کالم    ( صفحہ نمبر 212 )

کالے قول۔۔حسن نثار

چند روز قبل بہت ہی پیارے، بہت ہی عزیز اور بیحد ’’لذیذ‘‘ دوست سعید اظہر نے مجھے کالے قولوں کے حوالے سے یاد کیا تو برسوں پر محیط اپنی بے لوث دوستی یاد آ گئی۔ وہ دن یاد آ گئے←  مزید پڑھیے

ہم آخر کرنا کیا چاہتے ہیں۔۔جاوید چوہدری

میرے ایک دوست گوجرانوالہ رہتے ہیں‘ کاروباری اور مخلص ہیں‘ یہ چند برس قبل اپنی بیگم کے ساتھ ویزہ لگوانے اسلام آباد آئے‘یہ ٹکٹ خریدنے کے لیے بلیو ایریا میں کسی ٹریول ایجنٹ کے پاس رک گئے‘ ٹکٹ میں وقت←  مزید پڑھیے

اقتدار کے کھیل میں چانکیہ اور میکاولی کے کرتب۔۔نصرت جاوید

جذبہ اگر سچا ہو اور اس کے اظہار کے لئے آپ ہر نوعیت کی قربانی کے لئے تیار ہوجائیں تو نریندر مودی جیسا فرعون صفت انسان بھی جھکنے کو مجبور ہوجاتا ہے۔2002میں گجرات میں مسلمانوں کے قتل عام کی وجہ←  مزید پڑھیے

ملائیشیاء کانفرنس کے خلاف سعودی دباؤ۔۔ثاقب اکبر

پاکستان میں سعودی سفارت خانے نے اگرچہ یہ بیان جاری کیا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان پر ملائیشیاء کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کے لیے کوئی دباﺅ نہیں ڈالا، تاہم اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان نے سعودی←  مزید پڑھیے

جنرل ایوب خاں اور جنرل مشرف کے دور میں ترقی کے دعوؤں کا تجزیہ ۔ غیور شاہ ترمذی

جی اس میں کوئی انکار نہیں ہے کہ ہمارے یہاں جو بھی نام نہاد جمہوری حکومتوں کے مواقع آئے ہیں، اُن میں ہمارے سویلین حکمرانوں کی کارکردگی عوام کو ڈیلیور کرنے کے حوالہ سے ہرگز تسلی بخش نہیں رہی۔ اس←  مزید پڑھیے

دل بڑا یا آئین؟۔۔حامد میر

چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی کا دل بہت بڑا ہے۔ پرویز مشرف نے اِن دونوں کے ساتھ جو بےوفائیاں کیں اُن کے کچھ قصے چوہدری شجاعت حسین نے اپنی کتاب ’’سچ تو یہ ہے!‘‘ میں بیان کئے ہیں۔←  مزید پڑھیے

ناکامیاں : مودی سرکار آمادۂ جنگ۔۔نصرت جاوید

چند دن قبل اس کالم کے ذریعے یاد دلانے کی کوشش کی تھی کہ بھارت کا ہر چھٹا شہری پیدائشی مسلمان ہے۔ سرکاری طورپر مسلمانوں کی تعداد 20کروڑ تسلیم کی گئی ہے۔ ایک ارب سے زائد والے مودی سرکار کی←  مزید پڑھیے

بدترین مافیاز کے بہترین چمچے۔۔نذر حافی

ہمارے ہاں تبدیلی کیوں نہیں آتی!؟ یہ سوال ہر پاکستانی کے ذہن میں ہے، اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ کیوں ہمارے ہاں صرف حکمران تبدیل ہوتے ہیں، نظام تبدیل نہیں ہوتا تو آپ اس سوال کا جواب پانے←  مزید پڑھیے

آئین، آئین شکنی اور آئینہ ۔۔حسن نثار

پہلی بات تو یہ کہ ’’مقدس‘‘ صرف آسمانی صحیفے ہوتے ہیں، انسانی نہیں۔ رہ گئے انسانوں کے لکھے ’’آئین‘‘ تو یہ محترم ہو سکتے ہیں، مقدس نہیں کیونکہ ’’مقدس‘‘ ترامیم سے ماورا کا نام ہے ۔آئین محترم ہے تو پھرسارے←  مزید پڑھیے

پاکستانی فلمی ستاروں کا کنسلٹنٹ۔۔یاسر پیرزادہ

ط ظ سے میری شناسائی زیادہ پرانی نہیں، غالباً میری پہلی ملاقات کسی کھانے پر ہوئی تھی جہاں وہ بن بلائے موجود تھا، موصوف مہمانوں کے لیے مختص کی گئی نشستوں پر براجمان تھے جو کھانے کی میز سے ذرا←  مزید پڑھیے

وہ خاموشی سے چلا گیا۔۔جاوید چوہدری

مسعود ملک سے میرا پہلا رابطہ 1995ء میں ہوا‘ میں روزنامہ پاکستان میں میگزین ایڈیٹر تھا اور میں نے مشاہیر کے انٹرویوز کا سلسلہ شروع کیا تھا‘ ممتاز مفتی صاحب کا انٹرویو شائع ہوا‘ یہ تہلکا خیز ثابت ہوا‘ ملک←  مزید پڑھیے

