کالم    ( صفحہ نمبر 210 )

’’کڑے احتساب‘‘ کے سفر کو پڑاؤکی تلاش‘‘۔۔۔نصرت جاوید

باسی کڑی میں بہت عرصے بعد پھر اُبال آیا ہے۔ ایم کیو ایم کے خالد مقبول صدیقی نے وفاقی کابینہ سے مستعفی ہونے کی دھمکی دی ہے۔شکایت ہے کہ عمران حکومت کراچی کے مسائل پر توجہ نہیں دے رہی۔ اس←  مزید پڑھیے

اقلیتوں کے مذہب سے ڈرتے کیوں ہو؟۔۔ابھے کمار

کانگریس کے سینئر لیڈر اور مشہور مصنف ششی تھرور ایک بار پھر تنازع  میں گِھر گئے ہیں۔ اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا ہے کہ “شہریت ترمیمی قانون کے خلاف چل رہے احتجاج کے دوران ظاہر ہوئی “اسلامی بنیاد←  مزید پڑھیے

ایک نئے وژن کی ضرورت ۔۔حامد میر

وہ بالکل درست فرماتے ہیں۔ وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق دائود کہتے ہیں کہ اُنہیں کچھ لوگ پوچھتے ہیں آپ نے برآمدات بڑھا کر کون سا تیر مار لیا ہے۔ کراچی میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اُنہوں←  مزید پڑھیے

ٹرمپ اور داعش ایک پیج پر۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

صدر کلنٹن کے خلاف مونیکا سکینڈل عروج پر تھا، امریکی عوام بڑے پیمانے پر مظاہرے کر رہے تھے۔ کلنٹن کو سینیٹ میں بڑی مخالفت کا سامنا تھا، لگ یوں رہا تھا کہ سینیٹ میں صدر کے مواخذہ کی تحریک آئے←  مزید پڑھیے

انسان کی بے حرمتی کے نئے اسلوب۔۔ڈاکٹر اختر علی سید

جناب اشعر رحمان ملک کے ایک معروف صحافی ہیں۔ انہوں نے گزشتہ روز لاہور میں وقوع پذیر ہونے والا ایک واقعہ اپنے اخبار میں رپورٹ کیا ہے۔ اپنی نوعیت کے اعتبار سے اس واقعے میں نئی بات انسان کی جان←  مزید پڑھیے

اللہ کا چوتھا بندہ۔۔جاوید چوہدری

میں نے 22 سال کی عمر میں کام شروع کر دیا تھا‘میں ایک ماہانہ میگزین میں کام کرتا تھا‘ میرا پہلا باس بہت دل چسپ انسان تھا‘وہ ایڈیٹر تھا اور ہم تین نوجوان اس کے ماتحت تھے۔میں اپنے باس کے←  مزید پڑھیے

ایک تھے دو شیر۔۔روبینہ فیصل

یہ کہانی پہلے ایک شیر کی ہے اور پھر ایک اور شیر کی ہے اور پھر پرجا کی ہے اور پھر شیروں کی بدلتی جون کی ہے پھر اس کہانی کے آخر میں ایک سوال اٹھے گا کہ کیا شیر←  مزید پڑھیے

مارشلائی پولیوزدہ جمہوریت۔۔ارشد بٹ

مارشلائی پولیوزدہ جمہوریت کی پیداوار معذور پارلیمنٹ، مقتدرہ کے پروردہ سیاسی گماشتوں، مفادات کے طابع سیاستدانوں اور سیاسی پارٹیوں سے اصول پرستی اور جمہوری بالادستی کے لئے ڈٹ جانے کی توقع کیسے کی جا سکتی جائے۔ مقتدر سیاسی پارٹی اور←  مزید پڑھیے

زندگی اور ۔۔؟۔۔حسن نثار

انسان بھی عجیب شے ہے، گرمیوں میں جس دھوپ سے بھاگتا اور بچتا پھرتا ہے، سردیوں میں اسی دھوپ کی طرف لپکتا ہے۔ شاعر نے کیا خوب کہاتھا۔رکے تو چاند، چلے تو ہوائوں جیسا ہےوہ شخص دھوپ میں دیکھو تو←  مزید پڑھیے

ٹرمپ کا ’’ستے خیراں‘‘ والا حوصلہ…نصرت جاوید

اس ہفتے کے آغاز میں اس کالم کے ذریعے ’’تیسری عالمی جنگ شروع ہوگئی‘‘ کا دعویٰ کرنے والوں کو یہ سمجھانے کی کوشش کی تھی کہ فی الحال ’’بنکاک کے شعلے‘‘ مارکہ کسی فلم کا انتظار نہ کریں۔امریکہ اور ایران←  مزید پڑھیے

