کالم    ( صفحہ نمبر 207 )

آہ!کامریڈ رشید مصباح۔۔آغرؔ ندیم سحر

معروف ترقی پسند نقاد اور افسانہ نگار رشید مصباح بھی چل بسے۔ایک طویل عرصہ تنہائی اور بیماری سے جنگ لڑتے ہوئے گزری اور2 جون کو ہمیشہ کے لیے دنیا سے کنارہ کر لیا۔میرا ان سے محبت کا تعلق دس سالوں←  مزید پڑھیے

تین سالہ عیاد اپنے نانا کے قتل کا ذمہ دار کس کو ٹھہرا سکتا ہے؟۔۔رضوان عبدالرحمٰن عبداللہ

جانے قدرت کی کیا پوشیدہ مصلحت تھی کہ اس نے چند لمحوں میں ہی تین سالہ عیاد کو کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے ظلم و ستم کی طویل داستان سے آگاہ کر دیا۔ معصومیت اور لطافت کے پیکر اس ننھے←  مزید پڑھیے

تجدید ۔۔مختار پارس

امکانِ تجدیدِ وفا کی کوئی صورت نکالی جاۓ، مالک سے یوں بے رخی تو حیوان بھی نہیں کرتے۔ یہ طبیعت کی نارسائی ہے یا اذہان کی ابتلا کہ انسان کسی کرم، کسی مہربانی کو خاطرِ پریشاں میں جگہ ہی نہیں←  مزید پڑھیے

دیمک بہتر یا کیڑا؟۔۔روبینہ فیصل

لارڈز لندن ہے۔۔۔اس اگست2020 میں اس بات کو پورے دس سال ہو جائیں گے، ہو سکے تو اس بدنامی کی سالگرہ منالیں اور اُس وقت کے صدر ِ پاکستان آصف زرداری کے وژن کے مطابق،” مل کے کھاؤ اور مٹی←  مزید پڑھیے

“کجھیر” ایک المیہ گیت ۔۔۔ عارف خٹک

پھر 1996 میں افغانستان میں طالبان کا بول بالا ہوا۔ اسلام قبائلی علاقوں سے نکل کر ہمارے جیسے سیکولر معاشرے میں بھی پُہنچ گیا۔ ہر گلی ہر محلہ مردانہ اور زنانہ مدرسوں سے بھر گیا۔ وہ لونڈے جو ہمارے ساتھ جون جولائی کی تپتی دوپہروں میں کھوتیاں بھگاتے تھے، اب وہ عالم بن گئے۔ بھتیجی سفید شٹل کاک پہن کر سگے چچا سے پردہ کرنے لگی۔ شادیوں میں اتنڑ کے بجائے نعتیں سُنائی جانے لگیں۔ سوچتا ہوں، شکر ہے بڑے چچا اب زندہ نہیں ورنہ کب کے سنگسار ہوجاتے۔←  مزید پڑھیے

امریکہ خود بھی تماشے کا حصہ بن چکا ہے۔۔اسد مفتی

سنتھیا رچی کے ملک امریکہ کا بجٹ خسارہ لگ بھگ سترہ کھرب ڈالر ہوگیا ہے۔صدر ٹرمپ کی جانب سے پیش کیے جانے والے بجٹ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عراق اور افغانستان کی جنگوں کے باعث امریکہ کا←  مزید پڑھیے

کرپشن یا نااہلی کون سی چیز زیادہ خطرناک ہے؟۔۔عامر کاکازئی

پاکستان کی موجودہ نااہل، نالائق اور نکمی حکومت کی کارکردگی کے بعد پوری دنیا کے اکانومسٹ اور سوشیالوجسٹ اب یہ سوچنے پر مجبور ہو گئے  ہیں کہ کرپشن یا نااہلی میں سے کون سی چیز زیادہ خطرناک ہے، آپ کس←  مزید پڑھیے

شبرا قصائی کے نام۔۔ آصف محمود

گرمیاں گزرتی جا رہی ہیں لیکن نہ کوئی شام خانس پور میں گزر سکی ہے نہ بیسل کی اس حسین بستی میں پہاڑوں کی اوٹ سے دریا پر اترتی صبح کی زیارت ہو پائی ہے ۔ ٹریل فائیو پر بھی←  مزید پڑھیے

کرسی کسی کی وفادار نہیں ہوتی۔۔جاوید چوہدری

ذوالفقار علی بھٹو نے 12 مارچ 1977ءکو قوم سے خطاب کیا تھا‘ الیکشن 7 مارچ کو ہوئے تھے‘ اپوزیشن کی نو جماعتوں نے پاکستان قومی اتحاد کے نام سے متحدہ اپوزیشن بنائی اور بھٹو صاحب کے خلاف الیکشن میں کود←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم نیازی کا تعفن زدہ ایک پیج۔۔ارشد بٹ

ایک پیج کی صداؤں سے پیچھا چھوٹنے کی چیخیں سنائی دے رہی ہیں۔ یہاں تک کہ وزیر اعظم عمران خان کوبھی مائنس ون فارمولے کا ذکر کرنے پر مجبور ہونا پڑا۔ بدنام زمانہ ایک پیج کی حیثیت استعمال شدہ تعفن←  مزید پڑھیے