مکالمہ ڈونر کلب،آئیے مل کر سماج بدلیں

محترم قارئین، مکالمہ پچھلے تین سال سے بنا کسی ڈونیشن یا فنڈنگ اپنی مدد آپ کے تحت چلایا جا رہا ہے۔اس دوران مکالمہ پہ ہزاروں مضامین چھاپے گئے، ایک ہزار سے زائد نئے مصنفین سامنے لائے گئے، انگریزی سائیٹ اور←  مزید پڑھیے

اشاروں سے کہانی مکمل کریں ۔۔۔عاصم اللہ بخش

اقوام متحدہ کا اجلاس ۔۔۔۔ وزیراعظم پاکستان کی اس اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد سے روانگی، راستے میں سعودی عرب میں مختصر قیام۔ پھر وہاں سے سعودی ولی عہد کے ذاتی جہاز میں امریکہ کے لیے عازم سفر←  مزید پڑھیے

آئین شکنی ۔۔۔ ایک سماجی مطالعہ/آصف محمود

تفصیلی فیصلہ اور اس پر رد عمل ،اکبر آباد کے میر صاحب یاد آ گئے: لکھتے ر قعہ، لکھے گئے دفتر شوق نے بات کیا بڑھائی ہے اصولی بحث اب پس منظر میں جا چکی ہے اور خلط مبحث پر←  مزید پڑھیے

یہ وقت فوج کے شانہ بشانہ کھڑا ہونے کا ہے۔۔منور حیات سرگانہ

اس وقت بھارتی حکومت شہریت کے ترمیمی قانون کو لے کر اپنے خلاف بڑھتے ہوئے مظاہروں سے اتنی پریشان ہے،کہ اس کے پاس اس کے علاوہ اور کوئی چارہ باقی نہیں  بچا کہ،پاکستان کے خلاف کوئی محاذ کھول کر اپنے←  مزید پڑھیے

ایک ٹانگ کا مجسمہ۔۔۔ انعام رانا

سب کچھ ہی پڑھ دینے کی کوشش جیسی عادت کا اک برا نتیجہ ہوتا ہے کہ بھول جاتا ہے کہ کب کیا پڑھا تھا یا جو یاد رہا وہ کہاں اور کس کا لکھا ہوا پڑھا تھا۔ اب یہ ہی دیکھئیے کہ ایک ہیرو کی کہانی بار بار ذہن میں آتی ہے کہ جسکا مجسمہ بنایا گیا مگر کہاں پڑھا اور کس نے لکھا تھا؟ یاد نہیں آتا۔ بس اسی لطیفے کا سا حال ہوتا ہے کہ مومنو، نہ جانے کون سا صحرا تھا،اور اس میں نہ جانے کون سے دو نیک بزرگ ملے اور زیادہ بڑے بزرگ نے ذرا چھوٹے بزرگ کے کان میں نہ جانے کیا بات کی۔ بس مومنو اس بات پہ عمل کیا کرو۔←  مزید پڑھیے

جوتا مارو سالوں کو۔۔روبینہ فیصل

یہ میرے الفاظ نہیں ہیں ،یہ وہ نعرے ہیں جو ایک علم کی طالبہ جا معہ ملیہ اسلامیہ کے باہر اپنے ساتھی طالبعلموں کو پولیس کے ہاتھوں پٹتے، خون میں لت پت ہو تے دیکھ کر لگا رہی تھی، پورا←  مزید پڑھیے

مرنے کے بعد لٹکانے کی روایت غیر آئینی سہی مگر تاریخی تو ہے۔۔ غیور شاہ ترمذی

جنرل مشرف کے خلاف کیس صرف اور صرف 3 نومبر 2007 ء کو ایمرجنسی نافذ کرنے اور عدالت عالیہ و عظمی کے معزز ججوں کو محصور کرنے پر تھا۔ اگر جج وقار سیٹھ پیرا 66 نہ لکھتے تو بھی فیصلہ←  مزید پڑھیے

’’تاریخ‘‘ بنانے سے فی الحال گریز ہی کریں ۔۔نصرت جاوید

اسلام آباد کے سیکٹرF-8/2میں رہتا ہوں۔ اسے ’’خوش حال‘‘ لوگوں کا علاقہ سمجھا جاتا ہے۔ہفتے کا مگر دوسرا دن ہے کہ صبح سے چولہا جلانے کے لئے گیس نہیں ہے۔نوکر نے مائیکرو ویواوون میں پانی گرم کرکے اس میں ٹی←  مزید پڑھیے

بھارت: مسلمانوں کیلئے اور امتحان۔۔۔افتخار گیلانی

حال ہی میں جبب بھارت کے شمال مشرقی صوبہ آسام میں غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے سے قبل انکی شناخت کا مرحلہ سات سال بعد اختتام پذیر ہوگیا، تو اس کے نتائج حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی یعنی بی جے←  مزید پڑھیے