امریکہ پیچھے کیوں ہٹا؟۔۔آصف محمود

ٹرمپ کا آگ اگلتا لہجہ اتنا متوازن کیسے ہو گیا اور امریکہ نے جوابی حملے کی بجائے اقوال زریں سنانے پر اکتفا کیسے کر لیا؟ کیا یہ جنگ پر آمادہ ایران کی قوت تھی جس نے امریکہ کو پسپا کر←  مزید پڑھیے

فخرو بھائی ہمیشہ زندہ رہیں گے

وہ اپنی مثال آپ تھے۔ اُن جیسا کوئی دوسرا نہیں ہے۔ وہ مجھے نہ ملتے تو شاید میری زندگی آج بہت مختلف ہوتی اور میں پاکستان سے باہر ہوتا لیکن یہ فخر الدین جی ابراہیم تھے جنہوں نے دو مرتبہ←  مزید پڑھیے

بِلا عنوان۔۔حسن نثار

نہ دین اجازت دیتا ہے نہ آئین، لیکن ایسا بہت کچھ سرعام ہمارے پیارے اسلامی جمہوریہ میں صبح و شام پریکٹس ہو رہا ہے لیکن کوئی نہیں جو اس کی فہرست تیار کر سکے۔ فرمایا—–’’شرک کے بعد بدترین گناہ ایذا←  مزید پڑھیے

مسلم لیگ (نون) کے دوست فی الوقت خاموش رہنے کو ہی ترجیح دیں۔۔نصرت جاوید

ذات کارپورٹر ہوں۔خبروں کی تلاش میں سیاست دانوں سے مسلسل رابطے میں رہنا پڑتا ہے۔یہ رابطے ذاتی دوستیوں تک بھی لے جاتے ہیں اور بسااوقات یہ دوستیاں اتنی گہری ہوجاتی ہیں کہ ’’آنکھ کا لحاظ‘‘ والی مروت صحافتی اصولوں پر←  مزید پڑھیے

قومی مفاد۔۔جاوید چوہدری

میں نے ان سے پوچھا ”یہ آپ نے کیا کیا؟“ وہ شرمندہ ہو کر بولے ”ہم بھٹو بنتے بنتے میاں نواز شریف بھی نہیں رہے“ میں نے حیرت سے پوچھا ”کیا مطلب“ وہ بولے ”ہم ذوالفقار علی بھٹو سے لاکھ←  مزید پڑھیے

آج چاقو کی نوک سے کالم لکھنے کی ضرورت ہے۔۔اسد مفتی

میرا سیاست سے اتنا ہی تعلق ہے یا ہوسکتا ہے،جتنا کسی عام پاکستانی کا،یعنی میں نہ پیشہ ور سیاست دان ہوں، نہ کرسی کا متمنی،میری سیاست صرف اتنی ہی ہے کہ اس ملک کے لوگوں کی صدیوں پرانی مشکلات اور←  مزید پڑھیے

’’کچھ‘‘ دینے کو تیار ہوئی مسلم لیگ نون۔۔نصرت جاوید

سیاست بنیادی طورپر ممکنات کا کھیل ہے۔اقتدار کا حصول اس کا حتمی ہدف ہوتا ہے اور اقتدار کے حصول کے بعد اسے ہرصورت برقرار رکھنے کی خواہش۔شاعری اور اساطیری داستانوں میں گرجتے برستے الفاظ کے ساتھ بیان کردہ ’’اولعزمی اورثابت←  مزید پڑھیے

پاکستان کیلئے ایک مشکل ترین دور ۔۔نصرت جاوید

سوشل میڈیا نے ہمیں ’’چٹ منگنی پٹ بیاہ‘‘ کا عادی بنادیا ہے۔شدید تنائو کے عالم میں کہیں کوئی چنگاری بھڑکتی ہے تو ہم فکرمندی کے بجائے تماش بینوں والے اشتیاق کے ساتھ ’’بنکاک کے شعلے‘‘ مارکہ فلم کا انتظار کرنا←  مزید پڑھیے

مقابلہ ء حماقت۔۔حسن نثار

زندگی میں ایک سے بڑھ کر ایک دلچسپ کیریکٹر سے واسطہ پڑتا ہے اور کچھ تو ایسے ہوتے ہیں جو بھلائے نہیں جاتے۔ برسوں بعد بھی ان کا خیال آ جائے تو آدمی تنہائی میں بھی مسکرانے لگتا ہے لیکن←  مزید پڑھیے

امریکہ رے امریکہ ! تیری کون سی کل سیدھی؟۔۔آصف محمود

ایران امریکہ تنازع کی بڑھتی حدت میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹویٹ پڑھے تو رچرڈ ریویز یاد آگئے، نیویارک یونیورسٹی سکول آف لاء کے ڈین نے کہا تھا:’’ہم امریکی اپنی رہنمائی کے حوالے سے بے ہودہ اور واہیات باتیں علی الاعلان←  مزید پڑھیے