جا سکتا ہے، مگر یہ سرکار اپنی ذمہ داری←  مزید پڑھیے

سیاسی رہنماؤں کی ضمانت پر رہائیاں اور موجودہ سیاسی منظر نامہ۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

گزشتہ دنوں اسلام آباد ہائی کورٹ میں آصف علی زرداری کی صحت کے حوالے سے پمز کے میڈیکل بورڈ کی سفارشات پیش کی گئیں۔ جس میں ان کی صحت کے متعلق تشویش کا اظہار کیا گیا۔ عدالت نے پمز میڈیکل←  مزید پڑھیے

خون کےدھبےدُھلیں گےکتنی برساتوں کےبعد۔۔حامد میر

یہ ایک پیار بھری فرمائش تھی۔ مجھے یہ فرمائش کرنے والوں پر بہت پیار آ رہا تھا لیکن فوری طور پر میرے لئے فرمائش پوری کرنا ممکن دکھائی نہیں دے رہا تھا۔ دو بزرگ میاں بیوی محبت کی کچھ ایسی←  مزید پڑھیے

مسخ شدہ اجتماعی چہرہ۔۔حسن نثار

خود بھی یاد نہیں، کب سے کہہ رہا ہوں کہ ……’’پاکستان کا اصل مسئلہ تباہ حال اقتصادیات نہیں، برباد شدہ اخلاقیات ہے۔‘‘سینکڑوں بار کبھی بول اور کبھی لکھ کر عرض کیا کہ ……’’انسان سازی پر فوکس کرو کہ یہی اصل←  مزید پڑھیے

ماضی کی طرف دوڑتے گردش ایام۔۔نصرت جاوید

ہمارے ریگولر اورسوشل میڈیا میں اس وقت وکلاء بحیثیت مجموعی اس ملک میں تمام خرابیوں کے ذمہ دار ٹھہرائے جارہے ہیں۔’’وکلاء گردی‘‘ کو بے نقاب کرنے کیلئے وڈیوز کا طوفان ہے۔یہ بات اگرچہ طے نہیں ہوپارہی تھی کہ حسان نیازی←  مزید پڑھیے

سقوط ڈھاکہ۔ کون سا مو ڑ ہم سے غلط کٹ گیا۔۔۔۔۔محمد عمران ملک

دسمبر شروع ہوتا ہے تو ایک احساس ہے جو رگوں میں سرایت کر جاتا ہے۔ ایک زخم ہے جو آج بھی تازہ ہو جاتا ہے۔ اگرچہ ایک شیر تھا میں ارض بنگال کا۔۔۔۔۔ وہ بنگال جس نے آزادی کی تحریک←  مزید پڑھیے

افغانستان کی امن مساعی کے پیچ و خم و کشمیر۔۔افتخار گیلانی

دوحہ میں امریکہ اور طالبان کے درمیان، مذاکرات کے از سر نو آغاز کے ساتھ اب یہ یقینی لگ رہا ہے کہ فریقین سنجیدگی کے ساتھ کسی معاہدے کو حتمی شکل دینے میں مصروف ہیں۔ حال ہی میں اسلام آباد←  مزید پڑھیے

یہ قوم پاگل ہو چکی ہے؟۔۔یاسر پیرزادہ

سرائیکی علاقے کے ایک نواب صاحب نے رولس رائس خرید لی، گاڑی خریدنے کے بعد مسئلہ یہ تھا کہ اسے چلائے کون، رولس رائس کا ڈرائیور بڑی مشکل سے ملتا تھا، آخر کار بڑی تلاش کے بعد ایک نوجوان ڈرائیور←  مزید پڑھیے

رانا، منشیات فروش ہے ۔۔سہیل وڑائچ

وہ سربازار گرفتار کیا گیا، فیصل آباد سے لاہور آتے ہوئے دن دہاڑے عین موٹر وے پر اس سے ہیروئن برآمد کی گئی، قومی میڈیا میں بتایا گیا کہ اس نے خود اپنے بریف کیس سے ہیروئن نکال کر اینٹی←  مزید پڑھیے

کام نہ کرنے والے۔۔جاوید چوہدری

وہ بزنس مین تھا‘ سیلف میڈ بزنس مین‘ نیویارک میں ابلی ہوئی چھلیاں بیچنا شروع کیں‘ چھلیوں سے فوڈ کے کاروبار میں آیا‘ ریستوران بنایا‘ریستوران بہت جلد چین بن گیا‘ اس نے چین فروخت کر دی اور تیار خوراک بیچنے←  مزید پڑھیے