تدبیر یا تقدیر؟۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

تقدیر اور تدبیر کے حوالے سے کوئٹہ سے اجمل کاسی کا ایک سوال تھا، سوچا  انفرادی جواب دینے کی بجائے مفادِ عامہ کیلئے جوابی کالم ہی تحریر کر دیا جائے۔ تقدیر اور تدبیر کی بحث اتنی ہی قدیم ہے جتنا←  مزید پڑھیے

ایک خط خان کے نام۔۔ سلمیٰ اعوان

وہ سب اس کی چاہنے والیاں تھیں پر اب بہت مایوس تھیں۔سماجی فاصلے کا خیال رکھتے ہوئے اس کی ہجو لکھنے ایک گھر میں اکٹھی ہوئی تھیں۔اظہاریہ کا طریقہ کیا ہوگا؟اس پر بحث ہونے لگی۔ ایک نے رنجور لہجے میں←  مزید پڑھیے

مسئلہ کشمیر اور پاکستان کے بلنڈرز ( حصہ سوم)۔۔عامر کاکازئی

کشمیر کے لیے سیاسی ، سفارتی کوششیں اور حماقتیں چودھری محمد علی صاحب اپنی کتاب میں لکھتے ہیں کہ دہلی میں ایک میٹنگ ہوئی جس میں انڈیا کی طرف سے نہرو اور سردار پٹیل، جبکہ پاکستان کی طرف سے وزیر←  مزید پڑھیے

مسئلہ کشمیر اور پاکستان کے بلنڈرز (حصّہ دوم)۔۔۔عامر کاکازئی

نان سٹیٹ ایکٹرز (دہشتگرد) کا کشمیر میں رول جب کشمیر کے حالات خراب ہونے لگے تو کشمیری مسلمان مردوں اورعورتوں کے خون  آلود کپڑے صوبہ سرحد کے قبائلی علاقوں میں پشتونوں کو دکھا کر ان کو کشمیر کے جہاد کے←  مزید پڑھیے

ایوان اقتدار سے سڑک تک۔۔ذیشان نور خلجی

بچپن سے ہی فیاض عرف پھجے کو آوارہ مزاج بچوں کے ساتھ سڑکوں پر لور لور پھرنے اور کھیلنے کی لت لگ گئی تو پھر گھر پر الف ب کا قاعدہ پڑھنے کا دل کاہے کو کرتا۔ اور جب اسکول←  مزید پڑھیے

خان کسی سے نہیں ڈرتا۔۔جاوید چوہدری

پورے چہرے پر خراشیں تھیں‘ کانوں سے بھی لہو ٹپک رہا تھا اور ماتھا بھی زخمی تھا‘ دونوں ہاتھ پیچھے بندھے ہوئے تھے لیکن وہ اس کے باوجود چہرے مہرے اور چال ڈھال سے پاگل نہیں لگتا تھا‘ میں نے←  مزید پڑھیے

ہم نے عمران خان کی حمایت کیوں کی؟۔۔محمد عامر خاکوانی

آج کل ہر اس شخص سے یہ سوال پوچھا جا رہا ہے کہ آپ نے عمران خان کی حمایت کیوں کی تھی؟پچھلے دو برسو ں میں تحریک انصاف اور اس کے قائد نے اس برے طریقے سے اپنے ووٹرز، کارکنوں،←  مزید پڑھیے

مسئلہ کشمیر اور پاکستان کے بلنڈرز (حصہ اوّل)۔۔عامر کاکازئی

مسئلہ  کشمیر کا آغاز جب برٹش گورنمٹ، کانگریس اور مسلم لیگ کے درمیان تقسیم کا فارمولہ بن رہا تھا تو پرنسی سٹیٹس کے بارے میں مسلم لیگ نے اپنا فارمولہ دیا، جس کے مطابق جس علاقے کا کنٹرول راجہ مہاراجہ←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر فرحان ورک اور ڈاکٹر جوزف گوئبلز۔۔صدام جمالی

حال ہی میں الجزیرہ ٹی وی کی ایک رپورٹ آئی ہے جس میں پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم کے روح رواں ڈاکٹر فرحان ورک کا انٹرویو دکھایا گیا ہے کہ کس طرح وہ اور ان کی ٹیم پاکستان←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر فرحان ورک اور ڈاکٹر جوزف گوئبلز ۔۔۔ صدام جمالی

لیکن کیا ڈاکٹر فرحان وہ واحد انسان ہیں جو یہ کام کرتے ہیں ؟ کیا پراپییگنڈا ایک نئی اصطلاح اور اکیسویں صدی کی ایجاد ہے ؟ کیا اسے سے پہلے ہمیں منظم پراپیگینڈا کی کوئی مثال نہیں ملتی ؟ ان سوالات کا جواب جاننے کیلیئے ہمیں تاریخ میں زیادہ پیچھے جانے کی ضرورت نہیں -←  مزید پڑھیے